جیل ٹرائل حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دائرکردی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جیل ٹرائل کے حکم نامے کیخلاف خصوصی عدالت میں درخواست دائرکردی گئی، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت نے 28 نومبر کو جیل ٹرائل کا حکم دے دیا ہے ، 23 نومبر کے حکم نامے کی موجودگی میں 28 نومبر کا حکم […]
اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان ،دوبارہ حملے شروع کردیئے
غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیل کا عارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان ،دوبارہ حملے شروع کردیئے ، غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی طرف سے الزم لگا یا گیا کہ حماس جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے ،اس لیے غزہ پر دوبارہ حملے شر وع کردیئے ، واضح رہے کہ قطر کی ثالثی سے […]
سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سائفر کیس ،وزارت قانون کا نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کردیا گیا، کیس کی سما عت کل تک ملتوی ، پی ٹی آ ئی وکلا نے سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کرنے کی استدعا جسے مسترد کر دیا گیا۔ سائفر کیس کی سما عت میں جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے ریما رکس […]
شکارپور المناک ٹریفک حادثہ،5افراد جاں بحق
شکارپور (نیوزڈیسک)شکارپور تیزی رفتاری کے باعث حادثہ،کارالٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق شکار پور میں جنوں بائی پاس پر ٹریفک کی غفلت سے حادثہ ، تیزورفتاری کے باعث کار الٹ کر کھائی میں جا گری جس کی وجہ کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔اس حوالے سے پولیس […]
سندھ پر ایڈز کا حملہ،23ہز ار سے زائد افراد متاثر
کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ پر ایڈز کا حملہ،23ہز ار سے زائد افراد متاثر، رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 23 ہزار 300 سے زائد ہے ، جس میں زیادہ تعداد بچوں اور عورتوں کی ہے ،مرد اور خواجہ سرا بھی مریضوں میں شامل ، سندھ حکومت نے مرض کو کنٹرول کرنے کیلئے صوبے بھر میں 20 سے […]
پاکستانی ٹیم سڈنی پہنچ گی ،ٹریننگ کا آغاز 3 دسمبر سےہوگا
سڈنی (نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیم سنڈنی پہنچ گئی کل آرام ہوگیا ،ٹریننگ سیشن کا آغاز 3 دسمبر کو ہوگا ، قومی ٹیم 6 دسمبر سے کینبر ا 4 روزہ میچ کھیلے گی ۔میں شروع ہوگا جبکہ 14دسمبرسے آسٹریلیا کیخلاف تین میچز کی سیریز کا آغاز کرے گا۔واضح رہے کہ پہلا میچ 14 دوسرا 26 اور تیسرا […]
امریکاغزہ جنگ بندی میں توسیع کیلئے کوششیں جاری رکھے گا ،جان کربی
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے کہا کہ امریکہ غزہ جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری رکھے گا لیکن مزید اسرائیلی حملوں کی بھی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق جان کربی نے کہا کہ غزہ سے اب تک 6 امریکی رہا ہوچکے ہیں جبکہ ایک خاتون اب بھی لاپتہ ہے۔ […]
سائفر کیس،سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 11پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں نہیں ہوگی، کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی،جج ابولحسنات ذوالقرنین جوڈیشل کمپلیکس میں سائفرکیس کی سماعت کریں گے۔واضح رہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں تاحال جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جمع نہیں کرایا جاسکا۔
توشہ خانہ کیس ،عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں،فیصلہ معطل نہ ہوا تو پی ٹی آئی چیئرمین کے بنیادی حقوق متاثر ہونگے۔تفصیلات کے مطابق آج چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس سزا کیخلاف اپیل پر اسلام آباد […]
اسلام آباد،عدالت نے ٹک ٹاکر کو سزائے موت سنادی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عدالت نے ٹک ٹاکر کو سزائے موت سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال ملزم محمد نیا ز عالیان نے خرم اکبر سے گاڑی چھین کر اسے قتل کیا تھا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس نے کی اور جرم ثابات ہونے پر ٹک […]