امریکی طیارہ تباہ،5 فوجی ہلاک
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)مشرقی بحیرہ روم میں تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں پانچ امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ، حادثہ فوجی تربیت کے دوران معمول کے فضائی ری فیولنگ بھرنے کے مشن کے دوران پیش آیا، ہیلی کاپٹر میں سوار تمام پانچوں فوجی ہلاک ہو گئے،، حادثے کے فوری بعد ریسکیو مشن شروع کر […]
اسرئیلی جارحیت، الشفا ہسپتال کی مریضوں کو بے دخل کرنیکا حکم
غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیلی فورسز کا غزہ کے ہسپتالوں کاگھیراؤ ،بجلی سپلائی منقطع، آکسیجن اور ایندھن ختم ہونے سے الشفا ہسپتال کی تمام سروسز بند،آکسیجن بندہونے سے انکوبیٹرمیں موجود37نومولودکے موت کے منہ میں جانے کاخطرہ پیدا ہو گیا،گولہ باری سے ہسپتال کاکارڈیالوجی شعبہ تباہ ہو گیا،صیہونی فوج کاتمام مریضوں کوالشفاہسپتال سے زبردستی بے دخل کرنے […]
آئی ایم ایف سے 71 کروڑ ڈالر قرض ، مذاکرات آج ہونگے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف سے 71 کروڑ ڈالر قرض ، پالیسی مذاکرات آج ہونگے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات میں ایس آئی ایف سی حکام آئی ایم ایف کو بریفنگ دیں گے،سرمایہ کاری کے حوالے مذاکرات ہونے ٹیکسوں پر دی جانےوالی رعایت پر غور کیا جائے گا ہو سکتا ہے کہ اس کو […]
توہین الیکشن کمیشن ،عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائیگی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت آج ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین PTIعمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے ، آج ان پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے ۔ عمران خان اور اسد عمر […]
جتنے کیسز ہیں، اتنے تومیرے پاس ضمانتی نہیں ، شیخ رشید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ تہترسال کی عمر میں 86 کیسز ہیں، اتنے تومیرے پاس ضمانتی نہیں ۔ انہوں نے ڈ سٹرکٹ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ کوہسار میں بیسویں ضمانت منظور ہوئی ، شکر ہے جج صاحب نے سستی ضمانت […]
مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی درخواست مسترد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریاست مخالف تقاریر کا مقدمہ ، مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی درخواست اور ضمانتی مچلکے مسترد کردئے گئے انسداد دہشگر دی عدالت لا ہو ر نے شریک ملزمان کی حاضری مکمل کرتے ہوئے سماعت 25 نومبر تک ملتوی کردی ، مریم اورنگزیب کے وکیل نے ان کی پیشی […]
غزہ کشیدگی ،انٹونی بلنکن نے بیانیہ تبدیل کردیا
واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی وزیر خا رجہ انٹونی بلنکن نے اسرئیل سے متعلق اپنا بیانیہ تبدیل کردیا،غزہ میں سویلین ہلاکتوں کو افسوسناک قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی دباؤ ، اسرائیل کے حق کا دفاع کرنے والے امریکی وزیر خا رجہ اسرائیل سے متعلق اپنا بیانیہ تبدیل کرنے پر مجبور ہو گئے ، انٹونی بلنکن نے غزہ […]
پنجاب میں ڈینگی بے لگام، انتظامیہ خاموش
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں ڈینگی بے لگام ،انتظامیہ خاموش۔ تفصیلات کے مطابق گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 167 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی ،رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 11ہزار تین سو سے زائد ہوئے ،پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 145 مریض […]
نوازشریف کا مشن سندھ،لیگی رہنماء کراچی روانہ
لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے الیکشن سے پہلے سیاسی جوڑتوڑ کا سلسلہ تیز کردیا،مسلم لیگ (ن )کادو رکنی وفد آج شام کراچی پہنچے گا جس میں خواجہ سعد رفیق اورسردارایازصادق نوازشریف کے مشن سندھ کوآگے بڑھانے کے لئے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔ مسلم لیگ فنکشنل کے قائد پیرپگاراسے اہم ملاقات ہوگی جس […]
ورلڈ کپ ،پاکستان آج بقا کی جنگ لڑ ے گا
پونے(نیوزڈیسک) کر کٹ ورلڈ کپ ،سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی جنگ ،قومی کرکٹ ٹیم آج دوپہر ڈیڑھ بجے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے ساتھ ٹکرائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر کلکتہ کے ایڈن گارڈن کرکٹ سٹیڈیم میں تمام تر تیاریاں مکمل ہو گئی ،پاکستان آٹھ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں جبکہ انگلینڈ ساتویں نمبر […]