اہم خبریں

آخر کار ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)آخر کار ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کے آغا زسےہی ڈالر کی قدری میں کمی دیکھی گئی ڈالر کی قیمت 14 پیسے کم ہونے کے بعد 286 روپے25 پیسے ہوگئی واضح رےکہ گزشتہ ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا تھا اور کاروباری روز کے […]

پنجاب پرسموگ کا راج ،ایمرجنسی نافذکردی گئی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہوراورگوجرانوالہ ڈویژن میں سموگ ایمرجنسی نافذ، تمام تعلیمی ،سرکاری ادارے اوربازار 4 روزکیلئے بند ،لاہور ڈویژن میں سمارٹ لاک ڈاؤن ،عوام کو جمعرات ،جمعہ، ہفتہ اتوار گھروں رہنے کی ہدایت ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ 10نومبربروزجمعہ دفاتراورتعلیمی ادارے بندرہیں گے،11نومبربروزہفتہ مارکیٹیں بندرہیں گی،ریسٹورنٹس،پارکس اورسینماگھربھی10سے12نومبر تک بندرہیں گے،بیکریاں،میڈیکل سٹوراورشادی ہالزکھلے رہیں گے،ٹیک اوے […]

اس بار الیکشن میں سلیکشن نہیں ہوگی ،فیصل کنڈی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پیپلز پا رٹی کے رہنمافیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اگرایک شخص کیلئے گراؤنڈ تیار کی جائے گی تو سوالات اٹھیں گے ۔ اے بی این نیو ز سے گفتگو کرتے ہوئے فیص کریم کنڈی نے کہا ہم چاہتے ہیں کہ ادارے الیکشن میں نیوٹرل رہیں ،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آئین اور […]

اسرائیلی جارحیت ،نوممالک نے سفیرواپس بلا لیئے

غزہ(نیوزڈیسک) اسرائیلی جارحیت ،نوممالک نے سفارتی تعلقات منقطع کردیئے۔تفصیلات کے مطابق غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے بڑے پیمانے پر ہونے والے انسانی جانوں کے ضیاع پر ،نو ممالک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردئےہیں جن میں بولیویا ،بحرین،چاڈ،چلی،کولمبیا،ہنڈراس، اردن،جنوبی افریقہ،ترکی شامل ہیں ۔ ان تمام ممالک نے سفارتی تعلقات منقطع کرکے […]

گلگت ،برفباری،اسلام آباد میں بارش کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد میں بارش کا امکان۔ پاکستان میں سردی کی لہر شروع ہوگئی ،محکمہ موسمیات نے کہا کہ مغرب سے آنے والی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے مختلف علاقے پر اثرانداز ہونے شروع ہوجائے گا اس کی وجہ سے خیبرپختونخوا،اسلام آباد، پنجاب سمیت گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کا […]

سیمی فائنل میں جانے کیلئے پاکستان کو کیا کرنا ہوگا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) آسٹریلوی کھلاڑی میکسویل کی شاندار کارکردگی ، پاکستان کی سیمی فائنل میں جانے کی امید برقرار ، نیوزی لینڈاورافغانستان بھی دوڑمیں شریک ،نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ، لنکن ٹائیگرز نےاگر کیویز کو ہرا دیا یا میچ بارش کی نذر ہوا تو پاکستان کو سیمی […]

امریکہ کسی پاکستانی جماعت کی حمایت نہیں کرتا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے، پاکستانی سیکورٹی فورسز اور تنصیبات پر حملوں پر اظہار افسوس کرتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ رواں ماہ پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں کی اطلاعات سے آگاہ ہیں۔ امریکا واضح کرنا چاہتا […]

جون ایلیا کی آج برسی منائی جائیگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف شاعر جون ایلیا کی آج برسی منائی جائیگی ،ان کو اردو نثر اور نظم میں ان کو منفرد حیثیت حاصل تھی، نثر اور نظم دونوں اصنافِ ادب میں بیان و اظہار پر انہیں یکساں ماہرت حاصل تھی۔

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وہ صبح 10 بجے سعودی عرب اور دورہ ازبکستان کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر بات کی جائے گی ۔

سری لنکا بنگلہ دیش ٹاکرا، بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاری

نئی دہلی(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ،سری لنکا بنگلہ دیش ٹاکرا، بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاری۔ تفصیلات کے مطابق یہ میچ دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے ، ورلڈکپ میں دنوں ٹیمیں 7، 7 میچز کھیل چکی ہیں جس میں بنگلا دیش نے 1 سری لنکا نے 2 میں فتح حاصل کی ۔