اہم خبریں

اسٹاک ایکسچینج ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھولیا، نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ،ہنڈریڈ انڈیکس 303 پوائنٹس اضافے کے بعد 66 ہزار 5 سو27 پوائنٹس کی تاریخی حد عبور کرگیا۔

ن لیگ کی سندھ سے بھی انتخابی مہم شروع،کھیئل داس

کراچی (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کھیئل داس کوہستانی نے کہا کہ سندھ سے بھی ن لیگ کی انتخابی مہم شروع ہونے والی ہے ،اس سلسلے میں لیاری کیماڑی ملیر اور کورنگی پر ورکرکنونشن منعقد کیئے جائیگے۔ تفصیلات سندھ سے مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کے صدر کھیئل داس نے کہا کہ سندھ […]

ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)روپے کے مقابلے میں ڈالر سستاہوگیا قدر میں تنزلی کا سلسلہ جاری۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 283 روپے 75 پیسے کا ہوگیا جبکہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام تک ڈالر 283 روپے 87 […]

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کافیصلہ آج ہوگا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ مقبوضہ کشمیر کے خصوصی آرٹیکل 370 کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنائے گی،5 رکنی بینچ نے اگست اور ستمبر کے دوران کیس کی سماعتوں کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ واضح رہے کہ مودی سرکار نے 5اگست 2019میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنے ملک کے آئین کی شق 370 […]

مذاکرات کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کورہا نہیں کرایاجاسکتا،ابوعبیدہ

غزہ (نیوزڈیسک)حماس کی تنظیم القسام بریگیڈکے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا کہ مذاکرات کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کورہا نہیں کرایاجاسکتا ۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل فوجی طاقت سے یرغمالیوں کو رہا نہیں کراسکتا، اب تک ہزاروں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے ،اسرائیلیوں کی ہلاکت فوجی طاقت کے […]

عام انتخابات، پیپلزپارٹی اعلیٰ سطحی وفد آج الیکشن کمشنر سے ملاقات کریگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام انتخابات پیپلزپارٹی اعلیٰ سطحی وفد آج الیکشن کمشنر سے ملاقات کریگا ۔ اس وفد میں چاروں صوبوں کی نمائندگی ہوگی یہ وفد عام انتخابات سمیت دیگر امور پر پارٹی کے مؤقف سے الیکشن کمشنر کو آگاہ کرے گااس اعلیٰ سطحی وفد میں سندھ سے سینیٹر تاج حیدر، سعید غنی، ناصر […]

حماس ہتھیارڈال دے تو جنگ ختم ہو سکتی ہے،امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ حماس تمام یرغمالیوں کو فوری طور پر رہا کرکے ہتھیارڈال دے تو جنگ کل ختم ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا اسرائیل کو اپنے دفاع کے لیے ہتھیار فراہم کر رہے ہیں ، اسے حماس سے خطرہ ہے، […]

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی بائیڈن حکومت پر سخت تنقید

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے جوبائیڈن حکومت پر سخت تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو نہیں کرنی چاہیے تھی۔ اس قرارداد میں غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا،فلسطینی اس وقت خوفناک صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں، امریکا کو […]

ٹی 10 فائنل ،گلیڈی ایٹرز کااسٹرائیکرز سے مقابلہ ہوگا

ابوظہبی (نیوز ڈیسک) ابوظہبی ٹی 10 کے کوالیفائر 2 کے میچ میں دکن گلیڈی ایٹرز نے مورس ویل اسیمپ آرمی کو 28 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل میں ان کا مقابلہ نیو یارک اسٹرائیکرزسے ہوگا۔یہ ایک ایسا دن تھا جب ٹیبل ٹاپ پر رہنے والی اسیمپ آرمی اچھی کارکردگی نہ دکھاسکی […]

بلاول بھٹو کا لوئر دیر میں بڑاپاو ر شو

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پا کستا ن پیپلز پا رٹی بھی سیا سی محا ذ پر سر گرم ہو گئی۔آ ج لوئر دیر میں سیا سی قوت کا مظا ہر ہ کر ے گی ۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو تیمرگرہ میں ورکر کنونشن سے خطاب کریں گے ۔کنونشن کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں […]