اہم خبریں

کچے میں ڈاکوؤں کی کارروائیاں تیز ،فائرنگ سے 4 افراد قتل

صادق آباد(نیوز ڈیسک)صادق آباد کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی کارروائیاں تیز فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ۔تصیلات کے مطابق صادق آباد کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے سولنگی برادری کے 4افرادکو قتل کردیا ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہیں۔ واضح رہے کہ جاں بحق ہونے والے لوگ گنے کی […]

مودی سرکار کی مسلم دشمنی پرعالمی تنظیموں کی کڑی تنقید

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مودی سرکار نے مسلم دشمنی میں کھیلوں کو بھی نہ بخشا،کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگانے پر7کشمیری طلباگرفتارکیا گیا،کشمیری نوجوانوں کو یو اے پی اے کے کالے قوانین کے تحت گرفتار کیا گیا،2021 میں ٹی20 ولڈ کپ کے دوران بھی پاکستان کے حق میں نعرے لگانے […]

صاف پانی کیس میں بلاکر مجھےآشیانہ کیس میں گرفتارگیا، شہبا زشریف

لاہور(نیوز ڈیسک) صدر مسلم لیگ (ن) شہبا زشریف نے کہا کہ صاف پانی کیس میں بلا کر ،آشیانہ کیس میں گرفتار کیا گیا، لیکن مجھے انصاف ملا۔آج سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف رمضان شوگر مل ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے ،کیس کی سماعت جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے کیس پر سماعت کی۔ […]

ڈالر مزید مہنگا،روپے کی قدر میں کمی

کراچی (نیوزڈیسک) ڈالر مزید اضافہ روپے کی قدر میں کمی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری روز کے شروعات سے ہی روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی ، انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے 60 پیسے ہو گئی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں […]

انتخابات وقت پر ہوناضروری ہیں، تیاری کیساتھ الیکشن میں جائیں گے،شہبازشریف

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن)صدر شہبازشریف نے کہا کہ ملک کی بہتری کیلئے انتخابات وقت پر ہوناضروری ہیں،پوری تیاری کے ساتھ الیکشن میں جائیں گے،نوازشریف الیکشن مہم میں اپنے پروگرام کا بھر پور اعلان کرینگے ۔ لاہور میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا نومئی کو فوج کاتختہ الٹنے […]

بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے آج خطاب کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے،ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو آج کوئٹہ روانہ ہونگے،بلاول بھٹو کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے جلسے سے خطاب کرینگے۔

لاہور فضائی آلودگی میں خطر ناک اضافہ،خطہ پوٹھوہار میں آج بارش ہو گئی ،محکمہ موسمیات

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور فضائی آلودگی میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے خطہ پوٹھوہار میں بارش کی پیش گوئی کردی۔لاہور کی فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ، ایئرکوالٹی انڈیکس465 تک پہنچ گیا جبکہ گزشتہ روز لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 375 ریکارڈ کیا گیا تھا،دھند کی وجہ سے موٹرویزپر حد نگاہ بھی متاثر،ٹریفک کی روانی میں مشکلات،محکمہ موسمیات کی […]

نگران وزیراعظم آج کویتی ولی عہد سے ملاقات کرینگے، اہم معاہدوں پر دستخط متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج کویت کے ولی عہد شيخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کریں گے۔انوارالحق کاکڑ کویت کے دورے کے دوران افرادی قوت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، معدنیات و کان کنی، غذائی تحفظ، توانائی اور دفاع کے شعبوں میں باہمی تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کریں گے۔

فلیگ شپ ریفرنس ،نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فلیگ شپ ریفرنس ،نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ سماعت کرے گا ،احتساب عدالت نے دسمبر 2018 کو فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کیا تھا ،نیب نے احتساب عدالت کے فیصلے […]

غزہ جنگ حقائق جاننے کیلئے ایلون مسک یہاں کا دورہ کریں،حماس

بیروت(نیوز ڈیسک) حماس کے ترجمان نے کہا کہ ایلون مسک نے جیسے اسرائیل کا دورہ کیا غزہ کا دورہ بھی کریں،فلسطینی قیدیوں نے بتایا اسرائیل کا رویہ کتنا وحشیانہ تھا یہ اسرائیل غزہ میں عسکری وسیاسی لحاظ سے بری طرح ناکام ہوا۔ انہوں نے بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہلاک ہونے و […]