اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت درخواستوں پر سماعت، دو رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ نیب کیسز میں ضمانت بحالی کی درخواستوں پر سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کادو رکنی بینچ تشکیل دیدیا گیا۔ درخواستوں پرسماعت 7 نومبر کو ہوگی ۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری سماعت کریں گے۔

ورلڈ کپ ،پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر

بنگلور(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر آئی گئی ۔محکمہ موسمیات کی بنگلورو میں بارش کی پیشگوئی ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بنگلورو میں شیڈول میچ واش آوٹ ہونے کا خدشہ ہے میچ واش آوٹ ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا جائے گا ، رن ریٹ […]

پاکستا ن کی نیو زی لینڈ کیخلا ف بقا کی جنگ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ ،پاکستا ن کی نیو زی لینڈ کیخلا ف بقا کی جنگ،اہم میچ میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جا ری۔ ایک وکٹ کے نقصان پر170 رنز بنا لیے،سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کیلئے پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کو ہرانا ضروری ،ورلڈ کپ میں دونوں ٹیمیں نو مرتبہ مد مقابل […]

انٹونی بلنکن کا دورہ اسرائیل ناکام ،نیتن یاہو کا جنگ بندی سے انکار

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خا رجہ انٹونی بلنکن کا دورہ اسرائیل ناکام ، نیتن یاہو نے عارضی جنگ بندی کو رد کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا غزہ میں جنگ بندی وقت کی ضرورت ہے ، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کا واحد حل دو ریاستی قیام ہے،امریکی وزیر […]

مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل امریکی سازش ہے ،روس

ماسکو(نیوزڈیسک) روس نے مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل امریکی سازش قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات کو برباد کرنے کا منصوبہ بن چکا ہے۔ فلسطینیوں کی اپنی سر زمین سے ہٹ کر آباد کاری سے فلسطینی ریاست کا […]

ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی

بنگلور (نیوزڈیسک) پاکستان نیوزی لینڈ ٹاکرا ،کیویز کی پہلی وکٹ گرگئی ،ڈیون کنوے 35 رنز ہی بنا سکے ،وہ حسن علی کی بال پر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے نیوزی لینڈ کا سکور 87 رنز جبکہ اُس ایک کھلاڑی پولین لوٹ چکا ہے ۔واضح رہے پاکستان کا نیوز ی لینڈ سے مقابلہ بنگلور […]

پاکستان نیوزی لینڈ ٹاکرا، جیتنا ضروری

بنگلور(نیوز ڈیسک) پاکستان نیوزی لینڈ ٹاکرا، جیتنا ضروری ہے ،ہارنے پر پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو جائے گا۔واضح رہے پاکستان کا نیوز ی لینڈ سے مقابلہ بنگلور کے ایم چنا سوامی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے ، پا کستا ن نے نیوزی لینڈ کو کھیلنے کی دعوت دی ہے ۔ واضح رہے […]

نیپال ،شدیدزلزلہ، ابتک128 ہلاک

کٹھمنڈو(نیوزڈیسک) نیپال میں شدیدزلزلہ، ابتک128 ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیپال میں 6اعشاریہ4 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 128 متعدد زخمی ۔ شدیدزلزلےسے کئی عمارتیں منہدم ،لینڈسلائیڈنگ سےسڑکیں کھنڈربن گئیں، زلزلےکامرکزنیپال کا مغربی صوبہ جاجرکوٹ میں زیرزمین 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا ، زلزلے کے جھٹکے نئی دہلی سمیت اردگرد کے […]

مشرق واسطیٰ کشیدگی، انٹونی بلنکن کی5عرب وزرائے خارجہ سےاہم ملاقات

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن آج عرب ممالک کے 5 وزرائے خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کی عرب ہم منصبوں سے ملاقات اومان میں ہو گی ،ملاقات کرنے والوں میں فلسطینی نمائندے سمیت اردن، مصر، سعودی عرب، یواے ای اور قطر کے وزرائے خارجہ شامل ہیں ،عرب ممالک […]

ایئر فورس ٹریننگ ایئر بیس پر دہشتگرد حملہ ناکام،3 جہنم واصل

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ایئر فورس ٹریننگ ایئر بیس میانوالی پردہشتگردوں کا حملہ ناکام ،3 دہشتگرد وں کو جہنم واصل کر دیا گیا ۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آج صبح سیکیورٹی فورسز نے پاکستان ایئر فورس ٹریننگ ایئر بیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا برقت کارروائی میں […]