اہم خبریں

کچھ بھی ہو الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے،چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے امکان کو رد کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا انتخابات کے بائیکاٹ کا کوئی ارادہ نہیں، کچھ بھی ہوجائے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے،ٹکٹوں سے […]

سال کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی (اے بی این نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدا سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔اس وقت سٹاک ایکسچینج […]

پنجا ب اور سند ھ میں دھند کا راج

لاہور(نیوزڈیسک) پنجا ب اور سند ھ میں دھند کا راج، فلا ئٹ آ پر یشن اور ٹر ینو ں کی آ مد ورفت متا ثر ،سردی کی شدت میں بھی اضافہ ، شہر یو ں کو شدید دشواری کا سا منا ،علی پور چوک پرمٹ کے قریب شدید دھند کے باعث بس الٹ گئی ،حادثے […]

امر یکہ میں نئے سال کا آ غاز،دلکش آتشبازی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امر یکہ میں نئے سال کا آ غاز، نیو یا رک کے ٹا ئم سکو ائر پر جشن ، آ تشبا زی، آ سمان رنگ ونو ر سے جگمگا اٹھا، دنیا میں سب سے پہلے نئے سال کا استقبال نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے ہوا جہاں سکائی ٹاور پر آتش بازی کا […]

عام انتخابات کا تیسرا مرحلہ، نامزدگی مسترد ہونیوالوں کیلئے ایک اور موقع

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز آج یکم جنوری 2024 سے ہوگا، امیدوار کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف ہائی کورٹس میں قائم ایلیٹ ٹربیونل میں اپیلیں دائرکریں گے ، ٹربیونل میں اپیلیں 3 جنوری تک جمع ہوں گی اور تین جنوری سے الیکشن ٹربیونل ان کی سماعت شروع کریں گے۔ […]

ڈیوڈ وارنر نے ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سڈنی(نیوزڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر منٹ کا اعلان کر چکے ہیں اب انہوں نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان پریس کانفرنس میں میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ […]

غزہ جنگ ، پاکستان بھرمیں سال نوکی تقریبات پر پابندی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غزہ جنگ کے باعث پاکستان بھرمیں سال نوکی تقریبات پر پابندی عائد ، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سال نو سادگی سے منانے کا اعلان ، ملک کے مختلف شہروں میں نیوائیرنائٹ کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے ملک بھر میں […]

پاکستان میں نئے سال کا سورج طلوع ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں نئے سال کا سورج طلوع ہو گیا۔ملک میں بھی پاکستان کی سلامتی کیلئے دعائیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار کیلئے نئے سال کی تمام ترتقریبات منسوخ کر دی گئیں، وزیراعظم نے بھی سال نو کی تقریبات پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔نیا سال […]

شہبازشر یف آج انتخابی مہم کا آغاز کرینگے،جلسے کی تیاریاں مکمل

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کا آج سے آغاز ہوگیا۔پارٹی صدر شہباز شریف شیخوپورہ میں پہلے جلسے سے خطاب کریں گے ۔جلسے کی تمام تیا ریا ں مکمل ہو گئیں۔ اس حوالے سے شہباز شریف کا کہنا ہے نواز شریف کا پیغام لے کر فاروق آباد میں حاضر ہوں گا ،شیخوپورہ […]

کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کا آ خر ی دن ، اہم فیصلوں کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاآج آ خر ی دن ، پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے این اے 4 سے کاغذات نامزدگی مسترد، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے کاغذات پر بھی اعتراض عائد کردیا گیا ، استحکام پاکستان پارٹی کےصدرعبدالعلیم خان کے کاغذات منظور، جہانگیر ترین […]