امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ،متعدد افراد زخمی ہو گئے
نیواڈا (نیوز ڈیسک) امریکا،یونیورسٹی میں فائرنگ،متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کی تحقیقات جاری مشتبہ شخص ہلاک کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ فائرنگ واقعہ نیواڈا کی یونیورسٹی میں پیش آئے جہاں نوجوان نے افراد پر اندھادھند فائرنگ شروع کردی ، جس سے کئی افراد ہلاک ہو گئے ۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ […]
موقع ملا تو پورے ملک میں دانش سکولوں کا جال پھیلائیں گے،شہبازشریف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان مستقبل میں ملکی معاشی تر قی کا محور و مرکز ثابت ہوگا،دوبارہ موقع ملا تو بلوچستان سمیت پورے ملک میں دانش سکولوں کا جال پھیلائیں گے۔ سابق وزیر اعظم شہبازشریف نے ن لیگ بلوچستان کے صدر جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان ہمارا […]
رنبیر کپور نے کنگ خان کے ریکارڈ کو توڑ دیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور کی فلم اینیمل نے جوان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ 2 دن میں 100 کروڑ سے ز ائد کا بزنس کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رنبیر کپور کی فلم اینیمل نے نے دودن کے ڈومیسٹک ریکارڈ میں شارخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ واضح ر ہے […]
غزہ متاثرین کا غم ،ہم چندٹرک بھیج کردور نہیں کرسکتے،عالمی ریڈکراس
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کی صدر مرجانا سپولجارک ایگر نے کہا کہ غزہ متاثرین کا غم ہم چندٹرک بھیج کردور نہیں کرسکتے ، وہاں کی صورتِحال ناقابل بیان ہے،ایسی صورتحال عالمی برادری کی ناکامی ہے،غزہ میں جو بچے اپنے والدین کھو چکے ہیں اُن کو دلاسہ دینے والا کوئی نہیں،جنگ […]
عمران کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس ،چاروں گواہان کے بیان قلمبند
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس میں چاروں گواہان کے بیانات قلمبند ،عدالت نے کیس کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔درخواست گزار وکیل جمعہ کو کیس کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے پر دلائل دیں […]
عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا کیس،الیکشن کمیشن فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے اپنا موقف پیش کیا کہ پی ٹی آئی کا نئے چیئرمین آگیا،انٹرپارٹی الیکشن […]
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب میو ہسپتال پہنچ گئے
لاہور(نیوز ڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی میو ہسپتال پہنچ گئے ، چلڈرن ایمرجنسی اور مین ایمرجنسی بلاک کا دورہ ، اپ گریڈیشن کے کامو ں پر پیشرفت کاجائزہ لیا ،محسن نقوی نے خواتین سے بچوں کے علاج معالجے کی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا ، چلڈرن ایمرجنسی کے فلورز کی اپ گریڈیشن […]
اکبر ایس بابرکاپی ٹی آئی انٹرپارٹی الیکشن چیلنج کرنیکااعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بانی رہنماپی ٹی آئی اکبر ایس بابرکاانٹرپارٹی الیکشن چیلنج کرنے کااعلان،اکبر ایس بابرآج الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کرینگے،پی ٹی آئی نے 2 دسمبر کو بیرسٹرعلی گوہر کو پارٹی چیئرمین منتخب کیاہے،اے بی این نیوز کے مارننگ شوصبح کی سوچ میں گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا پی […]
پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز،مزید50کیسز کی تصدیق ہو گئی۔ تفصیلات مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کیسز میں اضافہ دیکھا گیا، 50 نئے کیسز کی تصدیق ہو گئی۔ واضح رہے کہ رواں سال ڈینگی کیسز کی تعداد 14 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ۔ حالیہ نئے کیسز میں سب سے زیادہ 24 […]
انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
کراچی(نیوز ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ کاروباری روز کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں مزید کمی دیکھی گئی ،53 پیسے سستا ہوگیا ،ڈالر کی نئی قیمت 284 روپے ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز گزشتہ روز ڈالر 284 روپے 53 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔