چیٹ جی پی ٹی کیلئے خطرہ ،سیم کو مائیکروسافٹ میں اہم عہدہ مل گیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)مصنوعی ذہانت کے ماہرسیم آلٹمین کیلئے مائیکروسافٹ میں بڑا عہدہ، ایم ایس کی جدید تحقیقی لیب کے سربرہ مقرر۔ چیٹ جی پی کی طرف سے سیم آلٹمین کی واپسی مسترد ہونے کے بعد ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی مائیکروسافٹ نے انہیں بڑا عہدہ دیدیا۔ واضح رہے کہ چیٹ جی پی ٹی کے تقریباً 8 سو […]
سائفر کیس،جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پرسماعت آج ہوگی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس،جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پرسماعت آج ہوگی۔گزشتہ سماعت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ٹرائل کورٹ پر کارروائی روکنے میں توسیع کی تھی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو سکیورٹی سے متعلق رپورٹ سمیت خصوصی عدالت کے جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی طلب کیا […]
غزہ یرغمالیوں کیلئے معاہدہ عنقریب ہو جائیگا،وائٹ ہاؤس
واشنگٹن(نیوزڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نے کہا کہ غزہ یرغمالیوں کیلئے معاہدہ عنقریب ہو جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز غزہ میں 100 سے زائد ٹرک داخل ہوئے، غزہ میں پہنچنے والے ٹرکوں کی تعداد 1260 ہو چکی ہے،انڈونیشین ہسپتال میں حماس کی سرگرمیوں کی انٹیلی جنس معلومات نہیں ۔انہوں نے کہا کہ […]
اسرائیل کا غزہ پر حملہ دہشتگردی ہے، طیب اردوان
استنبول(نیوز ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل غزہ پر قبضے کے لیے شہریوں پر بمباری کر رہا ہے،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو مقبولیت کھو چکے ہیں، غزہ پر حملے دہشت گردی کے زمرے میں آتے ہیں،اسرائیلی جوہری ہتھیاروں کا معاملہ عالمی منظر سے ہٹنے نہیں دیں گے، یقین ہے اسرائیلی یرغمالیوں کی ڈیل […]
بھارت خواتین کیلئےخطرناک ملک ، انکشاف
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت آج بھی خواتین کے ساتھ جنسی درندگی میں سر فہرست ،18 سے 30 سال کی عمر کی خواتین سب سے زیادہ جنسی زیادتی کا شکارہوئیں، سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ سال 2023 میں خواتین کیخلاف جنسی جرائم میں سنگین حد تک اضافہ پایا گیا،2021 میں خواتین کے ساتھ […]
شہبازشریف کی بریریت حق کی فتح ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ احتساب کی چکی سے گزر کر سرخرو ہو نے وا لے کیا لاڈلے ہیں،آشیانہ کیس میں شہبازشریف کی بریریت حق وسچ کی فتح ہے،نیب ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکی،این سی اے نے بھی شہبازشریف کو کلین چٹ دی،شہبازشریف،حمزہ اوراحد چیمہ نے […]
انتخابات کیلئے ماحول سازگار ، الیکشن کیلئے تیار ہیں ،آصف زرداری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدرمملکت آصف زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی الیکشن کیلئے تیار ، پورااعتماد ہے الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرائے گا، ملک کا ماحول اس وقت انتخابات کیلئے سازگار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں،مجھے پورا یقین ہے 8فروری کو پیپلز پارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن […]
افغانستان سے پاکستان کیخلاف کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں ، انوار الحق کاکڑ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا نے کہا کہ افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں،افغان طالبان اچھی طرح جانتے ہیں کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگ پاکستان کیخلاف کہاں سے کارروائیاں کر رہے ہیں،یہ نہیں ہوسکتا افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو اور طالبان حکومت تماشا دیکھتی […]
ورلڈکپ فائنل ،آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
احمد آباد(نیوز ڈیسک) ورلڈکپ کا سب بڑا ٹاکرا ، آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ ۔بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں دوپہر ڈیڑھ بجے مدمقابل آئیں گی، اختتامی تقریب میں لیزر لائٹ اور ایئر شو کا اہتمام بھی ہوگا۔ میچ سے پہلے دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے […]
ورلڈ کپ ،کس کا پلڑا بھاری،آج میدان سجےگا
احمد آباد(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ،کس کا پلڑا بھاری، میگا ایونٹ میں آسٹریلوی ٹیم بھارت سے آگے،بھارت اور آسٹریلیاکی ٹیمیں ورلڈکپ کے میچز میں 13بار آمنے سامنے آئیں، 8 میں کینگروز نے میدان مارا جبکہ 5 میں جیت بھارت کے حصے میں آئی، لیگ مرحلے میں بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست […]