اہم خبریں

انگلینڈ کا نیدر لینڈز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پونے (نیوزڈیسک) انگلینڈ کا نیدر لینڈز کیخلاف پہلے بیٹنگ بیٹنگ کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی نیدر لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری کرکٹ ورلڈ کپ کا یہ 40واں میچ پونے میں کھیلا جا رہا ہے ،دنوں ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخر پر ہیں نیدر لینڈ نویں اور انگلینڈ 10 ویں نمبر ہے ۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کا معاملہ، اہم پیش رفت

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہا کہ واٹس ایپ پر بیرون ملک مستقل بات کرانے کی سہولت موجود نہیں ہیں،عدالت محکمہ داخلہ پنجاب کورولز میں ترمیم کی ہدایت کرسکتی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے سے معذرت کر لی۔جواب خصوصی عدالت میں جمع کرادیا،توہین عدالت کی درخواست خارج کرنے کی […]

نوازشریف کی گورنر پنجاب سے ملاقات،تفصیلی گفتگو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم نوازشریف اور شہبازشریف کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات، مریم نواز اورراناثنااللہ بھی ہمراہ تھے ،ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا،نوازشریف نے پنجاب کے عوام کے مسائل کے حل کے حوالے سے بھی گورنر سے گفتگو کی،گونر پنجاب کی عوام کو درپیش […]

آئی ایم ایف نے روپےکی قدر بڑھنے پر رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آئی ایم ایف نے ڈالر کے مقابلے میں روپےکی قدر بڑھنے پر رپورٹ مانگ لی،ایکسچینج کمپنیز کیخلاف سکیورٹی اداروں کی کارروائی کی تفصیلات بھی طلب۔ وزارت خزانہ نے بریفنگ میں کہا سمگلنگ اور غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف کارروائی سے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ بہتر ہوا،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی […]

خیبر پختونخوا کاپوٹاشیم کلوریٹ کو ریگولیٹ کرنیکا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا میں پوٹاشیم کلوریٹ کی درآمد کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، غیر قانونی طورپرآتشبازی کاسامان فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیاجائے گا،ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ کی زیر صدارت پوٹاشیم کلوریٹ کے حوالے سے اہم اجلاس ،سپلائرز کاسٹاک، دکانداروں کی تفصیلات اور دکانداروں کی فہرست چیک کرنے کی ہدایت،اسلحہ رولزمیں پوٹاشیم کلوریٹ […]

چیف الیکشن کمشنرسے پی ٹی آئی قانونی ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات ۔ بابر اعوان نے انتخابی مہم میں رکاوٹوں کے حوالےسے گفتگو کی۔ پاکستان کی قانونی ٹیم کےوفد میں بابر اعوان ،بیرسٹر گوہر ودیگر شامل تھے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق تحریری فیصلہ جاری […]

ایراخان کی شاد ی تقریبات کا آغاز، تصاویر وائرل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مسٹر پروفیکٹ عامر خان کی بیٹی کی شاد ی تقریبات کا آغاز۔ سوشل میڈیا میں ابتدائی تقریبات کی تصویر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی شادی نوپور شیکھر سے مراٹھی انداز میں ہو رہی ہے ،کیلوان کی تقریب میں ایرا نے سرخ رنگ کی […]

شگر کے طلبہ میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، راجہ اعظم

گلگت بلتستان(نیوز ڈیسک) سابق وزیر تعلیم گلگت بلتستان راجہ اعظم خان نے کہا کہ شگر کے طلبہ میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں،اگر تھوڑی سی توجہ دی جاے تو ملک کے نامور تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلبہ سے مقابلہ کرسکتے ہیں ،یہی میری اولین ترجیح تعلیم رہی ہے۔ شگر گرلز ہائیر سکینڈری سکول الچوڑی […]

پاکستان میں دہشتگرد ی کیلئے افغان سرزمین استعمال کی جارہی ہے ،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان میں بدامنی پھیلانے میں بڑا ہاتھ غیر قانونی تارکین وطن کاہے،پاکستان میں دہشتگرد ی کیلئے افغان سرزمین استعمال کی جارہی ہے ،عبوری افغان حکومت کے قیام کے بعد پاکستان میں دہشت گردی بڑھ گئی۔ آج نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پریس کانفرنس […]

ای او سی اجلاس ،نگران وزیر اعظم آج تاشقند جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقتصادی تعاون تنظیم کا اجلاس، نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج تاشقند ازبکستان جائیں گے،روانہ ہوں گے جہاں وہ 16ویں ای سی او اجلاس میں شریک ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اپنے خطاب میں ٹرانسپورٹ ،تجارت سے دیگر صنعتی ترقی ، توانائی، سیاحت کے علاوہ اقتصادی ترقی کے حوالے سے گفتگو کریں […]