اہم خبریں

ایم کیو ایم، ن لیگ اجلاس ،انتخابی اتحاد کے نکات پر مشاورت کی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق کمیٹیوں کا پہلا اجلاس ہوا جس میں دونوں جانب سے تجاویز پیش کی گئیں،ملاقات کے دوران ورکنگ ریلیشن شپ اور دیگر معاملات پر بھی گفتگو کی گئی ہے ، عام انتخابات کے حوالے سے انتخابی اتحاد کے نکات پر […]

گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

سرگودھا(نیوز ڈیسک) گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے ،جن میں جو بچے میں شامل ہے ۔ مکان کی چھت اینٹیں لوڈ کرنے کی وجہ سے گری ،ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال میں پہنچا دیا ۔ یہ افسوسناک واقعہ سیدوانہ میں پیش آیا۔ جاں بحق […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں نیا ریکارڈ قائم

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا تاریخی ریکارڈ قائم ،کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست تیزی ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 633 پوائنٹس کا اضافہ ، تاریخ میں پہلی بار 58 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس 58004 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے ۔

امریکی صدر کی انوکھی حرکت ،سب حیران رہ گئے،ویڈیووائرل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن کی انوکھی حرکت سب حیران رہ گئے،ویڈیووائرل ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق پیسفک اکنامک کوآپریشن کے اجلاس کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن کی خلاف معمول حرکت، اچانک اپنی کرسی سے اُٹھے اور چینی ہم منصب چینی صدر شی جن پنگ کی طرف ہاتھ ملانے کے لیے بڑھے۔ چینی صدر ان کے عجیب […]

لاہور ،سموگ کی شرح بڑھنے لگی،عوام پریشان

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں سموگ کی شرح بڑھنے لگی، ضلعی انتظامیہ حفاظتی اقدامات کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ، لاہور میں رات کے اندھیرے میں کوڑا کرکٹ جلایا جانے لگا لیکن انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی ، لاہور کے علاقے ملتانی کالونی شیلر چوک میں 15 ٹرک سے زائد پڑے ہوئے کوڑے کو آگ […]

عمران خان کو نہ نکالنے کا فیصلہ ہوگیا ہے ،علیمہ خان کا انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان سائفر کیس سے باہر نہیں آئیں گے،چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل سے نہ نکالنے کا فیصلہ ہو گیا ہے،عدالتی نظام پوری طرح سپورٹ کر رہا ہے ، ہمیں ججز سے ناامید نہیں ہونا چاہیے۔لاہور اے ٹی سی میں پیشی کے […]

ڈالرکو ریورس گیئر لگ گیا،روپیہ مستحکم

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر کوریورس گیئر لگ گیا،روپیہ مستحکم ہونے لگا، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی دیکھنے میں آئی 19 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 285 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز اختتام تک ڈالر 285 روپے 79پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔

پاک افغان مذاکرات کامیاب، طور خم بارڈر کھول دیا گیا

اسلام آباد (نیو ز دیسک) پاک افغان مذاکرات کامیاب، طور خم بارڈر کھول دیا گیا ،دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت بحا ل کردی گئی،بارڈر کھولنے سے مال بردار گاڑیاں روانہ ہو گئیں ۔گزشتہ روز پاکستان نے تمام افغان ڈرائیورز کے لئے ویزے کی شرط لازمی قرار دی تھی ، مذاکرات میں افغان حکام […]

محسن نقوی کا ڈویژنل پبلک سکول گوجرانوالہ کا تفصیلی دورہ

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) وزیر اعلی پنجا ب محسن نقوی کا ڈویژنل پبلک سکول گوجرانوالہ کا تفصیلی دورہ ۔ طلبا ءکے لیے تعلیمی و کھیلوں کی سہولتوں کا جائزہ لیا ،وزیر اعلی محسن نقوی کا ڈی پی ایس میں 24 نئے کلاس رومز بنانے کا اعلان، کمپیوٹر لیب کے لئے مزید 50 جدید کمپیوٹرز کا انتظام […]

جلاؤگھیراؤ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نو مئی جلاؤگھیراؤ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں عدالت میں پیش ہو گئیں، واضح رہے کہ عدالت نے عظمیٰ خان اور علمیہ خان کی ضمانت آج تک منظور کی ہوئی تھی ، دنوں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئیں، اے ٹی سی کے جج ارشد […]