اہم خبریں

راولپنڈی ،ڈینگی وائرس کے خطرناک وار

راولپنڈی(نیوزڈیسک) راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے خطرناک وار ، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئ، رواں سیزن ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد دو ہزار 550 تک پہنچ گئی ہے ، راولپنڈی کے 10 ہسپتالوں میں ڈینگی وائرس کے 49 افراد زیر علاج ، ایک شخص کی […]

کراچی کا موسم کیسا رہے گا،درجہ حرارت میں کمی آنیکا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کا موسم کیسا رہے گا،درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان،شمال سے تیزی ہو ائیں چل رہی ہیں، فضا میں نمی کا تناسب 65 فیصد تک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج کراچی مطلع جزوی ابر آلود رہے گا کم سے کم درجۂ حرارت 19 جبکہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری […]

اسد عمر بیما ر ہیں حاضری سے استثنا دیا جائے،وکیل کی استدعا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء اسد عمر بیما ر ہیں حاضری سے استثنا دیا جائے۔تفصیلات کے مطابق آج اسد عمر کیخلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمہ کی سماعت ہوئی ،دوران سماعت جج نے اسد عمر کی حاضری سے استثنا کی درخواست پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اسد عمر کدھر […]

سائفر کیس ،وفاقی حکومت نے جیل ٹرائل کی منظوری دیدی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی۔جیل ٹرائل کیلئے وزارت قانون کی سمری وفاقی کابینہ نے منظور کر لی ،سیکورٹی خدشات کی بنا پر سائفر کیس کا جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ ،وزارت داخلہ اور جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے جیل ٹرائل کی سفارش کی […]

ڈالر مزید مہنگا،روپیہ تنزلی کا شکار ہونے لگا

کراچی (نیوز ڈیسک)ڈالر مزید مہنگا،روپیہ تنزلی کا شکار ہونے لگا۔ کارباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہونے کا رحجان دیکھا گیا، 17 پیسے مہنگا ٟنے کے بعد ڈالر 287 روپے 20 پیسے کا ہوگیا واضح رہے گزشتہ ہفتےڈالر 287 روپے 03 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔

عوام کیلئے خو شخبر ی ،پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عوام کیلئے خو شخبر ی ،پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ،قیمتوں میں کمی کی بنیادی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ڈیزل 113 ڈالر سے کم ہو کر 104 ڈالر فی بیرل کا […]

خیبر پختونخوامیں 23ہزار سے زائد افغانی موجود ہیں ،محکمہ داخلہ

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوامیں مزید 23ہزار451غیرقانونی افغانیوں کی موجودگی کا انکشاف کردیا گیا، جیو میپنگ کے دوران غیر قانو نی افغانیوں کی نشاندہی محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے غیر قانونی افغانیوں کا ڈیٹا وزارت داخلہ اسلام آبادکو بھجوا دیا،پیچھے رہ جانے والے افغانیوں کیخلاف سخت کارروائی کا امکان ہے۔

بابر اعظم پاکستان پہنچ گئے، سکیورٹی حصار میں گاڑی تک پہنچایا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان پہنچ گئے،سخت سکیورٹی حصار میں گاڑی تک پہنچایا گیا۔شکست خوردہ قومی ٹیم کی واپسی کا سفر شروع ، ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ ٹیم منیجمنٹ اور دیگر عملہ بھی موجود […]

اسرائیل کا فلسطین کی مغربی پٹی پر بھی حملہ185 شہید

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے غزہ کے بعد مقبو ضہ مغربی پٹی میں بھی حملے شروع کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی افواج کے وحشت ناک کارروائیوں میں بے انتہا اضافہ ہو گیا غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 185 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا ، سینکڑو ں […]

انتخابات میں کامیابی کا مشن ،نوازشریف کی بلوچستان روانگی

لاہور(نیوز ڈیسک) ن لیگ کا انتخابات میں کامیابی کا مشن ،سابق وزیراعظم نوازشریف کی آج بلوچستان روانگی، اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے، بلوچستان میں بھی بڑاسیاسی اتحاد بننے کا امکان، نواز شریف کی 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول،، بلوچستان عوامی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاہدے کا بھی اعلان متوقع۔