مہاجرین نشستوں کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل،سیاسی و قانونی حلقوں میں ہلچل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین نشستوں کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل۔ حکومتِ پاکستان کا بڑا قدم، نو رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری۔ پونچھ کے تین نمائندے شامل، سیاسی و قانونی حلقوں میں ہلچل۔ کمیٹی میں وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور ایکشن […]
مطالبات کے حق میں کسی بھی صورت پسپائی اختیار نہیں کی جا ئے گی،پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اقبال آفریدی نے کہا ہے کہ بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے ایک ہی بیانیہ ناگزیر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات اسی وقت کامیاب ہو سکتے ہیں جب حکومت اور تمام سیاسی جماعتوں کے ارکان ایک ہی صفحے پر ہوں۔اقبال آفریدی […]
یمن کےحوالے سے یو اے ای کا بڑ ا اعلان سامنے آگیا،جا نئے کیا

یو اے ای( اے بی این نیوز )متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنے مشن کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔ یو اے ای وزارت دفاع کے مطابق یمن میں انسداد دہشتگردی کے لیے تعینات یونٹوں کا مشن رضاکارانہ طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ وزارت دفاع نے بتایا کہ یہ فیصلہ موجودہ صورتحال […]
پی ٹی آئی کیلئے بری خبر

لاہور ( اے بی این نیوز )الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 کے ضمنی انتخاب سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو درست قرار دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے دائر درخواست کو تکنیکی بنیادوں پر خارج کر دیا گیا۔ فیصلہ […]
10لاکھ کی سبسڈی،جا نئے کون اہل

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور میں پنجاب حکومت نے کسانوں کے لیے ایک بڑی اور اہم سہولت کا آغاز کرتے ہوئے ٹریکٹر اسکیم متعارف کرا دی ہے، جس کا مقصد زرعی شعبے کو مضبوط بنانا اور کاشتکاروں کو جدید زرعی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اس اسکیم کو کسان دوست اقدامات کی جانب ایک اہم […]
جے یو آئی کے اہم راہنما انتقال کر گئے

ڈیرہ اسماعیل خان ( اے بی این نیوز )جمعیت علمائے اسلام (ف) ڈیرہ اسماعیل خان کے سینئر رہنما حاجی عبداللہ انتقال کر گئے، جس کے بعد جماعت سوگ کی فضا میں ڈوب گئی ہے۔جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حاجی عبداللہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ […]
بارش اور برفباری کی پیشین گوئی

مری ( اے بی این نیوز )مری اور گردونواح میں بارش اور برفباری کے امکانات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ موسم کی ممکنہ خرابی کے باعث انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ڈی پی او مری کا […]
حارث رؤف کو حادثہ پیش

دبئی ( اے بی این نیوز )پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف بگ بیش لیگ کے دوران ایک خوفناک اور ممکنہ طور پر جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس واقعے نے نہ صرف میدان میں موجود کھلاڑیوں بلکہ شائقینِ کرکٹ کو […]
سال کے پہلے دن تعطیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2026 بروز جمعرات بینک تعطیل کے باعث ملک بھر میں عوامی لین دین معطل رہے گا۔ اس فیصلے کے تحت تمام کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک عوام کے لیے بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک کی جانب […]
بڑے احتجاج کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کے احتجاج کے دوران تاجر برادری نے بھی حکومت کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے بڑے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16 […]