ترک صدر نے اسرائیل سے رابطہ منقطع کرنیکا اعلان کردیا
استنبول (نیوز ڈیسک) ترکیہ کے صدر کا اسرائیل کے ساتھ رابطے منقطع کرنے کا اعلان کردیا، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا ، سفیر واپسی سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا ترکی کا دورہ مشکل ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے اس حوالے سے کہا کہ غزہ میں بڑھتی […]
میچ میں فخر زمان نے میری بات نہیں مانی ،بابر اعظم
اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیوز ی لینڈ کیخلاف میچ میں بابر اعظم نے فخر زمان کےساتھ پچ پر ہونے والی گفتگوسے متعلق بتایاکہ میری کوشش تھی کہ فخر زمان اچھا کھیلے کیونکہ جب بھی فخر نے ایسا کھیل پیش کیا پاکستان جیتا ہے ،جب فخر نے میچ میں چکا لگا تو میں نے کہا اگر جگہ […]
کراچی ،5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ،پولنگ شروع
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں 5 اضلاع کی مختلف نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع،ضلع ملیر، کیماڑی جبکہ جنوبی میں چیئرمین کی نشستوں پر انتخابات ہورہے ہیں ، ضلع ملیر اور جنوبی میں وائس چیئرمین کی نشستوں پر بھی پولنگ جاری،پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا، […]
شدید دھند ،ایم 4موٹر وے بند
لاہور(نیوزڈیسک) ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کیلئے بندہے موٹر وے ایم 4 ساہیوال، گوجرہ اور فیصل آباد تک بند ہے جبکہ صبح کے اوقات میں منگلا، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، لاہور اور اوکاڑہ میں دھند رہے رہی۔
حالیہ دہشتگردی ملک میں عدم استحکام لانے کی سازش ہے،سرفراز بگٹی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگرا ن وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ ڈی آئی خان، پسنی اور میانوالی میں حملہ آور دہشت گردوں کے نام الگ ضرور ہونگے،پس پردہ دشمن ایک ہی ہے۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر نگرا ن وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ دہشت گردی […]
اسحاق ڈار کو مسلم لیگ ن میں اہم عہدہ مل گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مسلم لیگ ن میں اہم عہدہ مل گیا،مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کےچیئرمین مقرر ۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار کو الیکشن سیل کا سربراہ بنانے سے انتخا بی سرگرمیوں میں مزید تیزی آئیگی،پارٹی ٹکٹ […]
میا نوالی ٹریننگ ایئربیس حملہ حکومت کی مذمت
اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ دہشتگرد ملک و قوم کے دشمن، انکے مکمل خاتمے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے میا نوالی ٹریننگ ایئربیس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حملہ نا کام بنا نے والے اہلکا ر قوم کے ہیرو ہیں انہیں […]
وقار الطاف ایڈوکیٹ قتل ، تین ٹارگٹ کلر گرفتار
میرپور(نیوزڈیسک) میر پور آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال سے تین ٹارگٹ کلر زکو گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ملزم نے وقار الطاف ایڈوکیٹ کے قتل کی سپاری لی تھی ، ملزمان کے قبضے سے خطرناک اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ، ان سے مزید تفتیش جا رہی […]
ویزہ درخواست دینے والے تارکین وطن کیلئے بڑا ریلیف
پشاور(نیوز ڈیسک) بیرون ملک ویزوں کیلئے درخواستیں دینے والے تارکین وطن کو بڑا ریلیف مل گیا، انہیں گرفتار نہیں کیا جائیگا ، خیبر پختونخوا حکومت کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکی کچھ وجوہات کی بنا پر اپنے وطن نہیں جانا چاہ رہے ،بعض غیر قانونی مقیم افراد نے ویزے […]
فواد چوہدری گرفتار،بھائی نے تصدیق کردی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو آج اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا، انہیں اسلام آباد میں سے ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا ،جس کی تصدیق ان کے بھائی فیصل چوہدری نے کردی ہے۔ Fawad Arrested and taken to unknown place. — Hiba Fawad Chaudhary (@HibaFawadPk) November 4, 2023