روپیہ مستحکم امریکی ڈالر مزیدتنزلی کا شکار
کراچی (نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز میں ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی 39 پیسے کمی کے بعد امریکی ڈالر 283 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔ واضح رہے گزشتہ روز ڈالر انٹربینک میں 248 روپے 14 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔
انتخابات 8 فروری کو ہی ہونگے،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ
اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ الیکشن 8فروری 2024کوہی ہونگے،چند روز میں شیڈول آجائے گا،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ ا ور ترسیل کا کام مکمل ہو گیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے ووٹرز ڈے پر پیغام میں کہا کہ عوام کو الیکشن سے متعلق بے بنیادخبروں اورافواہوں پر یقین نہ […]
پاک فوج خون کے آخری قطرے تک ملک کی حفاظت کرےگی ،آرمی چیف
راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاکہ قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے،کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، پاک فوج مادر وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کا فریضہ خون کے آخری قطرے تک ادا کرتی رہے گی، پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی کو بری […]
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا
واشنگٹن(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا،گیس کی قیمت میں واضح کمی،برینٹ خام تیل میں 4فیصد تک کی کمی نئی قیمت 74 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ گیس کی قیمت میں 5 فیصد کمی نئی قیمت 2 ڈالر 58سینٹس ہو گئی پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی بڑی وجہ اوپیک کی طرف سے پیداوار […]
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ،1200 فلسطینی شہید
غزہ (نیوزڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ، رفح کے ایک گھر پر بمباری میں 9 فلسطینی شہید ہوگئے ، متعدد زخمی ہو ئے ،جبالیا کیمپ پر بمباری سے عرب صحافی کے خاندان کے 21 افراد شہید،عارضی جنگ بندی کے ختم ہونے کے بعد سے صرف 5 روز میں 1200 سے زیادہ […]
کراچی ، عائشہ منزل آتشزدگی پر قابوپالیاگیا
کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے عائشہ منزل میں لگی آگ پر قابوپالیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کولنگ کاعمل مکمل ہو گیا اس افسوسناک واقعے میں 3افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے،2زخمیوں کی حالت تشویشناک،فوم کی دکانوں میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے 5منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ ہونے نقصان […]
محکمہ ایکسائز نے کتنا ٹیکس وصول کیا سب سامنے آگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ ایکسائز نے کتنا ٹیکس وصول کیا سب سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ اورنگ زیب پنہور نے کہا کہ محکمہ ایکسائز نے جولائی تا نومبر2023 تک 58 ارب سے زائد کا ٹیکس وصول کیا جس میں موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں سے 3ارب روپے وصول […]
اسرائیل غزہ پر دوبارہ قبضہ نہیں کرے گا،میتھیو ملر
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا جنگ کے بعد سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سکیورٹی خلاء پیدا کرے گا ،فورسز کا فوری انخلا اسرائیلی اور فلسطینی عوام سمیت کسی کے مفاد میں نہیں ہو گا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا واضح […]
امریکی سینیٹ نے اسرائیل کیلئے اربوں ڈالرکافوجی پیکج روک دیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی سینیٹ میں ریپبلکن نے یوکرین اور اسرائیل کے لیے 110 بلین ڈالر کا فوجی پیکج روک دیا ،امریکی سینیٹ نے یوکرین اور اسرائیل کے لیے مزیداراربوں ڈالر کی ہنگامی امداد دینے سے انکار کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ریپبلکن کا میکسیکوسرحد پر امیگریشن کنٹرول کرنے کے لیے سخت اقدامات پر زوردیا گیا،ریپبلکن […]
العزیزیہ ریفرنس ، نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)العزیزیہ ریفرنس ، نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لیے نیب اپیل پربھی آج سماعت کریگی ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے ،24 دسمبر 2018 کو اسلام آباد کی […]