اعجاز چوہدری ،ڈاکٹر یاسمین اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد کر دی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی واقعات میں جرم ثابت ہوپر اعجاز چوہدری ،ڈاکٹر یاسمین اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نومئی کو پولیس وین جلانے کے معاملے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں کی بنا پر پی ٹی آئی رہنماؤں پر […]
عمران خان سائفر کیس،انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ،شام 5بجے تک سنایاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دوران سماعت جسٹس گل حسن نے ریمارکس دیئے رجسٹرار نے بتایا کہ جج کی تعیناتی کےپراسیس کاآغاز اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیا،کیا آپ سمجھتے ہیں 13 نومبر کا نوٹیفکیشن قانونی […]
سوشل میڈیا پر لوگ کانٹینٹ کے نام پر خاندان بیچ رہے ،فہد مصطفیٰ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار فہد مصطفیٰ نے کہا کہ سوشل پر لوگ کانٹینٹ کے نام پر خاندان بیچ رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فہد مصطفیٰ نے کہا کہ یہ لوگاپنے لیے مسئلہ بنا رہے ہیں اور پھر اس کو کانٹینٹ کا نام […]
سپر یم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا ،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا جائے گا ،اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی کے اعتراضات پر بھی غور کیا جائے گا ،کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایت […]
نواز شریف ،العزیزیہ ،ایون فیلڈ ریفرنسز ، سماعت آج ہوگی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج ہوگی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا،عدالتی کارروائی کے دوران صرف مخصوص وکلاء اور صحافیوں کو کمرہ عدالت میں جانے کی اجازت ہوگی۔
پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر مزید سستا ہوگیا
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی روپیہ مستحکم ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ آج کاروباری روز کے آغازسے ہی ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان دیکھا گیا،ڈالر کی قدر میں 47 پیسے کمی آنے کے بعد ڈالر 285 روپے50 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں 285 روپے 97 پیسے کا ٹریڈ و رہا […]
غزہ جنگ ،13ہزار فلسطینی شہید ، 31 ہزارزخمی
غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ جنگ ،13ہزار فلسطینی شہید ، 31 ہزارزخمی،15ہزار شہری بے گھر ہوگئے۔ اسرائیل نے بلاتفریق حملوں میں رہائشی علاقوں، پناہ گزین کیمپوں، سکولوں، ہسپتالوں اور عبادتگاہوں کو بھی نہ بخشا۔ شہدا ءمیں 5 ہزار 600 بچے اور 3 ہزار 550 خواتین بھی شامل ۔ زخمیوں کی تعداد 31 ہزار سے تجاوز کر […]
سیکیورٹی فورسز کاایکشن ، 3دہشتگردجہنم واصل
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان اور جنوبی وزیرستان میں دو مختلف آپریشنز،3 دہشتگرد ہلاک۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان اور جنوبی وزیرستان آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے ہوا جس کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی […]
عوام کو جھٹکا لگانے کی تیاریاں،بجلی مہنگی ہونیکا امکان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بجلی مزید 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق سی پی اے نے اکتوبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ مانگ لیا،نیپرا 29 نومبر کو سماعت کرے گا،اضافے کی صورت میں بجلی صارفین پر تقریباً 40 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، بجلی کی […]
فیفا کوالیفائنگ راؤنڈ ،آج پاکستان تاجکستان سے ٹکرائےگا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹومیں آج پاکستان اور تاجکستان کے درمیان میچ آج ہوگا، میچ اسپورٹس کمپلیکس میں دن 2 بجے شروع ہوگا،پاکستان کو گروپ جی کے پہلے میچ میں سعودی عرب سے 0-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔