اہم خبریں

حاصل پور میں بڑا ٹریفک حادثہ ،4 افراد جاں بحق

حاصل پور،دھند کے باعث حادثہ،4 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ چھونا والا روڈ پر کے قریب پیش آیا جہاں مسافر وین نے ٹرک کو پیچھے ٹکرمار دی جس کی وجہ سے وین میں بیٹھے 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کے حوالے سے […]

بھارتی اداکارہمیں عزت نہیں دیتے تو ہم انہیں عزت کیوں دیں ،ایچ ایس وائی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشہور برانڈ ایچ ایس وائی کے مالک فیشن ڈیزائنر حسن شہر یار یاسین نے کہا کہ ہمیں بھارتی اداکاروں کو اتنی ہی عزت دینی چاہیے جتنی وہ ہمیں دیتے ہیں، انہوں نے عرفی جاوید کو بھی پہچاننے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے […]

نگران وزیراعظم آج کویت کاایک روزہ کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑآج کویت کاایک روزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم کویت کے شاہی خاندان،حکومت اور عوام سے امیر کویت کے انتقال پر تعزیت کرینگے۔ امیر کویت کے انتقال پر پاکستان میں آج یوم سوگ منایا جا رہا ہے ، ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں […]

غزہ جنگ بندی قرارداد ،آج دوبارہ پیش کی جائیگی

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد آج دوبارہ پیش کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکا نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی قرار داد کو ویڈو کیا تھا جسے آج پھر پیش کیا جائیگا ۔ واضح رہے کہ یو اے ای کی طرف سے پیش ہونے […]

لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں دھند کا راج

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں دھند کا راج،موٹروے ایم ون بند کرنے کے بعد دوبارہ کھول دی گئی۔ سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ،موٹروے ایم ون، پشاور سے صوابی تک، موٹر وے ایم 2، اسلام آباد سے کوٹ مومن تک اور […]

میکسیکو،کرسمس تقریب پر دہشتگرد حملہ،12افراد ہلاک

میکسیکو (نیوز ڈیسک) میکسیکو میں کرسمس تقریب کے دوران دہشتگرد حملہ،12 افراد ہلاک ہوگئے۔ مسلح گروپ کی طرف سے صرف مخالف پارٹی کے افراد کو نشانہ بنایا گیا۔ میکسیکو کے اٹارنی جنرل کی طرف سے حملے سے متعلق مزید تفصیلات شیئر نہیں کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق میکسیکو کی وسطی ریاست گواناجواٹو میں کرسمس کی آمد […]

ڈیرہ اسماعیل خان ،پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوزڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان چنڈا چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ جوابی کارروائی میں پولیس نے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ۔ ترجمان پولیس کے مطابق ڈی آئی خان پولیس نے دہشت گردوں کے منصوبے کو پسپا کر دیا ۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع […]

غزہ ،نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے جاری،40 شہید

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملے نہ رک سکے، اسرائیلی افواج کی جبالیہ، خان یونس سمیت کئی علاقوں پر بمبا ری سے مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جبالیہ کیمپ پر بمباری سے 14 فلسطینی شہید ، صیہو نیو ں نے کما ل عدوان ہسپتال میں […]

لاہور،شادی تقریب میں فائرنگ ،4 افراد قتل،2شدیدزخمی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور باغبانپورہ میں شادی کی تقریب میں کار پرفائرنگ جس سے 2خواتین سمیت4 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 2 زخمی ہو ئے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق ملزم سلمان کی کرن سے 2 سال قبل طلاق ہوگئی تھی جس کی پاداش میں انتہائی قدم اُٹھایا ۔ جاں بحق فیملی فیصل آباد سے لاہور […]

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ،پاکستان کا سفر آٹھویں پوزیشن کیساتھ ختم

کوالالمپور (نیوز ڈیسک) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ،پاکستان کی آٹھویں پوزیشن ۔ تفصیلات کے مطابق ۔ 7 سے 8 ویں پوزیشن کیلئے ہونے والے میچ میں ارجنٹینا نے پاکستان کو 6 گول سے ہرا کر7 پوزیشن جبکہ پاکستان آٹھویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا ۔ پاکستان کی طرف سے تین گول کیے گئے۔ واضح […]