فرح گوگی نے کرپشن کی توانہیں سزا ملنی چاہیے،ز لفی بخاری
لندن(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہاکہ فرح گوگی نے کرپشن کی ہے انہیں سخت سزا ملنی چاہیے، فرح گوگی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، پوری پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات کی مذمت کی ہے ، پاکستانی میڈیا سخت ترین دور سے گزر رہا ہے ۔ لندن […]
اسرائیل نے الشفا اسپتال پر حملہ کر دیا ،غیرملکی میڈیا
غزہ(نیوز ڈیسک) امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے الشفاء اسپتال میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کر رکھا ہے،اس میں اسلحے کا بڑا ذخیرہ رکھا ہوا ہے ،دوسری طرف اسرائیل نے الشفا اسپتال پر حملہ کر دیا ہے ،غیر ملکی میڈیا نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خفیہ معلومات کی […]
اختیار میں ہوتو بابر اعظم کو ٹیسٹ کپتان بنادوں،عبدالرزاق
اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے دعویٰ کیا کہ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرے تو نیوزی لینڈ کے جیتنے کے چانس زیادہ ہیں۔ انہوں نے 2019 کے سیمی فائنل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ میچ بھی نیوزی لینڈ جیتا تھا،بھارتی ٹیم پریشر کے باوجو اچھا کھیل رہی ہے ، […]
کرکٹ ورلڈ کپ ،بھارت نیوزی لینڈ ٹاکرا آج ہوگا
ممبئی (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، ناک آؤٹ مرحلہ شروع ،آج بھارت کا نیوزی لینڈ سے ٹاکرا ہوگا۔تفصیلات کےمطابق گزشتہ ریکارڈ کو دیکھا جائے تو لیگ میچز میں بھارت ناقابل شکست ٹیم ہے جبکہ نیوزی لینڈ کو9 میں سے صرف 4 میچز ہی جیت حاصل کی بھارت نے لیگ مرحلے میں نیوزی لینڈ کو […]
پہلا سیمی فائنل بھارت جیتے گا، محمد عامر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق کرکٹر محمد عامر نے کہا کہ بابر اعظم کی جگہ ٹی 20 میں نہیں ہے، پہلے ہی کہا تھا بھارت فیورٹ ہے،پہلا سیمی فائنل بھارت جیتے گا، صورتحال پتہ ہونے کی وجہ سے میزبان ٹیم کو فائدہ ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ جب میں […]
نگراں وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کا اجلاس طلب کیا ہے ،اجلاس 16 نومبر جمعرات کو ہوگا ،اجلاس میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر غور کیا جائیگا ،اقتصادی و معاشی امور سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے۔
پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ نے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے استعفیٰ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی وجہ ٹیم سمیت پی سی بی میں بڑی تبدیلیاں آنے کا امکان ہے ۔ بولنگ کوچ نے اس لیے استعفیٰ دیا کہ انہیں اندیشہ تھا کہ ان کے معاہدے کی تصدیق نہیں ہوپائے گی، […]
کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی ، پوسٹ مارٹم شروع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی ، پوسٹ مارٹم اس ہفتے کیا جائے گا،پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سابق کپتانوں اور کرکٹرز سے ملاقاتیں کریں گے۔ ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ مصباح الحق سے فیڈ بیک لیا جائے گا ، کوچنگ اسٹاف میں تبدیلیوں کے […]
آئی ٹی پی کا شمار دنیا کی بہترین فورس میں ہونا چاہیے،سرفراز بگٹی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس کا شمار دنیا کی بہترین فورس میں ہونا چاہیے،بزرگ شہریوں کی زیادہ مدد کرے،معاشرے میں تفریق ختم کرنا ہو گی۔آج ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرزکی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید کے دن ہم […]
کراچی ،نگلیریا،ڈینگی کے بعد ملیریا بھی شدت اختیار کرگیا
کراچی( نیوز ڈیسک) کراچی میں نگلیریا،ڈینگی کے بعد ملیریا بھی شدت اختیار کرگیا،24 گھنٹے میں 16 نئے کیسز رپوٹ۔محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ ملیریا کے سب سے زیادہ کیسز ملیر اور ضلع شرقی میں رپورٹ ہوئے جوکہ بلترتب 8 اور 3 ہیں جبکہ جنوبی اور غربی میں 2، 2 کیسز رپورٹ ہوئے اب […]