اہم خبریں

پرتھ ٹیسٹ ،پا کستا نی ٹیم فا لو آ ن کا شکا ر 271 پر ڈھیر

سڈنی(نیوز ڈیسک) پرتھ ٹیسٹ میں پا کستا نی ٹیم فا لو آ ن کا شکا ر ہو گیا۔ با بر اعظم، عبداللہ شفیق اور شان سمیت تمام اہم بیٹر نا کام ہو گیا۔، پہلی اننگز میں پا کستانی ٹیم،271 رنز پر آ وٹ ہوگئی ، 216 رنز کا خسا رہ بر قرار ہے۔ تفصیلات کے […]

آرمی چیف نے بھارتی اقدامات کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دے دیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بھارتی اقدامات کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دے دیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہیڈ کوارٹر آمد پر آرمی […]

روس ،شدید برفباری نے دہائیوں پرانا ریکارڈ توڑ دیا

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کے دارلحکومت ماسکو میں شدید برفباری نے دہائیوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سڑکوں پر 20سینٹی میٹر سے زائد برفباری، تیز ہواؤں سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا۔بعض علاقوں میں سکول بند کر دیے گئے،محکمہ موسمیات کے مطابق ماسکو میں دسمبر میں ہونے والی برفباری 50 سینٹی میٹر تک پہنچ […]

بزدل دہشتگرد کبھی اس قوم کو نہیں ہرا سکتے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سانحہ اے پی ایس نے قوم کے عزم کو مزید مضبوط کیا۔ سانحہ اے پی ایس پشاور کی برسی پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک سکول عظیم سانحہ تھا،آج بھی اسے یاد کر آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں،سانحہ اے پی […]

یوکرین،کونسلر کااجلاس میں بم حملہ،26 زخمی

کیوی(نیوزڈیسک) یوکرین،کونسلر کااجلاس میں بم حملہ،26 زخمی،6کی حالت نازک ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگلے مالی سال کے بجٹ کیلئے بحث فیس بک پر لائیو نشر کی جا رہی تھی۔ اجلاس کے دوران ایک کونسلر نے بجٹ پر سخت تنقید کی اور ساتھی کو کے ساتھ چیختا ہو باہر چلا گیا جو کچھ دیر بعد واپس […]

سانحہ اے پی ایس ، 9 برس مکمل ،لیکن زخم آج بھی تازہ ہیں

پشاور(نیوزڈیسک) سانحہ آرمی پبلک سکول کو 9 برس مکمل لیکن زخم آج بھی تازہ ہیں ،سال 2014 کو آج ہی کے دن سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا، تعلیم اور امن دشمن آرمی پبلک سکول کے عقبی راستے سے داخل ہوئے، آڈیٹویم میں داخل ہوتے ہی ہر طرف گولیوں کی بوچھاڑ کر […]

ٹیسٹ سیریز،پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار4 کھلاڑی آؤٹ

سڈنی(نیوز ڈیسک) ٹیسٹ سیریز،آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری۔ پاکستانی ٹیم نے اپنی اننگ کا آغاز 2 وکٹ پر 132 رنز سے کیا۔ پاکستان کے 181رنز ہوچکے ہیں جبکہ اور 4کھلاڑی آؤٹ ہیں ۔پاکستان کی طرف سے تیسری وکٹ خرم شہزاد کی گری جو 7 رنز پر پیٹ کمنز کے ہاتھوں بولڈ ہو گئے ، […]

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ، 2 شہری قتل

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں اضافہ،2 شہری قتل ایک زخمی ۔ تفصیلات کے میں نامعلوم افراد کی چلتی گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی، ملزمان نے تعاقب کر کے مقتولین کو نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کے واقعہ ٹارگٹ کلنگ کی واردات لگتی […]

کینیڈین حکومت نے غیر قانونی امیگرنٹس کو بڑی خوشخبری دیدی

اٹاوا(نیوز ڈیسک) کینیڈین حکومت نے غیر قانونی امیگرنٹس کو بڑی خوشخبری دیدی۔ کینیڈا نے قانونی دستاویزات کے بغیر رہنے والے شہریوں کو مستقل رہائشی کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اس فیصلے سے لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس میں خوشی کی لہر دوڑ پڑی ۔ اس فیصلے سے لاکھوں رفیوجیز اور تمام و لوگ […]

سارہ انعام قتل کیس، شاہ نواز امیر کو سزائے موت سنادی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شاہ نواز امیر کو سزائے موت سنادی گئی ، ملزم شاہ نواز امیر کو دس لاکھ جرمانہ بھی مقتولہ کے والدین کو دینے کی ہدایت۔ملزمہ ثمینہ شاہ کیس سے بری ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،ملزم شاہ نواز امیر […]