بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش،بجلی کی فراہمی معطل
کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ ،بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے سردی میں اضافہ ہو گیا تھرپارکر میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ۔ دوسری طرف تحصیل ننگرپارکر کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 110 سے زائد جانور ہلاک ہوگئے، بارش کے باعث تیار شدہ فصلیں تباہ ہو گئیں ، […]
پنجاب سموگ ،متاثرہ اضلاع میں نقل و حمل محدود کرنیکا فیصلہ
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں سموگ سے متاثرہ اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن، نقل و حمل مزید محدود کرنے کا فیصلہ ،متاثرہ اضلاع میں پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ گوجرانوالہ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژنز کے تمام اضلاع پر پابندیاں لاگو ہوں گی، اتوار کے روز بازار دن 4 بجے کے […]
بس کھائی میں جاگری،ٹیچر جاں بحق 11 بچے زخمی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد افسوسناک حادثہ،بس کھائی میں جاگری، 22سالہ ٹیچر جاں بحق ، 13افراد زخمی ،دوٹیچر،،11بچے زخمیوں میں شامل ہیں۔ 5بچوں کو پولی کلینک اور آٹھ کمپلیکس ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا،،گاڑی شیخوپورہ سے طلبا کوسیر تفریح کیلئے لیکر آئی تھی ،ڈرائیورنے گاڑی بلندی پرکھڑی کی تھی ہینڈبریک خراب ہونے کے […]
پنجاب ،سموگ میں اضافہ ، سمارٹ لاک ڈاون بڑھا دیا گیا
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں سموگ بڑھ گیا ،سمارٹ لاک ڈاون کادائرہ وسیع کرکے 6ڈویژن تک بڑھادیاگیا ، ان ڈویژنزمیں آج ہر طرح کا کاروبار بند رہے گا،مال روڈلاہور صرف سائیکل داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔ ان ڈویژنز میں لاہور، گوجرانوالہ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد اور ساہیوال کے تمام اضلاع پر پابندیاں لاگو ہونگی ، […]
امیتابھ بچن کا بیٹی کو قیمتی تحفہ ،مداح حیران
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کا بیٹی کو قیمتی تحفہ ۔ تفصیلات کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنی بیٹی شویشا بچن کو 50 کروڑ انڈین روپے مالیت کا بنگلہ تحفہ دیدیا،اس تاریخی بنگلے کا نام بگ بی نے اس بنگلے کا نام پرتیکشا ر رکھا جو انہوں فلم شعلے […]
سالگرہ پر قیمتی تحفہ کیو ں نہیں دیا ،بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) سالگرہ پر قیمتی تحفہ کیو ں نہیں دیا ،بیوی نے شوہر کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی خاتون رینوکا نے دبئی کا ٹرپ اور قیمتی تحائف نہ ملنے پر شہور کو موت کے گھات اُتار دیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحائف پر ہونے والی لڑائی شدت اختیار کر […]
کراچی میں بارش،موسم سرد ہوگیا
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش جس سے موسم سرد ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں تیز بارش ہوئی جبکہ ڈیفنس، کلفٹن اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ہے، بارش کے ساتھ ہوائیں چلیں جس کے باعث موسم سرد ہوگیا،طارق روڈ، بہادرآباد، عزیز آباد، […]
دوران عدت نکاح ، خاور مانیکا نے عمران خان کیخلاف کیس دائر کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بشری بی بی کا دوران عدت نکاح ،سابق شوہر خاور مانیکا نے بشری بی بی اور چیئر مین پی ٹی آ ئی کے خلاف کیس دائر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق خاور مانیکا نے اسلام آباد کے سول جج کی عدالت میں درخواست دائر کر دی ، خاور مانیکا کا […]
بوڑھا نہیں ہوا ابھی کوچنگ کرسکتا ہوں،عمران نذیر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق پاکستانی کرکٹر عمران نذیر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم انجریز پر قابو پالے تو اچھی کارکردگی دکھا سکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں 8 سال انجری میں رہا لیکن ابھی بوڑھا نہیں ہوا،کوچنگ کرسکتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کی ورلڈ کپ […]
مودی سرکاربھارتی فوجیوں کی موت کو الیکشن مہم کیلئے استعمال کرنے لگی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مودی سرکار اپنے فوجیوں کی موت کو الیکشن مہم کیلئے استعمال کر نے لگی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے فالس فلیگ آپریشنز اور من گھڑت ان کاؤنٹر کی آڑ میں ہلاک فوجیوں کی موت کو سیاسی ہتھیار بنا لیا،وزرا راجوری سیکٹر میں ان کاؤنٹر کے دوران ہلاک بھارتی فوجی کیپٹن کی […]