جرمنی ،غزہ جنگ بندی کیلئے ہمارا ساتھ دے،طیب اردوان
برلن (نیوز ڈیسک) ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا کہ جرمنی غزہ میں جنگ بندی کےلیے ترکیہ کا ساتھ دے ۔تفصیلات کے مطابق انہو نے برلن میں جرمن چانسلر اولف شولز کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی سے خطے کو آگ سے بچایا جا سکتا ہے،مغرب کو کیا ہو گیا گرجا […]
الشفاہسپتال قبرستان بن گیا ،55 افراد شہید
غزہ (نیوز ڈیسک) الشفاہسپتال قبرستان بن گیا،آئی سی یو میں کوئی مریض زندہ نہیں رہا،انکوبیٹرمیں موجودتمام نومولودبھی شہید ہوگئے 3 دن میں 55 افراد شہید ہوئے ۔ الشفا ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی محاصرہ جا ری رہا تھا تو مزید7ہزارافرادموت کے منہ میں چلے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج […]
غزہ جنگی جرائم،مزید 5 ممالک نے عالمی عدالت میں درخواست دائر کردی
غزہ (نیوز ڈیسک)غزہ میں جنگی جرائم،مزید 5 ممالک نے عالمی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ پراسیکیوٹر کے مطابق ان ممالک میں جنوبی افریقہ ، بنگلہ دیش، بولیویا،کوموروس اور جبوتی نے شامل ہیں ، ترکیہ اس سے قبل غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے درخواست دائر کر چکا ہے، کسی ریاست میں ایک […]
پنجاب ،اسموگ کا راج، 10 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب ،اسموگ کا راج، 10 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق ان 10 اضلاع میں گجرات، سیالکوٹ، نارووال،لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ ، حافظ آباد شامل ہیں، آمد ورفت بھی محدود کرنے کا فیصلہ، بازار،دکانیں،جم اور سینما گھر دن تین بجے تک بند رہیں گے۔
اہم میٹنگ ،چئیرمین پی سی بی بھارت پہنچ گئے
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) آئی سی سی اجلاس ،چئیرمین پی سی بی شرکت کے لیے ذکا اشرف بھارت پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کے ہمراہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سی ای او سلمان نصیر بھی موجود ہیں بھارت میں انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا ورلڈ کپ کا فائنل میچ بھی دیکھیں […]
آج پیپلز پارٹی کا مردان میں پاور شو، پنڈال سج گیا
مردان (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کا آج مردان میں پاور شو، پنڈال سج گیا،بلاول بھٹو زرداری بھی جلسے سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ورکرز کنونشن کے لئے جلسہ گاہ میں کرسیاں لگا دی گئیں،شہر کو پیپلزپارٹی کے بڑے بڑے سائن بورڈ اور بینرز سے سجا دیا گیا۔،کنونشن کے لئے سیکورٹی کے سخت اقدامات۔ پی […]
سمو گ خاتمے کیلئے لا ہو ر ٹر یفک پو لیس کا بڑا ایکشن
لاہور(نیوزڈیسک) سمو گ خاتمے کیلئے ، لا ہو ر ٹر یفک پو لیس بھی جا گ اٹھی ، زیادہ دھواں چھوڑنے والی گا ڑیا ں کے خلاف سخت کارروائی ۔ تفصیلات کے مطابق خطرناک حد تک دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ ، دھواں چھوڑنے والی 6 ہزار سے […]
سینیٹ اجلاس ،ملٹری کورٹس نامنظور کے نعرے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ اجلاس میں ملٹری کورٹس نامنظور کے نعرے، ایوان مچھلی منڈی بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعدیہ عباسی سمیت کئی ارکان کا کھڑے ہوکر بات کر نے کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے رہے ۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی صرف یہ کہتے رہ گئے کہ اس طرح کیسے بات ہوسکتی ہے،یہ […]
سائفر کیس ،سماعت بغیر کا رروائی ملتوی کردی گئی
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سائفر کیس ،سماعت بغیر کا رروائی 21 نومبرتک ملتوی کردی گی ۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت ، ہائی کورٹ کے حکم امتنا ہی کی وجہ سے کاروائی آگے نہیں بڑھ سکی۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس کی وجہ سے اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔
الرٹ،کھانسی شربت میں مضرصحت اجزا ہونیکاانکشاف
لاہور (نیوزڈیسک) ڈبلیو ایچ او نے پنجاب حکومت کو الرٹ جاری کیا کہ پاکستانی کمپنی کے بنائے کھانسی شربت میں مضرصحت اجزا ہونیکاانکشاف ہوا ہے، واضح رہے کہ یہ شربت لاہور کی فارماسیوٹیکل کمپنی کا بنایا ہوا ہے ۔ یہ انکشاف مالدیپ حکومت اور ڈبلیو ایچ او ایک الرٹ کی صورت میں کیا ہے ۔ […]