نیوزی لینڈ سری لنکا ٹاکرا،تیز بارش کی پیش گوئی
ہرانا(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کا سری لنکا سے ٹاکرا،اہم ترین میچ چنا سوامی اسٹیڈیم میں ہوگا،پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کا انحصار اسی میچ پر ہوگا، محکمہ موسمیات کی آج تیز بارش کی پیش گوئی،میچ مکمل نہ ہوسکا یا سری لنکا نے اپ سیٹ کردیا تو پاکستان کو صرف انگلینڈ کو […]
امریکی جنگی طیاروں کا مشرقی شام پرحملہ،12افراد جاں بحق
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی جنگی طیاروں کا مشرقی شام پرحملہ،12افراد جاں بحق، امریکی سیکریٹری دفاع کے مطابق صدر بائیڈن کے حکم پر 2 امریکی F-15 طیاروں نے حملہ ہتھیار ذخیرہ کرنے کی جگہ پر کیا، یہ دفاعی حملہ عراق اور شام میں امریکی اہلکاروں کیخلاف قدس فورس سے وابستہ افراد کے حملوں کا جواب ہے،عراق اور […]
غزہ کشیدگی ،قطر ثالثی پر جنگ بندی کا امکان
غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں جاری اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے بعد 3 روز کی جنگ بندی کا امکان،قطرکی ثالثی میں 12 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 3 دن سیز فائر کیلئے مذاکرات جاری ہیں، یرغمالیوں میں 6 امریکی جبکہ 6 اسرائیلی شہری ہیں،دوسری طرف اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کی وجہ سے 33 روز میں […]
سموگ خاتمے کیلئے آج پنجاب کے 8 شہروں میں لاک ڈاؤن
لاہور(نیوز ڈیسک) سموگ کے خاتمے کیلئے پنجاب کے 8 شہروں میں لاک ڈاؤن ، اتوار تک تعلیمی ادارے، دفاتر، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹ، سینما اور جم بند رہیں گے،فصلوں کی باقیات، کوڑا کرکٹ، ٹائر، پولی تھین بیگ اور چمڑہ جلانے پر پابندی عائد ہوگی،پابندی کا نفاذ لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ اور قصور میں ہوگا، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، […]
لاہور ،مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی خصوصی تقریب کااہتمام
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ،مزار اقبال پر گارڈ زتبدیلی کی خصوصی تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کے 146 ویں یوم پیدائش پر پاک بحریہ نے اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لیے اس حوالے منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی اسٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی لاہور کموڈور ساجد حسین نے سربراہ پاک بحریہ کی جانب […]
پنجاب بھر میں سموگ،انتظامیہ کے خصوصی اقدامات
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب بھر میں سموگ،موٹر وے مختلف مقامات سے بند،سموگ ہٹنے کے بعد پر عبدالحکیم سے گوجرہ اور شورکوٹ سے پنڈی بھٹیاں پر ٹریفک کو بحال کردیا گیا۔ واضح رہے کہ سموگ کی وجہ سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ ہے ۔ پنجاب حکومت نے ماحولیاتی ایمرجنسی لگا کر پنجاب کے […]
کوئٹہ،سی ٹی ڈی نے 3 دہشتگردوں کوجہنم واصل کردیا
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں مستونگ کے علاقے کانک میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،3دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں تین ملزمان ہلاک ہوئے جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھے،ملزمان سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا یہ لوگ دہشتگردی کی […]
یوم اقبال ، پورے ملک میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) آج ملک بھر میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش منایا جا رہا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 146 ویں یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے ، علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کے اپنی شاعری کے ذریعے جگایا اور قوم کو […]
ہمیں کسی کیساتھ اتحاد کرنے کی ضرورت نہیں ، رانا تنویر حسین
لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رانا تنویر حسین نے کہا کہ پنجاب میں ہمیں کسی کیساتھ اتحاد کرنے کی ضرورت نہیں ،پنجاب میں پیپلزپارٹی سے انتخابی اتحاد کے ابھی تک کوئی آثار نہیں ہیں۔اے بی این نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا اپنا انتخا بی […]
حکومت کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ذخیرہ اندوزوں کیخلاف حکومتی کریک ڈاؤن، ملک بھر سے کثیر مقدار میں ذخیرہ کی گئی آٹا اور چینی برآمد، آپریشن کے دوران ملک بھر سے 6 ہزار 599 میٹرک ٹن کھاد بھی برآمد کر لی گئی،نگران حکومت، سکیورٹی فورسز اور عسکری قیادت کا معیشت کی بحالی کے پیش نظر سخت اقدامات […]