اہم خبریں

اکبر ایس بابر کاپی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنیکا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ اس انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے،انتخابات میں ہونے والی بے ضابطگی کو موقف بنایا گیا ہے ۔ انہوں […]

سائفرکیس، عمران خان ،شاہ محمود قریشی کا جیل ٹرائل آج ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کا ٹرائل آج اڈیالہ جیل میں ہوگا ۔ گزشتہ روز وزارت قانون کی طرف سے نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کردیا گیا تھا۔ سائفر کیس کی سما عت میں جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے ریما رکس میں کہا وزارت قانون […]

پنجاب ،سموگ میں کمی،تعلیمی ادارے اور تجارتی مراکز کھولنے کی اجازت

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب سموگ میں نمایاں کمی،حکومت پنجاب نے آج سے تعلیمی ادارے ،کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد سموگ کا اجلاس ہوا جس میں سموگ کی صورتحال کا جا ئزہ لیا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ مارکیٹیں، بازار اور […]

ن لیگ کی تیاریاں عروج پر ،پارلیمانی بورڈمیٹنگز کا اجلاس آج سے ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی انتخابی تیاریاں عروج پر ٹکٹ دینے کیلئے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگز کا آغاز آج سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے امیدوارفائنل کرنے کیلئے پہلے مرحلے کاآغازکردیا ،پارلیمانی بورڈ کی میٹنگز آج سے 19 دسمبر تک جاری رہیں گی ،پارلیمانی بورڈکی پہلی میٹنگ آج سرگودھامیں ہوگی،سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار […]

جنگ عظیم کی تیاریاں،روس نے فوج میں اضافے کی منظوری دیدی

ماسکو(نیوزڈیسک) فوج میں اضافے کی منظوری،روس نے بڑی جنگ کی تیاری شروع کردی ۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے فوج کی تعداد میں اضافے کی منظور دیدی ،نئے حکم نامے کے مطابق فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافہ کیا جائے گا،یہ سمجھا جا رہا ہے کہ یہ یوکرین جنگ کے پیش نظر کیا […]

نیا چیئرمین پی ٹی آئی کون بنے گا ،انتخاب آج ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگلاچیئرمین پی ٹی آئی کون بنے گا،انٹراپارٹی الیکشن آج ہوگا،نامزد چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کے بلامقابلہ منتخب ہونے کاامکان۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر گوہر نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں ،کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسر سردار مصروف خان ایڈووکیٹ نے وصول کیے ، تمام تیاری مکمل ہو گئیں،الیکشن آج […]

تھیٹر کو نئی جہت دینے والے اداکارافضال احمد کی آج پہلی برسی

کراچی(نیوز ڈیسک) نامور اداکار افضال احمد کی آج پہلی برسی،لیجنڈری اداکار نے درجنوں مشہور ٹی وی ڈراموں میں منفرد اور لازوال کردار ادا کیے ،سٹیج کی دنیا میں ان کا ڈراما ’’میلی چادر‘‘ کو اتنی پذیرائی ملی کہ مسلسل کئی سال تک اسٹیج کیا جاتا رہا۔انہوں نے کئی عشروں تک شوبز انڈسٹر پر راج کیا […]

امریکا کا نیاریکارڈ ،جھوٹ بولنے پر ممبر کانگریس برطرف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا میں نیا ریکارڈ،جھوٹ بولنے پر جارج کو کانگریس سے نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق دھوکا دہی اور جھوٹ بولنے پر سانتوس کو کانگریس سے نکالنے کیلئے قرارداد ایوان میں پیش ہوئی 114 نے حق میں جبکہ 311 نے ان کے خلاف ووٹ دیئے واضح رہے ان پر الزام چیرٹی رقم چرانے […]

اسلام آ با د کے با بووں کو اب سوچ بدلنی پڑےگی،بلاول بھٹو کا اعلان

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) چیئر مین پیپلز پا رٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پا کستا ن کی قسمت دو لو گو ں کے حوالے نہ کی جا ئے ، عوام تقسیم اور نفرت کی سیا ست کر نے والو ں کو مو قعہ نہ دیں۔ چیئر مین پیپلز پا رٹی کا بلو چستان ہا ئیکو […]

ٹیسلا نےسائبر ٹرک فروخت کیلئے پیش کر دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا ٹائیکون ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا نے سائبر ٹرک فروخت کیلئے پیش کر دیا ، سائبر بیسٹ نامی سائبر ٹرک 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار 2 اعشاریہ چھ سیکنڈ میں طے کرنے کا اہل ، سائبر ٹرک کی قیمت 60 ہزار 990 امریکی ڈالر سے شروع ہوگی۔ اس کے ڈیزائن […]