اہم خبریں

پاکستان آئی ایم ایف تکنیکی مذاکرات ختم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف سے تکنیکی سطح کے مذاکرات ختم ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق تکنیکی مذاکرات میں آئی ایم ایف کو ٹیکس کے حوالے سے مطمئن کیا گیا۔ اب اسٹیٹ بینک سے پالیسی سطح کے مزاکرات ہونگے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اسٹیٹ بینک پالیسی مزاکر ات […]

لاکھوں غیرملکی پاکستان سے بے دخل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاکھوں غیرملکی پاکستان سے بے دخل ،گزشتہ روز 3035 روز افغان اپنے ملک واپس گئے،یکم اکتوبر سے اب تک تقریبا2 لاکھ لوگ اپنے افغانستان جا چکے ہیں۔ واضح رہے کے غیرقانونی مقیم تارکین وطنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اس لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگ اپنے ملک واپس جا […]

لوگ مصنوعی فٹنس ماڈل بنا کر پیسے کمانے لگے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) لوگ مصنوعی فٹنس ماڈل بنا کر پیسے کمانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق ایتانا لوپز ایک فٹنس ماڈل ہیں ، لو انسٹا گرام پر کافی مشہور ہیں، صرف چار مہینوں ان کے فالوورز کی تعداد ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد ہے یہ اے آئی ماڈل انسٹا گرام پر کافی مشہور ہو رہی ہے […]

آسٹریلیا کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ،بنگلادیش جیت کیلئے پرعزم

پونے(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ،بنگلادیش جیت کیلئے پرعزم۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کا 43 واں میچ آج آسٹریلیا اور بنگلا دیش کیخلاف پونے میں کھیلا جا رہا ہے ، آسٹریلوی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل کے کوالیفائی کر چکی جبکہ آج کا میچ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے پر […]

غزہ جنگ ، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

ریاض(نیوز ڈیسک)غزہ کشیدگی اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یہ اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر بلایا جا رہا ہے ، جس میں اسلامک ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے غزہ کشیدگی اور جنگ بندی کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی ۔ غز ہ جنگ اور […]

غزہ ،ہسپتالوں پر بمباری، اسرائیل نے تمام حدیں پارکردیں

غزہ(نیوزڈیسک) اسرائیل نے جارحیت نے تمام حدیں پارکردیں ،غزہ کے ہسپتالوں اورسکول پربم برسادیئے جس 70 فلسطینی شہید ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق الشفاہسپتال کے قریب ٹینکوں کی گولہ باری ،ہزاروں زخمی ہسپتال میں موجود، پیاروں کی دیکھ بھال کے لیے بھی لوگوں کی بڑی تعداد ہسپتا ل میں موجود ، غزہ میں احساس تحفظ […]

امریکہ اسٹیلتھ وار کیلئے تیار،بی21 فلیٹ میں شامل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ نے تاریخ کے سب سے مہنگے جوہری ہتھیاروں سے لیس اسٹیلتھ جنگی طیارہ ائیرفورس میں شامل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیلتھ بمبار طیارہ بی 21 ریڈر جوہری ہتھیار لے جا سکتا ہے ، 2010 میں اس کی لاگت 550ملین جبکہ اب 750 ملین ڈالر ہے ،امریکہ ایسے 100 طیارے خریدے گا […]

غزہ جنگ بندی اقدامات ، جلیل عباس کی اہم ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی اردن کے ہم منصب ایمن الصفدی سے ملاقات ،غزہ میں جنگ بندی کے لیے اقدامات اُٹھانے پر تبادلہ خیال کیا ۔تفصیلات کے مطابق ان کی ملاقات ریاض میں او آئی سی اجلاس کے موقع پرہوئی جس میں اسرائیلی جارحیت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان انگلینڈ ٹاکرا،سیمی فائنل کیلئے آخری امید

کلکتہ (نیوزڈیسک) پاکستان انگلینڈ ٹاکرا،سیمی فائنل کیلئے آخری امید، پاکستان کا ورلڈ کپ میں آج آخری پول میچ ہوگا، قومی ٹیم دفاعی چیمپئن انگلینڈ کیخلاف میدان میں اترے گی ،پاکستانی ٹیم انگلینڈ کو بڑے مارجن سے ہرا کر سیمی فائنل میں جانے کی سر توڑ کوشش کرے گا،انگلینڈ بھی ٹاپ سیون میں رہ کر چیمپئنز […]

ورلڈکپ، سری لنکا کے 7 کھلاڑی آؤٹ

بنگلور(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ، سری لنکا کے 105 رنز پر 7کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کو نیوزی لینڈ کے مقابلے میں شدیدپریشانی کا سامنا، دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ میں 8،8 میچز کھیل چکی ہیں ، نیوزی لینڈ 4 میچز جیتی جبکہ 4 میں ناکام رہی ،سری لنکا صرف 2 میچز میں […]