اہم خبریں

دوست ممالک کیساتھ متوازن تعلقات چاہتے ہیں،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا،ہم دوست ممالک کیساتھ متوازن تعلقات چاہتے ہیں۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی واشنگٹن آمد پر پاکستانی سفارت خانے میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ڈھائی گھنٹے تک ملاقات کی جس میں انہوں نے دہشتگردی ا ور خطے میں […]

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیدیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) کیپٹل ہل حملہ کیس میں امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی عدالت نے صدارتی امیدوار کو 1868 کی شق کے تحت نااہل قرار دیا ہے۔عدالت کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ کیپٹل ہل پر حملے میں […]

اب پاکستانی کھلاڑی بھی ویڈیو گیم کا حصہ بنیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کھلاڑی ویڈیو گیم کا حصہ بن گئے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم پہلی بار ویڈیو گیم کا حصہ بن رہی ہے ۔ ویڈیو گیم میں انٹری کے لیے سابق کپتان بابراعظم کی فوٹو گریمٹری مکمل ہو گئی، اس حوالے سے دیگر کھلاڑیوں کیے بھی تھری ڈی کیپچرتیار کیئے جائیں گے۔ دنیا کی […]

اسرائیلی بربریت ،بمباری سے مزید 80 فلسطینی شہید

غزہ (نیوز ڈیسک) فلسطین پر اسرائیلی بربریت جاری ،بمباری سے مزید 80 فلسطینی شہید ہو گئے۔ صیہونی فورسز نے جبالیہ کیمپ کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا ، 27 شہید ۔اسرائیلی فورسز کی طرف سے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر بھی بمباری کی گئی۔ شمالی غزہ میں واحد الاہلی ہسپتال کوبھی کام بند کرنے پر […]

صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں۔ ذرائع کے مطابق بجلی4روپے66پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونےکا امکان ہے ۔ سی پی پی اے نےبجلی مہنگی کرنے کیلئے نیپرامیں درخواست دائرکی ہے ۔ اضافہ نومبر2023کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا، درخواست پرنیپرا27دسمبرکو کی جائے گی۔ اس اضافے سے […]

فرانس کا امیگرینٹس کیخلاف سخت رویہ

پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس کا امیگرینٹس کیخلاف سخت رویہ۔ امیگرینٹس کیخلاف قوانین مزید سخت کردیا گیا۔ اس حوالے ایوان زیرین میں بھی بھاری اکثریت سے بل منظور 186 کے مقابلے میں 349 ووٹ پڑے۔ فرانس سینیٹ میں یہ بل پہلے ہی واضح اکثریت سے منظور ہو چکا ہے ۔

نومئی کے ماسٹر مائینڈ کو جیل میں شاہی ماحول دیا گیا ہے ،جاوید لطیف

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماجاوید لطیف نے کہا ہے کہ9 مئی کو بغاوت کرنے والے کھلے عام پھر رہے ہیں، 9 مئی کے ماسٹر مائینڈ کو جیل میں جو ماحول دیا گیا ہے وہ کسی شاہی محل سے کم نہیں،میڈیاسے گفتگومیں جاویدلطیف نے بولے کہا جاتا ہے کہ 16 ماہ میں کوئی ریلیف […]

ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی ،سلیکٹڈ کو لانے کیلئے کھیل کھیلا گیا،نوازشریف

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا کہ ترقیاتی کام ہم نےکرائے ووٹ کسی اورکوپڑگیا،کتنی بری بات ہے ،2018میں آرٹی ایس بند کر کے حکومت لائی گئی تھی وہ موٹروے بھی نہیں بنا سکی۔انہوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سارا کھیل سلیکٹڈ کو لانے کیلئے کھیلا گیا،ناانصافیاں […]

امریکی صدر کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کے قافلے میں شامل گاڑی سے ایک کار ٹکرا گئی، حادثے میں صدر اور ان کی اہلیہ محفوظ رہے ،امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ڈیلور میں صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ انتخابی مہم میں شرکت کے بعد واپس جانے کی تیاری کررہے تھے کہ حادثہ پیش آیا،سیکریٹ سروس کے […]

ن لیگ نے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ن لیگ نے آئندہ انتخابات کیلئے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سرکاری اور انتظامی امور کے اخراجات میں کمی ، آمدنی اور محصولات میں اضافہ کیا جائے گا جبکہ ٹیکس کے نظام میں اصلاحات بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔برآمدات میں اضافے کیلئے فوری اور ہنگامی اقدامات کئے جائیں گے، انفارمیشن […]