اہم خبریں

اسرائیل کے غزہ پر حملے تیز، مزید 241 فلسطینی شہید

غز ہ (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر حملے تیزکردیئے، بمباری سے مزید 241 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ 382 زخمی ہوئے ہیں۔ صیہونی فوج کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خان یونس، البوریج، نصیرت سمیت 100 سے زائد مقامات پر حملے کیے گئے، توپوں کی مدد سے وسطیٰ غزہ […]

پنجاب ،شدید دھند، کوسٹر الٹنے سے 3افراد زخمی

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں شدید دھند، کوسٹر الٹنے سے 3افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق لا ہو ر سمیت پنجاب کے بیشتر علا قو ں میں شدید دھند کے ڈیرے ،حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی ، آ مد و رفت متا ثر۔ دوسری طرف پنڈدادنخان میں شدید دھند کے باعث کوسٹر الٹ گئی ،3افراد زخمی ہو گئے […]

بھارتی میڈیا اسرائیلی سفارتخانہ دھماکے کا الزم پاکستان پر لگانے کیلئے سرگرم

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکے کا الزم پاکستان پر لگانے کیلئے سرگرم۔ بھارت میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکے نے دارالحکومت میں بھارتی سیکیورٹی کا پول کھول دیا،بھارتی میڈیا ریٹینگ کیلئے الزام پا کستا ن پر لگا نے کے لیے سر گرم ہے ۔ دوسری طرف اس دھماکے کو اسرا […]

بانی چیئرمین پی ٹی آئی پر فردجرم عائد ہونیکا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بانی چیئرمین پی ٹی آئی پر فردجرم عائد ہونیکا امکان۔بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی۔کیس کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن کرے گا کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ جاری کردہ کازلسٹ کے مطابق […]

ٹیسلا روبورٹ کا سافٹ ویئراپڈیٹ کروانے سے انکار

ٹیکساس (نیوزڈیسک)ٹیسلا روبورٹ کا انجینئر پر قاتلانہ حملہ،تمام کام روک دیا گیا۔ٹیسلا روبورٹ نے اپنے ہی خالق پر حملہ کردیا، انجینئر کو قتل کرنے کی کوشش ٹیکساس میں قائم فیکٹر ی کا کام عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کے تیار حصے اُٹھانے والے روبورٹ نے روبوٹس کو ٹھیک کرنے […]

میلبرن ٹیسٹ ،آسٹریلوی ٹیم 318 پر آؤٹ

میلبرن (نیوز ڈیسک) میلبرن ٹیسٹ ،آسٹریلوی ٹیم 318 پر آؤٹ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 318 رنز ہی بنا سکی ۔پاکستانی بالرز کی شاندار کارکردگی ،پہلے سیشن میں 7 کھلاڑیوں کو پار لگایا۔آسٹریلیا کے مارنس لبوشن 63،عثمان خواجہ42و مچل مارش 41 رنز بنا کر نمایاں رہے […]

بے نظیر بھٹو کی 16ویں برسی، بلاول کا اہم خطاب

کراچی(نیوز ڈیسک) بے نظیر بھٹو کی 16ویں برسی،تقریبات کا اعلان،لاڑکانہ میں قرآن خوانی کی جائے گی، ملک بھر سے آنے والے جیالے بی بی کی قبر پر چادر چڑھائیں گے۔ مرکزی تقریب لاڑکانہ میں منعقد کی جائے گی۔ لنگر بھی تقسیم کیا جائے گا، شام پانچ بجے بلاول بھٹو جلسے سے خطاب کریں گے۔

پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری ۔ تفصیلات کے مطابق قرض کی منظوری رائیز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی ،مقصد مالیاتی انتظام،پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے لیے مسابقت کو فروغ دینا ہے۔عالمی بینک کا کہنا ہے،پاکستان کو فوری مالیاتی اور ساختی اصلاحات کی ضرورت […]

ملک بھر میں انتخا بی سر گر میو ں کا آ غا ز کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں انتخا بی سر گر میو ں کا آ غا ز ،کاغذات نامزدگی حاصل اورجمع کرانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق امیدوارشام ساڑھےچار بجے تک کاغذات حاصل اور جمع کرا سکتے ہیں ،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاسلسلہ 22دسمبر تک جاری رہے گا، امید واروں کی ا […]

غزہ جنگ بندی قرارداد موخر ، آج نئی قرارداد پر ووٹنگ ہوگی

نیویارک(نیوز ڈیسک) غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد پر ووٹنگ مسلسل دوسرے روز بھی مؤخر ، نئی قرارداد پر ووٹنگ آج رات ہوگی۔ذرائع کے مطابق رکن ممالک کا قرارداد کے مسودے پر اختلاف ہے۔اسرائیل اور امریکا قرارداد میں جنگ بندی کی اصطلاح استعمال کرنے کے مخالف ہیں۔ دوسری طرف سے اسرائیل […]