اہم خبریں

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین ابھی تک تنخواہوں اور سیپیریشن سکیم کے معاوضے سے محروم

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین ابھی تک تنخواہوں اور سیپیریشن سکیم کے معاوضے سے محروم۔ ماہ اپریل، جولائی، اگست کی تنخواہیں ابھی تک ادا نہیں کی جا سکیں، ذرائع کے مطابق 11 ہزار سے زائد ملازمین کو تنخواہوں اور پیکج کے بغیر ہی نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا۔ ملازمین […]

ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے

ٹوکیو (اے بی این نیوز         )ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے ہیرو ارشد ندیم اس بار میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری مقابلے میں انہوں نے اپنی بہترین تھرو 82.75 میٹر کی کی، لیکن ٹاپ 8 میں جگہ نہ بنا سکے اور فائنل راؤنڈ میں آگے بڑھنے […]

توشہ خانہ ٹو کیس میں نیا موڑ سامنے آ گیا ،ہوشربا انکشافات،جا نئے تفصیل

راولپنڈی (اے بی این نیوز         )توشہ خانہ ٹو کیس میں نئے موڑ سامنے آگئے ہیں اور عدالت میں گواہان کے ایسے انکشافات ہوئے ہیں جنہوں نے سب کو حیران کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے پرسنل سیکرٹری انعام اللہ شاہ اور پرائیویٹ اپریزر صہیب عباسی نے بیانات ریکارڈ کروائے ہیں جن میں […]

جیولن تھرو مقابلہ: ارشد ندیم کی شاندار اننگز کا آغاز،دوسری تھرو ضائع

ٹو کیو(اے بی این نیوز         )جیولن تھرو مقابلہ: ارشد ندیم کی شاندار اننگز کا آغاز، نیرج چوپڑا اور امریکی کھلاڑی آگے نکل گئے،— جیولن تھرو کے جاری مقابلے میں پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پہلی تھرو میں 82.73 میٹر کا فاصلہ عبور کیا، جو شاندار آغاز قرار دیا جا رہا ہے۔ بھارت کے اولمپک […]

سعودی عرب،پاکستان کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ،کسی ایک ملک پر حملہ یا جارحیت دونوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا

ریاض (اے بی این نیوز) پاکستان اور سعودی عرب نے خطے کی بدلتی صورتحال اور بڑھتے سیکیورٹی چیلنجز کے تناظر میں ایک تاریخی اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے۔ معاہدے کے مطابق کسی ایک ملک پر حملہ یا جارحیت کو دونوں ممالک کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔ یہ معاہدہ وزیراعظم پاکستان […]

شعیب اختر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

مکہ مکرمہ (اے بی این نیوز) پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ عمرہ ادا کرنے کے بعد انہوں نے خانہ کعبہ کے سامنے اپنی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر شیئر کی، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔شعیب اختر نے اپنے […]

مسلم ممالک کو ایک مشترکہ لائحہ عمل اور ٹاسک فورس تشکیل دینی چاہیے،مشاہد حسین سید

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ اسرائیل نے قطر پر حملہ کر کے عالمی ریڈ لائن کراس کر دی ہے، جو نہ صرف خطے بلکہ عالمی امن کے لیے بھی سنگین خطرہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ قطر ایک پرامن اور دوستانہ ملک ہے، اس پر اسرائیلی جارحیت کسی […]

سعودی عرب میں پاکستانی وفد کا شاندار استقبال، پاک سعودی تعلقات میں نئی جہت

ریاض (اے بی این نیوز)سعودی عرب میں پاکستانی وفد کا شاندار استقبال، پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں نئی جہت ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں۔ دوحہ میں وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات میں طے پایا […]

مون سون سے ملک بھر کے مختلف پر بارشیں اور سیلابی صورتحال،جا نئے تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مون سون سے ملک بھر کے مختلف پر بارشیں اور سیلابی صورتحال۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران مزید 4افراد جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا۔ مرنے والوں اور زخمی کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے۔ مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1002،زخمیوں کی تعداد 1063ہوگئی۔ پنجاب 300اور […]

پنجاب کوآپریٹو بنک میں بڑا فراڈ،صارفین کا ڈیڑھ کروڑ روپے کا سونا لاکرز سے غائب

فتح جنگ (طارق محمود قادری ) پنجاب کوآپریٹو بنک میں بڑا فراڈ،صارفین کا ڈیڑھ کروڑ روپے کا سونا لاکرز سے غائب ،متاثرین در بدر،عملے نے سونے کے اصلی زیورات کی جگہ جعلی سونا رکھا دیا دو متاثرین جاں بحق ہو چکے ،چھ ماہ گزرنے کے باوجود بنک انتظامیہ ابھی تک ملزمان کو تعین نہیں کر […]