اہم خبریں

اسرائیل غزہ کے شہریوں کو موت یا پھر نقل مکانی کا آپشن دے رہا ہے،فلسطینی سفیر

غزہ(نیوزڈیسک) فلسطینی سفیر نے کہا کہ اسرائیل غزہ کے شہریوں کو موت یا پھر نقل مکانی کا آپشن دے رہا ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی کارروائیوں کا واحد مقصد جبری نقل مکانی ہے، اسرائیل چاہتا ہے کہ فلسطینیوں کے پاس واپس جانے کے لیے کوئی […]

پوٹن یوکرین کو ختم کرنا چاہتا ہے ، امریکی صدر

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی یوکرین پر روسی فضائی حملے کی شدید مزمت۔ انہوں نے کہا روس کے یوکرین پر سب سے بڑے فضائی حملے میں بڑے پیمانے پر بمباری میں ڈرونز اور میزائلوں کا استعمال کیا گیا، ہائپرسونک میزائل پورے یوکرین کے شہروں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال ہوئے۔ […]

روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، 31 شہری ہلاک

ٹوکیو(نیوزڈیسک)روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، 31 شہری ہلاک، 120 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فورسز نے یوکرین کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں متعدد عمارتوں کو نشانہ بنایا ۔اس حوالے سے یوکرینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے حملوں پر کوئی ردعمل سامنے نہیں […]

سٹا ک ما رکیٹ میں تیزی ،ہنڈرڈ انڈیکس میں بڑا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان سٹا ک ما رکیٹ میں تیزی ،ہنڈرڈ انڈیکس میں بڑا اضافہ دیکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹا ک ما رکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز حصص بازار میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 146 پوائنٹس کا اضافہ کے بعد ہنڈرڈانڈیکس 62 ہزار1 سو98 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ […]

پاکستانی بیٹنگ لائن فلاپ ، کینگروز نے میچ جیت لیا

میلبرن (نیوزڈیسک) میلبرن ٹیسٹ میں دوسری اننگزمیں بھی پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی پوری ٹیم 237 رنز پر آؤٹ ہو گئی ، شاہینو ں کا پھر ما یو س کن آ غا ز ، شان مسعود 60 رنز بنا کر چلتے بنے، بابر کا بلا41 رنز پر رک گیا، عبداللہ شفیق صرف 4 رنز […]

خضدار ،ٹر یفک حا دثہ ، 4 افراد جھلس کرجاں بحق

خضدار (نیوزڈیسک)خضدار میں ٹر یفک حا دثہ ، 4 افراد جھلس کرجاں بحق ہوگئے۔ حاحادثہ قومی شاہراہ پر دو تیل بردار گاڑیوں کے درمیان پیش آیا گاڑیاں ٹکرانے سے آگ بڑھک اُٹھی جس سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جاں بحق ہونے والوں […]

پاک نیوز ی لینڈ ٹی 20سیریز،ٹریننگ کیمپ آج شروع ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک) دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا ٹریننگ کیمپ آج سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تربیتی کیمپ میں عباس آفریدی، اعظم خان، فخر زمان، حسیب اللہ، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان حصہ لیں گے۔لاہور میں یاسر عرفات کی نگرانی میں تربیتی کیمپ 3 جنوری تک جاری رہے گا۔ واضح رہے […]

امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ،پاکستانی روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ کارروباری روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی کرنسی میں بے قدری کا رحجان دیکھا گیا۔ اس سال آخری کاروباری روز کی ابتداء پر انٹر بینک میں 53 پیسے کمی دیکھی گئی جس کے بعد ڈالر 281 روپے 40 پیسے کا […]

پنجاب ،میدانی علاقوں میں دھند کا راج،حادثات سے 5 افراد جاں بحق

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدیددھند ، حد نگا ہ کم ، پر وازوں کا نظا م بھی درہم بر ہم ، ٹر یفک کی را ونی بھی متا ثر، سر دی کی شدت میں بھی اضا فہ ہو گیا۔ دھند سے مختلف حا دثا ت میں 5 افراد جان سے ہا تھ […]

غزہ ،نہتے فسلطینوں کا قتل عام نہ رک سکا ،مزید300 فلسطینی شہید

غزہ(نیوز ڈیسک) غزہ میں نہتے فسلطینوں کا قتل عام رک نہ سکا ،اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 2صحافیوں سمیت مزید 300 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے،رفاہ کے کویتی ہسپتال کے قریب رہائشی عمارت پر حملے میں خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد شہید ہوئے ۔ اس کے علاوہ بیت لاحیا ،خان یونس اور […]