اہم خبریں

شیر افضل کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر پارٹی قیاد ت ناراض

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شیر افضل کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر ضلعی پارٹی قیاد ت ناراض، اعتمادمیں نہ لینے کا شکوہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پشاور کے صدر علی ارباب نے سرکلر جاری کیا تھا جس کے مطابق ضلعی تنظیموں کی رضامندی کے بغیرپارٹی شمولیت پر ناراضی کا اظہار […]

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی شروع، یرغمالیوں کو رہا کیا جائےگا

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت عارضی جنگ بندی کا آغاز ہوگیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عارضی جنگ بندی کا آغاز غزہ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا ہے جو اگلے 4 روز یعنی منگل کی صبح […]

پاکستان کی پہلی فائٹر پائلٹ کو بچھڑے 8 برس ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پہلی پاکستانی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی آج 8 ویں برسی منائی جا رہی ہے،میانوالی کے قریب فنی خرابی پرجہازکارخ غیر آباد علاقے کی طرف موڑ دیا،پاک وطن کی دلیر بیٹی نے جان کی قربانی دے کر جرأت او ربہادری کی تاریخ رقم کردی ،جس کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا […]

ففٹی ففٹی کے مشہور اداکاراسماعیل تارا کی آج پہلی برسی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ففٹی ففٹی کے مشہور اداکاراسماعیل تارا کی برسی،مداحوں کے دلوں میں آج بھی اسماعیل تارا کی یاد پہلے کی طرح زندہ ہیں ۔ اسماعیل تارا کا اصل نام محمد اسماعیل مرچنٹ تھا انہوں نے کیریئر کا آغاز1964 میں کیا اس وقت ان کی عمر15 برس تھی ، ابتدائی طور پر سٹیج […]

پاکستان کا دورہ آسٹریلیا،شاہینوں کی جم کر پریکٹس

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان کا دورہ آسٹریلیا،شاہینوں کی جم کر پریکٹس۔ تفصیلات کے مطابق دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آج ٹریننگ سیشن ہوگا،شاہین آج بھی بالنگ ،بیٹنگ اورفیلڈنگ کی پریکٹس کریں گے، ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی بھی تربیتی کیمپ میں شامل ہونگے۔

پنجاب میں سموگ کا راج،مارکیٹیں ،سکول بند

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سموگ کاراج برقرار،آج اور کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے،مارکیٹیں سہ پہر 3بجے کے بعد کھلیں گی،آلود فضا کے باعث شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ،ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا،ماہرین صحت کی عوام کو ماسک لازمی پہننے اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت ۔

ہندومہذہب ، منتیں پوری کروانے کا انوکھا طریقہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)دیوالی کے بعد بھارت کا حیرت انگیز تہوار،ہندؤں کو منتیں پوری کرنے کیلئے گائے کے پیروں تلے لیٹنا پڑتا ہے۔ ہندو مہذب میں لوگ سمجھتے ہیں کہ گائے میں 33 کروڑ دیوی دیوتاؤں کا بسیرا ہے اور گائے کے پیروں تلے لیٹنے سے انہیں ان کا آشیرباد ملتا ہے اور ان کی منتیں پوری […]

امن وامان کی صورتحال،وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں امن وامان کی صورتحال،وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں گزشتہ اجلاس میں ہونے والے وفیصلوں کی توثیق کی جائیگی اور ملکی میں امن امان اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا۔

آئرلینڈ ، چاقوزنی کی وارداتیں،5افراد زخمی

ڈبلن (نیوز ڈیسک) آئرلینڈ میں چاقوزنی کی وارداتیں،5افراد زخمی،ہنگامے پھوٹ پڑے ،بلوائیوں نے گاڑیوں کو آگ لگادی ،بس اور ٹرام اور ہجوم کی جگہوں پر لوگوں پر حملے کئے گئے جس سے پانچ برس کی بچی سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ۔ چاقو زنی کی وارداتوں کے بعد مشتعل افراد نے ہنگامہ کیا اور […]

امریکی بھارت کو دوست سمجھتے ہیں یا پاکستان کو ،گیلپ سروے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی شہری بھارت کو دوست سمجھتے ہیں یا پاکستان کو ،نیا گیلپ سروے سامنے آ گیا جس کے مطابق 58 فیصد امریکی بھارت جبکہ 28 فیصد پاکستان کو اپنا دوست سمجھتے ہیں۔ کون امریکا کا دشمن ہے کہ سوال پر 39 فیصد امریکیوں نے پاکستان کو اپنا دشمن ٹھہرایا جبکہ 11 فیصد امریکیوں […]