پاکستان کیلئے اچھی خبر ،نیوزی لینڈ کا فاسٹ باؤلر باہر
بنگلور (نیوزڈیسک )کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان کیلئے اچھی خبر نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہنری ورلڈ کپ سے باہر ، ہنری ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہو ئے ہیں ، آئی سی سی نے اسکواڈ میں تبدیلی کی اجازت دیدی،کائل جیمیسن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا واضح رہے کہ پاکستان کو سیمی […]
پاکستان کیلئے اچھی خبر ،نیوزی لینڈ کا فاسٹ باؤلر باہر
بنگلور (نیوزڈیسک )کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان کیلئے اچھی خبر نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہنری ورلڈ کپ سے باہر ، ہنری ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہو ئے ہیں ، آئی سی سی نے اسکواڈ میں تبدیلی کی اجازت دیدی،کائل جیمیسن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا واضح رہے کہ پاکستان کو سیمی […]
پاکستان نیوزی لینڈ ٹاکرا کل ہوگا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان نیوزی لینڈ ٹاکرا کل ہوگا۔ پاکستان کو سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے پانے تمام میچ جیتنا ہونگے۔ یہ میچ چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم بنگلورو میں کھیلا جائے گا پاکستانی ٹیم نے آج ٹریننگ سیشن کیا ،پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچز کی نگرانی میں نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ […]
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،53 ہزار کی حد بحال
کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار کی حد بحال ،کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،ہنڈرڈ انڈیکس میں 600 پوائنٹس تک کا اضافہ، کے ایس ای 100 انڈیکس53 ہزار 248 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ،، ہندرڈ انڈیکس اس پہلے مئی […]
شفا ف انتخاب کے بغیر گزارہ نہیں ہے، اسحا ق ڈار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قا ئدا یوان اسحا ق ڈار نے کہا کہ صا ف وشفا ف انتخاب اورلیول پلیئنگ فیلڈ ہونی چاہیئے، اسکے بغیر گزارہ نہیں ،آئین کہتا ہے 90 دن میں الیکشن ہونا چاہیے، ہمیں آئین کی باقی شقیں بھی سامنے رکھنی ہوں گی ، جب مردم شماری فائنل ہوجائے تو الیکشن کمیشن کو […]
انتخابات 8 فروری کوہونگے، الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن
اسلام آباد (نیوزڈیسک) عام انتخابات کا 8 فروری کو کروانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا۔آج سپر یم کو رٹ میں90 روز میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، صدر مملکت کی دستخط شدہ دستاویز عدالت میں پیش کردی گئی، انتخابات کانوٹیفکیشن الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 57 […]
پرویز الہٰی کی صحت خراب ہے،اڈیالہ جیل حکام
لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی سفر کیلئے فٹ نہیں ہیں ،اڈیالہ جیل حکام نے میڈیکل رپورٹ لاہور کی مقامی عدالت میں جمع کرادی،رپورٹ کے مطابق پرویز الہٰی کی مختلف بیماریاں کی ہسٹری ہے سفر سے ان کی بیماری بڑھ سکتی ہے،منی لانڈرنگ کے کیس میں پرویزالہٰی کو آج ایف آئی اے عدالت لاہورمیں پیش نہیں […]
شیخ رشید کی رائیونڈ تبلیغی اجتماع شرکت ،ویڈیووائرل
لاہور(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں پہنچ گئے،لوگوں کا ہجوم ،ہر دل عزیز سیاست دان کے ساتھ سیلفیا ں بنائیں۔ اس حوالے سے شیخ رشید نے ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی ویڈیو بھی شیئر کردی جس پر صارفین نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔ […]
مہلت ختم ،ہزاروں تا رکین وطن کو واپس بھیج دیا گیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) غیر قانونی تا رکین وطن کیخلا ف آ پر یشن کا تیسرا دن، چمن اور طورخم بارڈر سے روزانہ ہزاروں غیر قانونی افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری،گزشتہ روز مزید19ہزار344 افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے،خیبر پختونخواکی نگران حکومت نے غیر ملکیوں کی انخلاء سے متعلق صوبائی کابینہ […]
ڈالر پھر مہنگا ،روپیہ تنزلی کا شکار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر پھر مہنگا ہوگیا،روپیہ تنزلی کا شکار،تفصیلات کے مطابق آج کاروبار ی روز کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان رہا ،انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹربینک میں […]