اہم خبریں

سوات ،گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق،16 زخمی

سوات(نیوز ڈیسک) سوات، گاڑی کھائی میں جاگری،3 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ سوات کے شہر کاکالام کے علاقے پشمال میں پیش آیا ،گاڑی گہری کھائی میں سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے بھی اس کی تصدیق کردی دوسری طرف […]

جب یہ ووٹ لینے نکلیں گے تو انہیں لگ پتہ جائیگا،شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ مری میں چہل قدمی کرنے سے الیکشن مہم نہیں ہوتی،جب یہ عوام میں ووٹ لینے نکلیں گے تو انہیں لگ پتہ جائے گا ۔ آج اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9مئی […]

نواز شریف سیالکوٹ روانہ ، اہم اعلانات متوقع

لاہور(نیوز ڈیسک) قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سیالکوٹ کیلئے روانہ ہو گئے ۔ ایوان صنعت و تجارت میں صنعت کاروں سے ملاقات اور تقریب سے خطاب کریں گے ۔ اس کے علاوہ سابق وزیر اعظم نوازشریف خواجہ آصف کی رہائش گاہ پر مقامی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو بھی […]

بغا وت کا کیس ،2 فوجی افسران کاکورٹ مارشل

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بغا وت پر اکسا نے کا کیس ، پا ک فوج کے دو افسران کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کا پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیا گیا ہے […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کارات گئے بند روڈ منصوبے کا دورہ، عملہ غائب

لاہور(نیوزڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا رات گئے بند روڈ پر منصوبے کا دورہ، عملہ غائب ہونے پر برہمی کا اظہار کر یا۔ انہوں نے منصو بے پر کا م کرنے والی کمپنی کو وارننگ جاری کرتے ہوئے ڈی جی ایل ڈی اے، چیف انجینئر ، کنٹریکٹر اور ایل ڈی اے کے عملے […]

پرویز الہٰی کی گرفتارکا معاملہ،ایس ایس پی آپریشن کوپیش ہونیکا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کو عدالتی حکم کے باوجود گرفتار کرنے کا معاملہ،لاہور ہا ئی کورٹ نے ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 18 دسمبر کو طلب کرلیا۔ ایس ایس پی کو ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے عدالت […]

بلوچ طلبہ کی کمشدگی کا معاملہ،نگران وزیراعظم طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کا کیس۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے گزشتہ سماعت کا پانچ صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ۔حکمنامے کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم، وزیر داخلہ، وزیر دفاع اور وزیر انسانی حقوق کو طلب کر لیا […]

کراچی ،کانگووائرس بے قابو،دوسرا کیس سامنے آگیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کراچی میں کانگووائرس بے قابو،دوسرا کیس سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رواں ماہ دوسرا کیس سامنے آگیا ہے ،محکمہ صحت نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ۔ ہلاک ہونے والا شخص تنولی کالونی اورنگی ٹاؤن کا رہائشی ہےجس کی عمر55 سال ہے ۔

بلوچستان ،گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے باعث آج مغربی اور جنوب مغربی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، میرپورخاص اور ٹھٹھہ میں بھی آندھی اور بارش کی پیش، بارش کے بعد درجہ حرارت گرنے اور […]

سموگ بے قابو، 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن،کاروبار بند

لاہور(نیوز ڈیسک) سموگ پر قابو پانے کیلئے پنجاب کے دس اضلاع میں لاک ڈاؤن ،لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالا، ملتان، ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں آج بھی تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے،تمام شہروں میں مارکیٹیں تین بجے کھلیں گی کل ہر طرح کا کاروبار بند رہے گا۔