امریکا نے غزہ جنگ بندی کی مخالفت کردی
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس میں امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا ،ووٹنگ میں سلامتی کونسل کے 15 میں سے 13 ارکان نے جنگ بندی کی حمایت کی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے قراداد کی مخالفت کی جبکہ برطانیہ […]
مریم نواز آج یوتھ کنونشن میں اہم اعلانات کریں گی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نوازشریف آج جلال پورجٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی ، مریم نواز انتخابی مہم، پارٹی کے مستقبل کے لائحہ عمل اور پالیسیوں کے حوالے سے اہم اعلانات کیئے جائیں گے۔ نوجوانوں کو 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات […]
احتساب عدالت نے احد چیمہ کوبری کردیا
لاہور(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں بری ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت نے احد چیمہ کی بریت کافیصلہ سنادیا، نیب نے رپورٹ جمع کرائی تھی کہ احد چیمہ کے تمام اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت رکھتے ہیں، زائد اثاثوں کانیب ریفرنس […]
کراچی سے اہم دہشتگرد گرفتار
کراچی (نیوزڈیسک) سٹی ٹی ڈی کی کارروائی،ٹی ٹی پی کا اہم دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پرانی سبزی منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ملزم کی شناخت عزت من کے نام سے ہوئی ہے جو سابق وفاقی وزیر افضل لالا پر […]
ڈالر تیزی سے سستاہونے لگا
کراچی (نیوزڈیسک) ڈالر تیزی سے سستاہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں مز ید کمی دیکھی گئی ڈالر 37 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 283 روپے 75 پیسے کا ہوگیاواضح رہے گزشتہ روز ڈالر 248 روپے 12 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ،اکبر ایس بابر کی درخواست مسترد
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ء اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی انٹرا انتخابات دوبارہ کرنے کی استدعا مسترد،ممبر الیکشن کمیشن اکرام اللہ نے ریما رکس میں کہا الیکشن ایکٹ کا سیکشن 215 واضح ہے اس پر اکبر ایس بابر نے کہا کہ دربارہ الیکشن کو بھول جائیں ۔ ممبر […]
ٹی10 لیگ،ٹیم ابوظہبی کی پہلی فتح،بلز ٹورنامنٹ سے باہر
ابوظہبی(نیوزڈیسک) ابوظہبی ٹی 10 کے 27 ویں میچ میں کائل میئرز کی شاندار 61 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ٹیم ابوظہبی نے بلز کو آخری گیند پر سنسنی خیز شکست دیدی ۔ بلز نے 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز بنائے ۔ یہ ٹیم ابوظہبی کی اس ایڈیشن میں پہلی […]
ابوظہبی ٹی 10، ٹائیگرز کی ٹیبل پر چوتھی پوزیشن
ابوظہبی (نیوزڈیسک) زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئےابوظہبی ٹی 10 کے 26 ویں میچ میں بنگلہ ٹائیگرز نے چنئی بریوز کسی قسم کی کارکردگی دکھانے کا موقع نہیں دیا اور 27 رنز سے فتح حاصل کرلی۔ اپنا پہلا میچ کھیلنے والے رابن اتھپا نے 20 رنز بنا کر تیز آغاز دیا جس کے بعد کوشل […]
نیا پی ٹی آئی چیئرمین توشہ خانہ کیس کی نااہلی تک ہے ،بیرسٹر علی ظفر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ نیا چیئرمین توشہ خانہ کیس کی نااہلی تک منتخب کیا گیا ہے ،نااہلی ختم ہونے پر عمران خان جنرل الیکشن بھی لڑیں گے ،انہیں الیکشن سے روکا گیا تو ہم چیلنج کریں گے،ان کی نااہلی کا نوٹیفکیشن غیر […]
برطانوی مسلمان ملک چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں،ناز شاہ
لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی مسلمان رکن پارلیمان ناز شاہ نے کہا کہ اسلاموفوبیا کے باعث برطانوی مسلمان ملک چھوڑنے سے متعلق سوچنے پر مجبور ہو گئے، مسلمان برطانیہ میں اپنے بچوں کے مستقبل کے حوالے سے پریشان ہیں۔ انہوں نے برطانوی پارلیمنٹ میں اسلاموفوبیا پر بحث کے دوران خطاب کہا حکومتی اعداد و شمار مسلمانوں پر […]