نیپال زلزلہ،157 ہلاک،مزید ہلاکتوں کا خدشہ
(نیوز ڈیسک) نیپال میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 157 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینکڑوں افراد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری،لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متاثرہ علاقوں تک ہیوی مشینری کو پہنچانا دشوار ہوگیا۔ سرکاری حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کاخدشہ ظاہر کردیا،کہا زلزلے کی شدت اتنی زیادہ نہیں تھی لیکن ناقص تعمیرات کے باعث […]
پاکستان سیمی فائنل تک کیسے پہنچ گا
کوکلکتہ(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے اگر مگر کی صورتحال برقرار ،گرین شرٹس کو 11نومبرکوانگلینڈ کیخلاف ایونٹ کاآخری میچ بہتر رن ریٹ سے جیتناہوگا،9 نومبر کو سری لنکا جیتے یا پھر بارش کے باعث میچ ختم ہوجائے اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ بھی مل جائے تب بھی پاکستان کو فائدہ […]
ہم نہیں جائیں گے، پرعزم فلسطینی بچوں کا پیغام
غزہ(نیوز ڈیسک) ہم نہیں جائیں گے، پرعزم فلسطینی بچوں کا غزہ نہ چھوڑنےکا پیغام۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں کم سن بچوں کا غزہ شہر نہ چھوڑنے کاواشگاف اعلان کردیا،غزہ پر وحشیانہ بمباری کے باوجود صہیونی فوج غزہ کے معصوم بچوں کے عزم کو متزلز ل کرنے میں ناکام رہی ۔
کوئٹہ،کانگو وائرس کا شکار ڈاکٹر شاکراللہ انتقال کرگئے
کوئٹہ ،(نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں کانگو وائرس میں مبتلا ڈاکٹر شاکراللہ انتقال کرگئے۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن کے مطابق دیگر چار ڈاکٹروں میں بھی کانگو وائرس کی تشخیص ،ڈبلیوایچ اوکا کانگو وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تدفین کیلئے احتیاط کی ضرورت پرزور،کہا میت کو چھونے سے بھی کانگو وائرس پھیل سکتا ہے ۔ واضح رہے کہ […]
بھارت ،فضائی آلودگی ،ورلڈکپ میچ متاثرہونے کا خدشہ
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں فضائی آلودگی ،ورلڈکپ میچ متاثرہونے کا خدشہ۔تفصیلات کے مطابق بھا رت میں فضائی آلودگی سے ورلڈکپ کیلئے موجود ٹیمیں پریشانی کا شکار، میچ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا، فضائی آلودگی میں نئی دلی دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ، 6 نومبر کو دہلی میں سری لنکا اور بنگلا دیش […]
کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات کا دنگل پیپلز پارٹی نے جیت لیا
کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کے 5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا دنگل پیپلز پارٹی نے جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق میئرمرتضیٰ وہاب ، ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ نے اپنی نشتیں جیت لیں ، یونین کونسل چیئرمین کی 3 اور وائس چیئرمین کی 1 نشست پر پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ، وائس چیئرمین کی ایک نشست […]
فخر زمان نے منفر د ریکارڈ اپنے نا م کر لیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) فخر پا کستا ن ،فخر زمان نے منفر د ریکارڈ اپنے نا م کر لیا،ایک سال کے دوران کسی ایک ٹیم کے خلاف زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے، فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں سنچری بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا سب سے […]
پولیس نے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کا اسٹیج اکھاڑ دیا
مانسہرہ (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کا اسٹیج اکھاڑ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو ورکرز کنونشن کا این او سی نہیں ملا کیو نکہ ڈی سی مانسہرہ کی طرف سے سیکیورٹی ورکرز کنونشن منسوخ کیا گیا ہے کنونشن کے لیے بنایا گیا اسٹیج […]
ملک میں آج موسم کیسا رہےگا ،محکمہ موسمیات
لاہور(نیوز ڈیسک)آج موسم کیسا رہے گا،محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں سم خشک رہے گا، اسلام آباد کا مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، مغربی بلوچستان میں کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے منگلہ، سیالکوٹ، نارووال، جھنگ، خانیوال، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان ،گوجرانوالا، لاہور، اوکاڑہ میں دھند چھائی رہے گی […]
خیبر پختو نخوا ،غیرقانونی مقیم 7 ہزار افراد اپنے ملک چلے گئے
پشاور(نیوز ڈیسک)ملک بھر سےغیرقانونی غیر ملکیوں کی رضا کا رانہ وطن واپسی جا ری،خیبر پختو نخوا سے مزید 7ہزار135افرادطورخم بارڈر کے راستے افغانستان منتقل ہوگئے ہیں ، اب تک طورخم بارڈر کے راستے مجموعی طورپر ایک لاکھ 67 ہزار774افرادافغانستان منتقل ہوئے ہیں۔