نیب کو چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کی اجازت مل گئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیب کو تین روز تک چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے تحر یر ی حکمنا مہ جا ری کر دیا، حکمنا مے میں کہا گیا نیب کے مطابق ٹھوس شواہد ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کرپشن کا جرم کیا، […]
پہلا سیمی فائنل ، بھارت کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ممبئی(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ،پہلا سیمی فائنل ، بھارت کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق یہ میچ ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما جبکہ نیوزی لینڈ ٹیم کی کین ولیمسن قیادت کریں گے گزشتہ ریکارڈ کو دیکھا جائے تو لیگ […]
ڈالر مہنگا،روپیہ مسلسل تنزلی کاشکار
کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر مہنگا،روپیہ مسلسل تنزلی کاشکار ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آج ڈالر انٹر بینک میں مزید تگڑا ہوگیا، 63 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر 288 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو گیا، اب ڈالر اوپن مارکیٹ میں 289 روپے 50 پیسے کا […]
بلاول ہمیں نہ ہی چھیڑیں تو بہتر ہوگا، خواجہ سعدرفیق
اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعدرفیق نے کہا کہ بطور وزیراپنے کام پر ضمیر مطمئن ہے، بلاول ہمیں نہ ہی چھیڑیں تو بہتر ہوگا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر خواجہ سعدرفیق اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آپ نے سوال اٹھایا ہے تو جواب سن لیں، میرے خاندان یا میں نے […]
رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا ،ملکر کام کرناچاہیے، شہبازشریف
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا ،ہمیں آگے بڑھناچاہیے،ملک کی بہتری کیلئے سیاسی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں،مسائل کے حل کیلئے مل کر کام کرناہوگا۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بلاول بھٹو کے ساتھ اچھے تعلقات تھے اور ہیں ہماری […]
تمام جماعتوں کو الیکشن لڑنیکا موقع ملنا چاہیے، عبدالقیوم نیازی
مظفرآباد(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ آزادکشمیر کو درپیش موجودہ حالات وبحرانوں کاایک حکمت عملی کے تحت حل ناگزیر ہے، اس حوالے سے فوری اسمبلی کابھی اجلاس بلایا جائے تاکہ اس اجلاس میں تمام معاملات کو زیربحث لایا جائے۔ سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
ن لیگ میں شامل ہونے کا اعلان جلد کرونگا، لشکری رئیسانی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا کہ شہباز شریف کی پارٹی میں شمولیت کی دعوت میرے لیے اعزاز کی بات ہے ۔ آج انہوں نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی مسائل کا حل سیاسی عمل سے ہی ممکن ہیں ، ہم اس سیاسی عمل کا […]
لاہو ر ، سموگ کے ڈیر ے، آلودہ ترین شہربن گیا
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہو ر میں سموگ کے ڈیر ے ، شہریوں کاسانس لینا بھی محال ،لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھی پہلے نمبر پر ،ایئر کوالٹی انڈیکس280ریکارڈ کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین کا شہریوں کو ماسک کے استعمال ، اور کھلی فضا میں ورزش سے پرہیز کر نے کا مشورہ۔ ماحولیاتی […]
نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا، جس میں ملکی سیاسی و معاشی معاملات کا جائزہ لیا جائیگا، خلیجی ممالک کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ اور آن لائن لسٹ میں دوسرے ممالک […]
نواز شریف بلوچستان کے تمام مسائل حل کرینگے،شہبازشریف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ دوبارہ موقع ملاتو نواز شریف بلوچستان کے تمام مسائل حل کرینگے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ نواز شریف نے وطن واپسی کے بعد سیاسی سفر کا آغاز بلوچستان سے ہی کیا صوبے کی اہم سیاسی شخصیات کی ن لیگ […]