اہم خبریں

لاہور میں بارش ، موسم خوشگوار، فضا ئی آلو دگی میں بھی کمی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں بارش ، موسم خوشگوار، فضا ئی آلو دگی میں کمی آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، کینال روڈ، دھرم پورہ، لکشمی چوک سمیت کئی علا قو ں میں با رش ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملتان میں مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ،ہوا میں نمی […]

محکمہ برقیات بل جمع نہ کرانیوالی کیخلاف آپریشن تیز،متعدد کنکشنز مقطع

مظفر آباد (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے ہجیرہ میں طویل احتجاجی دھرنوں اور بجلی بل جمع نہ کروانے پر محکمہ برقیات ان ایکشن ،نادہندگان کے کنکشن منقطع کرنا شروع کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق صارفین کا کنکشن منقطع ہونے کے خلاف احتجاج ، کھائیگلہ میں بھی شہریوں کا محکمہ برقیات کی طرف سے بجلی […]

بھارتی حکومت امریکی شہریوں کے قتل میں ملوث نکلی،خفیہ ایجنٹ گرفتار

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت امریکی شہریوں کے قتل میں ملوث نکلی،خفیہ ایجنٹ گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق مددی سرکار علیحدگی پسند سکھ رہنماؤں کی قتل کی سپاریاں بانٹنے میں ملوث نکلی ، خالصتان تحریک کے رہنماؤں کو امریکا میں چن چن کر قتل کرنے کے احکامات دیئے جانے کا انکشاف ۔ قتل وارداتوں […]

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

لاہور(نیوز ڈیسک) جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف آپریشن تیز ، 122 بجلی چور پکڑے گئے ، 65 نئے مقدمات کا اندراج ، 2 گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق 73 لاکھ 60 ہزار روپے جرمانہ عائدکر دیا گیا،ولایت آباد سب ڈویژن میں نادہندگا ن کا میپکو اہلکاروں پر تشدد ، کہروڑ پکا میں […]

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر ئیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر ے گا۔حتمی ووٹر فہرستیں دسمبر کے آغاز میں آویزاں کی جائیں گی، ڈی آر اوز اور آر اوز کی تعیناتی 2 سے 3 روز میں کر دی جائے گی۔ ڈی آر اوز اور آر اوز کی تجدید […]

اسلام آباد،پی آئی اے کی مشکلات میں اضافہ،اکاؤنٹس منجمد کردیئے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ائیرلائن کی مشکلات میں پھر اضافہ ، ایف بی آر نے ملک بھر میں پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کو مجموعی طور پر ساڑھے 4ارب کی ادائیگی کرنی ہے، فروری سے لے کر اب تک ریٹرن فائل نہیں کئے۔ دوسری طرف پاکستان […]

ثالثوں کی کوششیں کامیاب،غزہ جنگ بندی میں مزید 24 گھنٹے کی تو سیع

غزہ(نیوز ڈیسک) ثالثوں کی کوششیں کا میاب ہوگئی، غزہ جنگ بندی میں مزید 24 گھنٹے کی تو سیع کر دی گئی ، عا لمی ذرا ئع ابلا غ کے مطا بق جنگ بندی میں مزید 4 روز کی توسیع کے لیے حماس نے رضامند ظا ہر کی تھی ،حماس کا اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے […]

پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے کی بروقت پیش گوئی کر سکے گا،ڈی جی موسمیات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کی مدد سے پاکستان آسمانی بجلی گرنے کی بروقت پیش گوئی کر سکے گا،چین کی طرف سے موسمیاتی ڈیٹیکٹرز پاکستان کو ،مل گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ چین کی طرف سے پاکستان کو 10 لاکھ ڈالرز کے 25 موسمیاتی ڈیٹیکٹرز ملے ہیں،ان کی مدد سے […]

سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجرانتقال کرگئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجرانتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق مرحوم ہنری کسنجر کی عمر 100 تھی یہ کئی کتابوں کے مصنف تھے،امریکی چین ،روس اور مسلم ممالک کے تعلقات میں بہتری کے لیے ان کی قابل قدر خدمات ہیں اسی لیے انہیں وائٹ ہاؤس میں ہونے والی میٹنگ بھی بھی بلایا جاتا تھا۔ […]

سکھ رہنما قتل کیس ،امریکا میں بھی بھارتی دہشتگردی بے نقاب ہوگئی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) کینیڈا کے بعد امریکہ نے بھی بھارتی حکومت کو بے نقاب کر دیا ،امریکہ میں سکھ رہنما کو قتل کرنے کے الزام میں بھارتی حکومت کے اہل کار پر فردجرم عائد کردی گئی،امریکی حکام نے اطلاع ملنےپر سکھ رہنما کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک کے […]