ڈکی بھائی کیلئے اچھی خبر،جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور میں جوئے کی ایپ کی تشہیر سے متعلق مقدمے میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کو مزید ریلیف مل گیا ہے، عدالت نے ان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔لاہور کی سیشن عدالت میں جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے پر سماعت ہوئی، جہاں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ […]
پاکستان تحریک انصاف نے جلسہ کی اجازت مانگ لی

پشاور (اے بی این نیوز )کراچی میں پی ٹی آئی رہنما سہیل آفریدی کے متوقع دورے کے موقع پر تحریک انصاف نے عوامی جلسے کے انعقاد کی اجازت مانگ لی ہے۔پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر اور سیکرٹری جنرل ارسلان خالد کی جانب سے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو باضابطہ خط ارسال کیا گیا ہے، […]
سیمنٹ سستا ہو گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو تعمیراتی شعبے کے لیے ایک مثبت پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق یکم جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں […]
سابق کرکٹر کیلئے خبر غم ، والدہ انتقال کر گئیں

فیصل آباد (اے بی این نیوز )پاکستان کے سابق مایہ ناز آف اسپنر سعید اجمل کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ان کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی کرکٹ حلقوں اور شائقین میں گہرے رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق سعید اجمل کی والدہ کی نمازِ جنازہ فیصل آباد کے […]
سونے،چاندی کا توڑ مارکیٹ میں آگیا چاندی سے بھی قیمت کم،جا نئے تفصیلات اور حقائق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد اب چاندی بھی عام صارف کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے۔ اسی پس منظر میں ایک ایسی دھات تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جو دیکھنے میں بالکل چاندی جیسی ہے، مگر قیمت میں کہیں زیادہ سستی ہے۔ اس دھات […]
سابق کرکٹر کی حالت میں ڈرامائی بہتری،جا نئے تفصیل

سڈنی ( اے بی این نیوز )آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ڈیمین مارٹن کی صحت میں غیر معمولی بہتری نے شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنائی ہے۔ مارٹن کو حال ہی میں میننجائٹس کی تشخیص ہوئی تھی اور انہیں باکسنگ ڈے کے روز گولڈ کوسٹ کے اسپتال میں انتہائی تشویشناک حالت میں داخل کرایا گیا، جہاں انہیں کوما […]
5 بڑوں کی بیٹھک؟خواجہ آصف کا موقف سامنے آگیا،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے حالیہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں موجودہ تقسیم اور رہنماؤں کے رویوں کی وجہ سے ملکی سیاست میں غیر یقینی صورتحال بڑھ گئی ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ […]
راولپنڈی سے اسلام آباد سفر کرنے والوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے مسافروں کے لیے ٹریفک حکام کی جانب سے ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے تاکہ مقررہ اوقات میں ممکنہ ٹریفک جام سے بچا جا سکے۔ ایڈوائزری کے مطابق 5 جنوری کو صبح 7 سے 10 بجے کے درمیان کھنہ سے فیض آباد ایکسپریس وے […]
سیاحتی مقامات پر دوبارہ برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

ایبٹ آباد ( اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد اور اس کے گردونواح کے سیاحتی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ تازہ برفباری کے بعد گلیات کے مختلف مقامات نے سفید چادر […]
پاکستان میں وی پی این پابندیاں، مگر صارفین پھر بھی آن لائن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)22 دسمبر کے بعد پاکستان نے روس، چین اور ایران کی طرز پر شہریوں کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، خصوصاً ایکس (سابقہ ٹوئٹر) تک غیر محدود رسائی کے لیے وی پی این کے استعمال پر پابندیاں سخت کر دی ہیں۔ تاہم ان پابندیوں کے باوجود بڑی تعداد میں صارفین اب […]