اہم خبریں

شہبازشریف نہ سنبھالتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، نوازشریف

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے نوازشریف نے کہا کہ ہمیں بتایاجائے اقتدار سے بار بار کیوں نکالاگیا،ایک اناڑی کو اقتداردے کرملک کابھٹہ بھٹادیاگیا،جنہوں نے ملک کو اس حال تک پہنچایاان کا محاسبہ ہوناچاہیے۔ انہوں نے لاہورمیں پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف ملک نہ سنبھالتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا،ہمارے […]

مشہور کامیڈین نعیم عرف جونیئر محمود انتقال کرگئے

نئی دہلی (نیوزڈیسک) باولی ووڈ کے مشہور اداکارنعیم سعید عرف جونیئر محمود انتقال کرگئے۔ تفصیلات مطابق وہ کچھ عرصے سے کینسر کے موزی مرض میں مبتلاء تھے وہ کینسر کی آخری سیٹج پر تھے گزشتہ روز اُن کی حالت زیادہ بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئے ان کی عمر 67 […]

امریکا غزہ میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے ،چین

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ کی طرف سے جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر چین، روس اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی مما لک کا امریکا کی جانب سے قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار مایوسی۔ اس موقع پر سلا متی کو نسل میں چین کے سفیر نے کہا کہ ویٹو سے ثابت ہو گیا، امریکا غزہ […]

مریم نوازگجرات کا محاذ فتح کرنے پہنچ گئیں

گجرات(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نوازگجرات کا محاذ فتح، میدان سج گیا۔ تفصیلات کے پاکستان مسلم لیگ ن نے گجرات کی تحصیل جلالپور جٹاں میں سیاسی میدان سجا لیا۔ کنونشن کی تیاریاں مکمل ، 80 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا سٹیج تیار کر لیا گیا، پنڈال کو چاروں […]

لاہور آلودہ ترین شہر بن گیا،انتظامیہ خاموش

لاہور(نیوز ڈیسک) کراچی میں فضائی آلودگی عروج پر پہنچ گئی، محکمہ موسمیات نے موسم مزید خشک رہنے کی پیش گوکئی کردی دوسری طرف لاہور میں ایک بار پھر فضائی آلودگی بڑھنے لگی،ایئر کوالٹی انڈیکس 284 ریکارڈ ،آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا ، شاہراہ قائدکے قریب ایئر کوالٹی انڈیکس 505 […]

چھتیس ارب کے اجارہ سکوک فروخت کردیئے گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت نے 36 ارب کے اجارہ سکوک فروخت کردیئے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ابتک 36 ارب 6 کروڑ 80 لاکھ سے زائد کے اجارہ سکوک باؤنڈ فروخت کیئے ہیں جس کی نیلامی کا کٹ آف ایلڈ 19 اعشاریہ 52 فیصد رہا ۔ اجارہ سکوک باؤنڈ کی فروحت کیلئے حکومت کا […]

دوسروں کو دہشتگر د کہنے والا خود 9 مئی کا مجرم ہے،مریم اورنگزیب

لاہور (نیوزڈیسک) ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ دوسروں کو دہشتگر د کہنے والا خود 9 مئی کا مجرم ہے۔انتشار انگیز گفتگو کا کیس سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہما رے خلا ف دہشتگر دی کے مقدما ت بنا ئے گئے، اگر ریا ستی […]

غزہ پر مسلسل بمباری،30 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ (نیوزڈیسک)اسرائیل پر غزہ مسلسل بمباری،30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرا ئیلی دہشتگر دی جا ری،غزہ میں النصیرت کیمپ اور خان یونس پر بمبا ری سے مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ۔ شہدا ء کی تعداد 17 ہزار 487 تک پہنچ گئی ،ساڑھے چھیالیس ہزار سے زائد زخمی ہو […]

تیسرا ٹی 20 میچ نیوزی لینڈ نے جیت لیا

کوئنز ٹاؤن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے تیسرا ٹی 20 میچ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا تیسرا ٹی 20 میچ ،بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا،ڈرک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے میچ 6 رنز سے جیت لیا۔ آخری ٹی ٹوئنٹی میچ […]

غزہ،حماس نے 21اسرائیلی گاڑیوں کو تباہ کردیا

غزہ(نیوز ڈیسک) ترجمان القسام بریگیڈ ابوعبیدہ نے کہا جنگجوؤں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں 21 گاڑیوں کو تباہ کیا ،جنگجو متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کرنے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنگجوؤں نے اسرائیلی فوج کی کئی سرنگوں کو دھماکے سے اڑادیا ہے ۔اسرائیلی فوج ایک قیدی فوجی کو بچانے […]