ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم
کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ہونے لگا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 35 پیسے کمی ہونے کے بعد ڈالر 283 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ۔ جبکہ گزشتہ روز ڈالر 283 روپے 60پیسے پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔
عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت آج ہوگی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توہین الیکشن کمیشن کیس،بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے خلاف کیس کی سماعت کچھ دیر بعدہو گی ۔ ممبر نثار احمد درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن اڈیالہ جیل میں سما عت کر ے گا۔الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے جیل ٹرائل کی منظوری دی تھی۔ […]
جموں وکشمیر پیش رفت کو تفصیلی دیکھ رہے ہیں،میتھیوملر
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملرنے کہا ہے کہ پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون پر پاکستان کے ساتھ شراکت کا منتظر ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا کہ فیصلے پر جموں و کشمیر میں پیش رفت کو […]
سائفرکیس،عمران خان اور شاہ محمود قریشی پرفرد جرم آج عائد کی جائیگی
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بانی چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس میں آج فرد جرم عائد کی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں کریں گے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین سائفر کیس کی سماعت کریں […]
غزہ جنگ کا ذمہ دار اسرائیل ہے،پاکستان
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا کہ غزہ جنگ کا ذمہ دار اسرائیل ہے،پاکستان جنگ بندی قرارداد کی حمایت کرتا ہے ۔ انہوں نے جنرل اسمبلی سے خطابکرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے کچھ دوستوں نے قرارداد میں ایک طرفہ ترمیم کی تجویز دی ،الزام حماس کو دینا اور اسرائیل […]
غزہ جنگ بندی قرارداد دو تہائی اکثریت سے منظور
واشنگٹن(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں سیز فائر کے حق میں قرار داد بھاری اکثریت سے منظورکر لی گئی ۔ قرار داد دو تہائی اکثریت سے منظور ہوئی ہے ، قرارد کے حق میں 153 اور مخالفت میں 10 ووٹ آئے، 23 رکن ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 4 افراد قتل،پولیس
ٹوبہ ٹیک سنگھ (نیوزڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ ہیرا کالونی میں نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں 4 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔۔ ہمسائے نے پولیس کو کال کر کے بتایا کہ ساتھ والے گھر سے فائرنگ کی آوازیں آ رہی ہیں ۔ پولیس موقع پر پہنچی تو گھر کا دروازہ کھلا […]
آئی ایم ایف نے پاکستان کو ڈو مو ر کہہ دیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کو ڈو مو ر کہہ دیا۔ آئی ایم نے پاکستان کے لیے نیا مطالبہ رکھ دیا کہ پٹرولیم لیوی بڑھائی جائے حکومت پاکستان یہ شرط پوری کرنے کے لیے تیار ہے ۔ آئندہ مالی سال کے دوران فی لیٹر پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھائی جائے کا امکان […]
سی ٹی ڈی نے 9 دہشتگرد وں کو پکڑلیا
لاہور(نیوز ڈیسک) سی ٹی ڈی کی پنجاب میں بھی بڑی کارر وائی،9 دہشتگرد گرفتار اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ معلومات پر لاہور سمیت بہاولنگر سیالکوٹ ،فصیل آباد، گوجرانوالہ، بہالپور اور حافظ آباد میں آپریشن کیا جس میں 9 دہشتگردوں کو گرفتار کی گیا ۔ لاہورسے […]
توہین الیکشن کمیشن کی درخواست،فل بینچ بنانے کی سفارش
اسلام آباد (نیوزڈیسک) بانی تحریک انصاف کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا کیس ۔ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست فل بنچ کے لیے چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ دوران سماعت عدالت کی طرف سے ریما رکس دیئے گئے کہ درخواست میں اہم اور قا نو نی نکا ت اٹھاے گئے ہیں جنکی تشریح ضروری ہے ۔ عدالت […]