اہم خبریں

فیصلہ آج کرناہے اگر کل بچے کو چلناہے،محکمہ صحت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیصلہ آج کرناہے اگر کل بچے کو چلناہے،ملک بھر میں 7 روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا کل سے آغاز ہوگامہم کے دوران 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے،وزارت صحت کے مطابق پنجاب، سندھ اور بلوچستان سمیت ملک بھر کے 159 اضلاع میں […]

خیبر پختونخوا میں میڈیکل کالجز میں داخلے،سکیورٹی سخت

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا میں میڈیکل کالجز میں داخلے ،انٹری ٹیسٹ میں 46 ہزار سے زائد طلبہ حصہ لے رہے ہیں،امتحانی ہال کے اطراف دفعہ 144 نافذ،الیکٹرانک آلا ت کے استعمال پر پابندی عائد،بی آرٹی کا امیدواروں کیلئے اضافی بسیں چلانے کافیصلہ۔ دوسری طرف میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ […]

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف درخواست کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ کی کازلسٹ سے منسوخ کردی گئی ۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری کی درخواست پر سماعت کرنا تھی۔ ایف آئی اے نے دونوں سابق جنرلز اورو دیگر کو 28 نومبر کی سماعت سے 3 روز قبل جواب جمع […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج متحدہ عرب امارات جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج متحدہ عرب امارات جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تین روزہ دورے میں یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں سیاسی، معاشی امور ،تجارت ،سرمایہ کاری بڑھانے پر بات ہو گی اس کے علاوہ یو اے ای سے توانائی […]

بلوچستان ،ہائی رسک اضلاع میں انسداد پولیومہم جاری

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان کے ہائی رسک اضلاع میں پولیو مہم جاری۔ تفصیلات کے مطابق ہائی رسک اضلاع میں کوئٹہ، پشین اور قلعہ عبداللہ شامل ہیں ، ہائی رسک اضلاع میں آج پولیو مہم کا تیسرا روز ہے ۔ انسداد پولیو مہم کے دوران 25 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو بچاؤ قطرے پلائے جائیں گے۔

فتح جنگ ،کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 3 افراد جاں بحق

فتح جنگ (نیوز ڈیسک) فتح جنگ ،کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ،جاں بحق ہونے والوں میں ماں اور دو بچے شامل ہیں جبکہ بچوں کے والد کو شدید زخمی حالت میں راولپنڈی منتقل کردیاگیا،فیملی فتح جنگ شہر سے شادی میں شرکت کے بعد واپس […]

حکومتی اقدامات ناکام ،لاہور آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور (نیوز ڈیسک) فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات ناکام ،لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ۔لاک ڈاؤن کے باوجود لاہور شہر کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 356 ریکارڈ کیاگیا۔ شہر کی زہریلی فضا میں سانس لینا بھی محال ، سموگ کے باعث روزانہ ہزاروں مریض رپورٹ ہونے لگے ۔طبی ماہرین […]

کیولری انڈرپاس مکمل، آج ٹریفک کیلئے کھو ل دیا جائیگا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہورکیولری انڈرپاس اڑھائی ماہ سے بھی کم مدت میں مکمل، آج ٹریفک کیلئے کھو ل دیا جائے گا ۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صبح سویرے بیدیاں اور کیولری انڈر پاسز کا دورہ ،بیدیاں انڈرپاس کے سائیڈ روڈز کی تعمیر مکمل نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

خیرپور ، دو بسوں میں تصادم ، 3افراد جاں بحق ،20زخمی

خیرپور (نیوز ڈیسک) خیرپور میں قومی شاہراہ پر دو مسافر کوچوں میں تصا دم ہوا جس کے باعث خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے جن میں پا نچ افراد کی حالت تشویشناک ،زخمیوں کو مقامی ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ہے تصادم بارش اور اور ٹیکنگ کی وجہ […]

میرپور ، ڈمپر نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا

میرپور (نیوز ڈیسک) میرپور میں ٹریفک حادثہ ، تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا ۔ جاں بحق ہوے والوں میں ابراہیم ،ولید عمر اور عبداللہ عمر شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال میرپور منتقل کردیا گیا ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ […]