بلوچستان کے اسکولوں میں 75 دن کی چھٹیاں
کو ئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے سرد علاقوں میں 75 دن کی چھٹیاں 16 دسمبر سے شروع ہونگی ۔صوبائی محکمہ تعلیم کی طرف سے نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا۔ بلوچستان میں سردیوں کی چھٹیاں 18 اضلاع کے اسکولوں اور کالجزمیں ہوں گی ۔ یہ سالانہ تعطیلات 16 سے 29 فروری تک جاری رہیں گی۔تعلیمی ادارے یکم […]
کوئی طاقت اسرائیل کو جنگ سے نہیں روک سکتی،نیتن یاہو
غزہ(نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ کوئی طاقت ہمیں جنگ سے نہیں روک سکتی، تمام تر دباؤ کے باوجود اسرائیل آخر تک جنگ جاری رکھے گا،حماس سے جنگ فتح کے حصول تک جاری رہے گی۔ اس سے پہلے غزہ جنگ سے متعلق اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ عالمی حمایت کے […]
ٹیسٹ سیریز،ٹاس جیت کر آسٹریلیا کا بیٹنگ کا فیصلہ
سڈنی (نیوز ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سریز کا آغاز ، آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق شان مسعود پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں ، ،شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے نائب کپتان ہیں جبکہ عامر […]
نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ ہیں، فاروق ایچ نائیک
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ نواز شریف آج اسٹیبلشمنٹ کی پسندیدہ شخصیت ہیں، ڈیل کا وہی بتاسکتے ہیں جن سے ڈیل ہوئی ہے، لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی،تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہئے ۔ انہوں نے اے بی این نیو ز سے گفتگو […]
بجلی مہنگی ہونے کا امکان،کراچی والوں کیلئے بری خبر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی کےبجلی صارفین ہوجائیں تیار ، بجلی ایک روپیہ 72 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہو نے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے درخواست نیپرا میں جمع کرادی ،اضافہ گذشتہ مالی سال کی دوسری اورتیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے ۔ نیپرا کی جانب […]
انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا ،علیمہ خان
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ جو کچھ ہو رہا ہے ہمیں انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا ،ایسا لگ رہا ہے کہ ہم اپنے ملک میں نہیں کسی اور ملک میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگوکہاکمرہ […]
ملکی سیاست میں آصف علی زرداری اور بلاول اہم ہیں، آغاسراج درانی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی نے کہا کہ موسم اور حالات کوئی بھی ہوں پیپلزپارٹی الیکشن کیلئے تیار ہے،سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن وقت پر ہونے چاہیے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو دونوں ہی اہم ہیں،لوگ اپنی سیاست چمکانے کیلئے بیانات دیتے رہتے ہیں […]
پہلے حالات ٹھیک کریں پھر الیکشن کر ائیں ،شا ہد خا قان عبا سی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعظم شا ہد خا قان عبا سی نے کہا کہ پہلے حالات ٹھیک کریں پھر الیکشن کر ائیں، اگر اس نظام کو نہیں بدلا گیا تو پھر سارا سسٹم ا یسےہی چلتا رہے گا۔ سابق وزیر اعظم شا ہد خا قان عبا سی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
ن لیگ کی انتخابی تیار یا ں آخری مراحل میں داخل
اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کی انتخابی تیار یا ں آخری مراحل میں، مختلف اضلاع میں امیدواروں کے ناموں پر غور کے لئے پارلیمانی بورڈ کا آٹھواں اجلاس آج ہو گا ، پارلیمانی بورڈ امیدواروں کے حتمی انٹرویو لے گا۔ ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ٹکٹ ہولڈرز سے […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100انڈیکس میں نیا ریکارڈ بن گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں نیا ریکارڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق 100انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 67 ہزار کی سطح عبور کیا ہے ۔ شیئر مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز آج تیزی کا رجحان رہا۔ 665 پوائنٹس اضافے کے بعد 100انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 67 ہزار کو […]