عمران خان کی کرپشن رپورٹ پبلک ہونی چاہیے،جاوید لطیف
لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ء جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کے مقدمات کا فیصلہ انتخابات سے پہلے ہونا چاہیے۔ پریس کانفرنس میں جاوید لطیف نے کہا کہ بلوچستان میں اکا دکاسیٹوں کوطعنہ دینے والے سن لیں ہمارا مقصدبلوچستان کو قومی دھارے میں شامل کرناہے،نو […]
اپیکس کمیٹی کااجلاس،اہم فیصلوں کی منظوری ،متوقع
اسلام آباد (نیوزڈیسک) خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی اپیکس کمیٹی کااجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں عسکری قیادت سمیت کمیٹی کے ممبران وفاقی وزراء اور متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹریز اجلاس میں موجود ،نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ اجلاس سے خطاب کرینگے ،پاکستان کو معاشی ،اقتصادی اور مالیاتی بحران سے […]
سکیورٹی فورسز کی کارروائی،چاردہشتگرد جہنم واصل
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پشاور کے علاقے بڈبھیر میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،فائرنگ تبادلے میں انتہائی مطلوب چار دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں میں کمانڈر سمیع اللہ عرف شینے ، کمانڈر سلمان، عمران اور حضرت عمر شامل ہیں،مارے گئے ہیں تمام دہشت گرد […]
دوسرا سیمی فائنل، جنوبی افریقہ کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
کولکتہ(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں مضبوط ٹیمیں ہیں ، سخت مقابلے کی توقع کی جارہی ہے ،جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا 9، 9 میچز کھیل چکی ہیں جس میں جیت ہار کا تناسب برابر ہے ، […]
ہماری پالیسی رہتی تو ڈالر 40 پچاس روپے کا ہوتا،نوازشریف
لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا کہ ہماری پالیسی رہتی تو ڈالر 40 پچاس روپے کا ہوتا، پاکستان ترقی رفتار میں آگے ہوتا، ہم پالیسیاں بنائیں تو خزانہ بھرنا شروع ہوگیا ،2022 میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا کیلئے حکومت لی ، ہم ترقی دیتے ہیں تو ہمیں جلا وطنی کاٹنی پڑتی ہے […]
میں نے کسی کیخلاف بیان نہیں دیا،شیخ رشیدکاانوکھے لاڈلے کو پیغام
اسلام آباد (نیوزڈسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ بلوچستان کی 16 سیٹوں میں سے 3 انوکھا لاڈلا جبکہ 4 فضل الرحمان لے گا،میں نے کسی کے خلاف بیان نہیں دیا۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے اوپر80 سے زائد مقدمات درج ہیں ، […]
دہشتگردوں کا تنگی چیک پوسٹ پر حملہ شدید فائرنگ
بنوں(نیوزڈیسک) دہشتگردوں کا تنگی چیک پوسٹ پر حملہ شدید فائرنگ کی پولیس کے جوابی حملے نے دہشتگردوں کی بھاگنے پر مجبور کردیا۔ یہ واقعہ بنوں کے علاقے ڈومیل میں کی سپینہ تنگی چیک پوسٹ پر پیش آیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دہشت گردوں نے دستی بم بھی برسائے ۔
زلزلہ ،سوات لرز اُٹھا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں زلزلہ ،سوات لرز اُٹھا،زلزلے کے جھٹکے آج صبح 9 بج کر 4 منٹ پر محسوس کیے گئے زلزے کا مرکز مقبوضہ کشمیر کا سرحدی علاقہ تھا، زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر جبکہ شدت 4 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ۔ An earthquake originated on 16-11-2023 at 09:04 PSTMag: 4.0Depth: […]
ڈالر کی قدر میں بڑی کمی،روپیہ مستحکم ہونے لگا
کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر کی قدر میں بڑی کمی،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی ڈالر میں کمی کا رحجان دیکھا گیا ڈالر انٹر بنگ میں 2 روپے 14 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے کا ہو گیا گزشتہ روز ڈالر 288 روپے 14 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا […]
ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی میدان میں آگئی ،آج بڑا پاور شو ہوگا
ایبٹ آباد( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے بعد پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی، آج ایبٹ آباد میں بڑا پاور شو ہوگا،ورکرز کنونشن کیلئے میدان سج گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ایبٹ آباد میں کالا پل پرورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے،جلسہ گاہ کی تیاریاں مکمل ،پنڈال تیار […]