اسلام آباد میں شدید بارش ہو گی ،محکمہ موسمیات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مطلع جزوی ابر آلود،خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں برف باری اور میدانوں علاقوں میں بارش کا امکان۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی بلوچستان میں بارش اور ژالہ باری سے سردی بڑھ گئی ہے گزشتہ روز پشاور ،چترال اور مہمند کے بعض علاقوں […]
پی ٹی آئی کابیانیہ تبدیل نہیں ہوا،سینیٹر علی ظفر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے پی ٹی آئی کا بیانیہ تبدیل ہونے کی تردید کردی،پی ٹی آئی کا اپنا منشور جلدشائع کرنے کا فیصلہ، سینیٹر علی ظفر نے اے بی این نیوز سے گفتگو میں کہاپی ٹی آئی کابیانیہ بہتر ہوا ہے، تبدیل نہیں ہوا،ہم نے جوڈیشل […]
ای سی او اجلاس ، نگران وزیراعظم تاشقند کنونشن سینٹر پہنچ گئے
تاشقند(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے تاشقند کنونشن سینٹر پہنچ گئے،اجلاس میں ای سی او رکن ممالک کے سربراہان اور نمائندگان شریک ہیں۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ای سی او اجلاس سے خطاب اور دیگر ممالک کے سربرہان سے ملاقات بھی کریں گے۔
جہلم ویلی ، سرور عالمﷺسیرت سکاوٹس ریلی کا آغاز
مظفرآباد(نیوز ڈیسک) جہلم ویلی میں تین روزہ پندرہویں سرور عالمﷺسیرت سکاوٹس ریلی تقریبات کاافتتاح کردیا گیا۔ جس میں سیاسی ،سماجی و مذہبی شخصیات سمیت سول سوسائٹی اور آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع سے آئے ہو سکاوٹس نے بڑی تعداد میں شرکت ۔سرور عالمﷺسیرت سکاوٹس ریلی تقریبات کا اختتام تقریب 10 نومبر اختتامی تقریب کے ساتھ […]
نگران وزیراعظم کی صدر آذربائیجان سے اہم ملاقات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی صدر آذربائیجان الہام علیئیف سے ملاقات کی جس میں تجارت، دفاع ،توانائی اور جاری منصوبوں کے حوالے سےگفتگو کی گئی ، دونوں نے اسلامو فوبیا ،موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر مشترکہ چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی ۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے صدر […]
لاہور فضائی آلودگی میں دوسرے نمبر پرپہنچ گیا
لاہور (نیوز ڈیسک) شہر کی فضا آج بھی آلودہ، ایئرکوالٹی انڈیکس 411 تک پہنچ گیا، لاہور دنیا میں فضائی آلودگی کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود،سموگ کے خاتمے کیلئے پنجاب کے 8 شہروں میں لاک ڈاؤن ، اتوار تک تعلیمی ادارے، دفاتر، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹ، سینما اور جم بند رہیں گے،فصلوں کی باقیات، کوڑا […]
آئی ایم ایف سے آج وزارت خزانہ کی ٹیکنیکل سطح پر بات ہو گی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کے درمیان آج ٹیکنیکل سطح کی بات چیت ہو گی ، پاکستان آئی ایم ایف سے سٹینڈبائی ایگریمنٹ پروگرام کا ٹائم فریم بڑھانے یا اس کا حجم بڑھانےکی درخواست نہیں کرے گا ، ذرائع کے مطابق ٹیکس کلیکشن میں شارٹ فال ہوا تو ریٹیلرز پر […]
گورنر پنجاب کی مزارِ اقبال پر حاضر ی و فاتحہ خوانی
لاہور(نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کی علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر مزارِ اقبال پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ انہوں نے مزار اقبال پر پھول نچھاورکیئے اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی لکھے ۔واضح رہے کہ آج ملک بھر میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 […]
علامہ اقبال کا فلسفہ خودی انقلابی حیثیت کا حامل ہے،عارف علوی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ علامہ اقبال کا فلسفہ خودی انقلابی حیثیت کا حامل ہے،صدر کا امتِ مسلمہ اور پاکستان کودرپیش موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئےاقبال کے فلسفہ خودی پر عمل کرنے کی ضرورت پرزور دیا ۔ صدرِ مملکت نے یوم اقبال کے حوالے سے اپنے پیغام میں […]
کراچی ،کانگووائرس کے وار تیز،ایک اور مریض ہلاک
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی ،کانگووائرس سےمتاثرہ مریض انتقال کرگیا،دو ہفتوں میں 2 ہلاکتیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ 30 سالہ میر کو بلوچستان سے کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا،محکمہ صحت سندھ کے مطابق بلوچستان سے کانگو وائرس کے 16 مریض نجی ہسپتال منتقل کیے گئے تھے،12 مریض زیر علاج ہیں […]