اہم خبریں

حج ادائیگی کیلئے کورنا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی

ریاض(نیوز ڈیسک) حج ادائیگی کیلئے کورنا ویکسین کی شرط ختم، اب کورونا سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں رہی۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم ہو گئی،سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔ واضح رہے نئی اسکیم کے تحت حج ادائیگی کے لیے درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں […]

پشاور ،ورسک روڈ پر دھماکا ،3 بچے زخمی ہو گئے،پولیس

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر،پشاور ورسک روڈ پر زوردار دھماکا ،3 بچے زخمی۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب پیش آیا ۔ دھماکے سے قریبی بلڈنگ کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں ،زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس کی بھاری نفری طلب […]

بینظیر بھٹو اسپتال ،آکسیجن ختم ،بچوں کی جان کو خطرہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) بینظیر بھٹو اسپتال ،چلڈرن وارڈ کا برا حال،آکسیجن ختم ،نوزائیدہ بچوں کی جان کو خطرہ ، بینظیر بھٹو اسپتال کا طبی عملہ پریشانی میں مبتلاء ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ 4 بیڈ کا وارڈ ہے نئے مریض کو کہاں ایڈجسٹ کریں،حکومت کی طرف سے فراہم کردہ سہولتوں سے بڑھ کر عوام […]

غزہ جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 افرادشہید

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت کاسلسلہ جاری، اسرائیلی طیاروں کی شمالی غزہ کےعلاقے الدرج میں 2 پناہ گزین سکولوں پر بمباری ، 50 سے زائد فلسطینی شہید ، سینکڑوں زخمی ہوئے،بیت لاحیہ، خان یونس، شجاعیہ اور رفح میں بھی سینکڑوں فلسطینیوں کی پناہ گاہ اقوام متحدہ کے سکول، تجارتی مال اور […]

پاکستانی ویمن ٹیم کی تاریخی کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح،نیوزی لینڈ کو مسلسل 2 میچ ہرا کر سریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ۔ دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستانی ویمنز نے نیوزی لینڈ کو 10 رنز سے شکست دی،پاکستانی ٹیم نے 137 بنائے جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم صرف 127 رنز ہی بنا […]

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

کراچی(نیوز ڈیسک) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد کی شاندار کارکردگی،5کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق نثار احمد نے 5 کھلاڑیوں کو پار لگانے کے ساتھ ساتھ اپنی پہلی ہیٹرک حاصل کی،ان کی شاندار کارکردگی کی بدولت لاہور بلیوز نے سُپر ایٹ مرحملے میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی اور راولپنڈی کو 64 رنز […]

کراچی ،راہ زنی کی واراتوں میں اضافہ ،رائیڈر قتل

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی راہ زنی کی واراتوں میں اضافہ ،مزاحمت پر فوڈ ڈیلیوری رائیڈر قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتول پانچ بہنوں کا بھائی تھا جسے میٹرک بورڈ آفس کے قریب گولی مار دی گئی ،مقتول کو شدید زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا لیکن وہ جاں بھر نہ ہوسکا ،عینی شاہدین کا کہنا […]

الیکشن کی آمد،وزیراعلیٰ پنجاب محترک ہو گئے،کابینہ کا اجلاس طلب

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب کابینہ کا 33واں اجلاس آج طلب کر لیا،اجلاس سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا، 28نکاتی کا یجنڈا جاری،اجلاس میں صوبائی وزرا، مشیران، چیف سیکرٹری، انسپکٹرجنرل پولیس، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔

چیف جسٹس سندھ کی نامزدگی کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج ہوگا، جسٹس عقیل احمد عباسی کی بطور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نامزدگی پر غور کیاجائے گا،جوڈیشل کمیشن اپنی سفارشات منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائے گا،جسٹس عقیل احمد عباسی اس وقت سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس […]

چیف الیکشن کمشنر کا نگر ان وزیراعظم کو خط لکھنے کافیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آئندہ انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی پر سیکرٹری خزانہ کو الیکشن کمیشن آفس طلب کر لیا گیا۔ بجٹ میں عام انتخابات کیلئے 42 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں وزارت خزانہ نے اب تک 10 ارب روپے مہیا کئے بقیہ رقم کی فراہمی بغیر کسی معقول جواز کے تعطل کا شکار،ذرائع […]