اہم خبریں

ن لیگ ،ایم کیو ایم سیٹ ایڈجسٹمنٹ،اہم اجلاس آ ج ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ن لیگ ایم کیو ایم سیٹ ایڈجسٹمنٹ،اہم اجلاس آ ج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے کمیٹیوں کا اجلاس دن 2 بجے ہوگا،دونوں پارٹیوں کی کمیٹیاں اپنی اپنی تجاویز پیش کریں گی۔ واضح رہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ نوازشریف سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کے بعد کیا […]

امام الحق کی شادی تقریبات کا آغاز ،دلہنیا کی تصاویر وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کے بھتیجے اوپننگ بیٹر امام الحق کی شادی تقریبات کا آغاز ہو گیا ،تقریب مہندی کی تصاویر وائرل، دلہنیا کی تصاویر بھی سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق تقریب مہندی کی تصاویر معروف ڈیزائنر ایچ ایس وائی نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں امام […]

عمران خان ضمانت کیس باری پر ہی سنا جائیگا،عدالت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپر یم کو رٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر فرد جرم کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی جس میں چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان نے عدالت سے التوا مانگ لیا، جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا تو نیا آرڈر آیا ہے آپ ہائیکورٹ […]

سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس ،آج تیسرے روز بھی ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس آج تیسرے روز بھی ہوگا۔ اجلاس چیف جسٹس کی زیرصدارت ہوگا ۔ گزشتہ روزجوڈیشل کونسل نے تمام فریقین کو اجلاس کارروائی پبلک کرنے سے روک دیا،شکایت کنندگان کا موقف سننے کی حد تک کارروائی مکمل ،اجلاس کے دوران شکایت کنندگان سمیت تمام فریقین کو باہر بھیج دیا گیا ، […]

غزہ جنگ،14 ہزار فلسطینی شہید،5 ہزار سے زائد بچے بھی شامل

غزہ(نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی جارحیت ،شہید فلسطینیوں کی تعداد 14ہزار ہوگئی ، اسرائیل نے بلاتفریق حملوں میں رہائشی علاقوں، پناہ گزین کیمپوں، سکولوں، ہسپتالوں اور عبادتگاہوں کو بھی نہ بخشا، نصیرات کیمپ میں گھر پر بمباری 17 افراد شہید۔تفصیلات کے مطابق شہداء میں 5 ہزار 600 بچے اور 3 ہزار 550خواتین بھی شامل ۔ زخمیوں […]

اسرائیلی کابینہ نے حماس کیساتھ جنگ بندی کی منظوری دیدی

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیلی کابینہ نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کی منظوری دے دی ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس 50 اسرائیلی قیدیوں جبکہ اسرائیل 150 فلسطینی بچوں اور عورتوں کو رہا کرے گا جبکہ چار دن کے وقفے کے بعد اسرائیل کی طرف سے دوبارہ جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے […]

امریکاپاکستان کے سیاسی امیدواروں کیلئے کوئی پوزیشن نہیں رکھتا،میتھیو ملر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر امریکاپاکستان سمیت کسی دوسرے ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی ویزے کیلئے منتظر افغان شہریوں کی حفاظت کیلئے پاکستان سے رابطے میں ہیں،امریکی سفیرپاکستان کیلئے اعلان کردہ چار نئے پروگرامزکی حمایت کرتے ہیں۔ افغانستان کے حوالے سے […]

ایم کیو ایم غنڈہ گردی سے باز رہے ،سعید غنی برس پڑے

کرا چی (نیوز ڈیسک) پیپلز پا رٹی کے رہنماسعید غنی ایم کیو ایم پر برس پڑے کہاپیپلز پارٹی مقبول جماعت، ایم کیو ایم والے مثبت سیاست کریں، دھمکیوں اور ڈرانے سے باز رہیں، ایم کیو ایم کے اوچھے ہتھکنڈے افسوسناک ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ متحدہ اپنی روایا ت کی پا سداری نہیں […]

افواج پاکستان ہر چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان اسلحے کی کسی دوڑ میں شامل نہیں،افواج پاکستان چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج قومی سلامتی کیلئے کسی قربانی سے دریغ […]

منہ میں سب زیادہ دانت ،بھارتی خاتون کا انوکھا ریکارڈ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) منہ میں سب زیادہ دانت ہونے کا انوکھا ریکارڈ بھارتی خاتون کے نام کر لیا ، سب سے زیادہ دانت ہونے کا گینز ریکارڈ بھارتی خاتون کلپنا بالن کے پاس ہے 26 کلپنا کے منہ میں 32 کی بجائے 38 دانت ہیں نچلے جبڑے میں 4 اور اوپر والے جبڑے میں 2 […]