سائفرکیس ،ان کیمرہ سماعت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سائفرکیس کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ،کچھ دیر بعد سنایاجائے گا،گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا جب سائفرہی سیکرٹ تھاتو سماعت بھی ان کیمرہ ہونی چاہئے،چارج فریم ہو چکا ہے اب شہادت ریکارڈ ہونا ہے،چاہتے ہیں کہ شہادتیں ریکارڈ کرتے وقت سیکریسی کو […]
ڈالرمزید سستا ، روپیہ مستحکم ہونے لگا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈالرمزید سستا ، روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 283 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی 283 روپے […]
عوام کیلئے بڑی خبر،پیٹرول سستاہونیکا امکان
کراچی (نیوز ڈیسک) عوام کیلئے بڑی خبر،پیٹرول سستاہونیکا امکان۔ تفصیلات کے مطاقب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر سے زائد تک کمی کا امکان ہے ۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ہواہے، مقامی سطح پر صارفین کیلئے قیمتوں میں معقول کمی ممکن […]
مہنگائی کی شرح کم ترین سطح پر ہے ،شمشاد اختر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی،مئی میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد تھی جو کم ہو کر 29 فیصد ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے شماریات بیوروکی بریفنگ بتایا کہ مہنگائی کی شرح 12 ماہ میں سب سے […]
ڈاکٹر عافیہ کی جان کو خطرہ ہے،فوزیہ صدیقی
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ امریکی جیل میں قید عافیہ کی جان کو خطرہ ہے،جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی امریکا سے کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کہا ملاقات کو بہت مختصر رکھا گیا، 8 گھنٹے کا وزٹ تھا، اس میں سے ملاقات کیلئے صرف 3 گھنٹے […]
نگراں وزیرِ اعظم مظفر آباد پہنچ گئے
مظفر آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ مظفر آباد پہنچ گئے۔انہوں نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے ۔ واضح رہے کہ نگراں وزیرِ اعظم آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کرینگے۔ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سے خصوصی ملاقات کریں گے ۔ اس کے علاوہ وہ آزادی کشمیر کی […]
جوبائیڈن کامواخذہ ،سیاسی شعبدہ بازی ہے، ایوان نمائندگان
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے جوبائیڈن کے مواخذہ کی تحقیقات کی باضابطہ منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ایوان کے اقدام کو بے بنیاد اور سیاسی شعبدہ بازی قرار دے دیا،موخذے میں تحقیقات کی جائیں گی کہ جوبائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے بیرون ممالک کاروبار سے فائدہ اٹھایا یا […]
غزہ میں قتل وغارت،18 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کی قتل و غارت کا سلسلہ تھم نہ سکا، سکول پر بم برسادیئے،200سے زائدفلسطینی شہید ، اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار 608 ہو گئی، جھڑپوں میں مزید 10 اسرائیلی فوجی مارے گئے ، 2 مغوی فوجیوں کی لاشیں بھی برآمد ،اسرائیلی وزیر […]
پاکستانی ٹیم کسی آسٹریلوی کھلاڑی کو آؤٹ نہ کرسکی
برتھ(نیوز ڈیسک) ٹیسٹ سیریز،آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف جارحانہ بیٹنگ100رنز مکمل کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری،میزبان ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 100رنز مکمل کرلئے،پہلے اوور میں ہی شاہین آفریدی نے 14 رنز دے دیئے ۔شان مسعود پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں ،شاہین […]
ڈکیت گینگ کی پولیس پر فائرنگ ،3 ڈاکو ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی پولیس فائرنگ،جوابی کارروائی 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے ڈکیت گینگ کی گرفتاری کے لیے پیر ودھائی کے علاقے فوجی کالونی میں چھاپہ مار ا جس کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی ۔ جوابی فائرنگ کے سے 3 ڈاکو ہلاک […]