اہم خبریں

مائیکل اسٹیل نے امریکی ججو ں پر حملے روکنے کا طریقہ بتادیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ری پبلکن نیشنل کمیٹی کے سابق سربراہ مائیکل اسٹیل نے کہا ہے کہ ججوں پر حملے روکنے کا واحد طریقہ ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری ہے اسے جیل میں ڈال دیا جانا چاہیے ۔ انہوں اپنے انٹرویو میں کہا کہ سابق صدر کا اس حد تک گر نا حیران کن ہے ڈونلڈ ٹرمپ کی […]

الیکشن ملتوی نہیں ہونے دیں گے،جاوید لطیف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ الیکشن ملتوی نہیں ہوسکتے نہ ایسا ہونے دیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ الیکشن ملتوی ہو جائینگے،ایسا نہیں ہو سکتا یہ […]

عدالت نے علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کی سٹی کورٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ تفصیلا ت کے مطابق حسان نیازی کو فرار کرانے کا کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے علی زیدی کے خاکے آویزاں کرنے کا حکم،تفتیشی افسر سے ملزم کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کی تفصیلات […]

پاکستان کو 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کو اگلے ماہ 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک اور ایشین بینک سے ایک اعشاریہ5 ارب ڈالرملیں گے ،آئی ایم ایف سے بھی 710 ملین ڈالرز کی دوسری قسط مل جائے گی،دسمبر کے آخر تک زرِمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالرز تک پہنچ […]

عمران خان 190ملین پاؤنڈ کیس ، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

عمران خان کیخلاف 190ملین پاؤنڈ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی،نیب حکام کی جانب سے مزید ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی جسے مسترد کر دیا گیا ،پی ٹی آئی چیئرمین، اہلیہ اور وکلاء بھی کمرہ عدالت […]

خیبرپختونخوا ،ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ،ڈاکٹر ضیاء الحق کا بیان آگیا

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ لیا گیا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر وائرل۔ تفصیلات کے مطابق وائس چانسلر خیبر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر ضیاء الحق کہتے ہیں ٹیسٹ کے دوران کوئی پیپر لیک نہیں ہوا ، ٹیسٹ کے بعد پرچہ پبلک ڈاکومنٹ بن جاتا ہے،ممکن ہے ٹیسٹ کے بعد کسی نے تصویر لے […]

ڈالر کی اونچی اُڑان ،روپیہ تنزلی کا شکار

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر کی اونچی اُڑان ،روپیہ تنزلی کا شکار ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا،ڈالر کی قدر میں 13 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ ڈالر گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام […]

نگران وزیراعظم آج شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑآج امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کریں گے، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے تعاون اور مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط کئے جائیں گے،وزیراعظم 2روزہ سرکاری دورے پر کل ابوظہبی پہنچے تھے-

عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس ، سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت آج ہوگی،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اڈیالہ جیل میں ہی سماعت کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی کا اب تک مجموعی طور پر10 روزہ جسمانی ریمانڈ دیاجاچکاہے۔

پنجاب ،لاک ڈاؤن ختم،کاروباری سرگرمیاں شروع

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں لاک ڈاؤن ختم،کاروباری سرگرمیاں شروع،تعلیمی ادارے کھل گئے۔ تفصیلات کے مطابق سکول، کالجز اور جامعات میں حاضری معمول کے مطابق ، کاروباری سرگرمیاں بھی بحال ، دکانوں اور ریسٹورنٹس کے اوقات کاربھی بدل گئے ،ماسک کی پابندی برقرار رہے گی، شہریوں کو آج بھی فضائی آلودگی سے نجات نہ مل سکی، […]