اہم خبریں

آسٹریلوی ٹیم نے 6کھلاڑی آوٹ پر187رنز بنا لیئے

میلبر ن (نیوز ڈیسک) میلبر ن ٹیسٹ کا تیسرا دن کاکھیل ختم،آسٹریلیانے 6وکٹوں کے نقصان پر187رنز بنا کر ،مجموعی طورپر241رنزکی برتری حاصل کر لی ۔ تیسرے دن کے آغازپرپا کستا نی پیسر کی شاندار بو لنگ کا مظاہر ہ کیا جس کی وجہ سے آسٹریلوی ٹیم ابتداہی میں چار وکٹیں گنوا بیٹھی ، میچل ما […]

اسرا ئیل بے لگام ، غزہ قتل عام میں اضافہ ،مزید200 فلسطینی شہید

غزہ(نیوز ڈیسک) اسرا ئیل بے لگام ، حملوں میں تیزی ،غزہ میں خون ریزی ،مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ، شہدا کی تعداد 21 ہزار سے بڑھ گئی ۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے وسطی غزہ میں العمل ہسپتال کے قریب اسرائیلی بمباری کی جس کی وجہ سے 20 فلسطینی شہید ،نصیرات کے […]

پنجاب میں دھند کا راج ،سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اورسندھ میں دھند کا راج ،بر قرار،سر دی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا، عوام کو پریشانی کا سامنا ، حدنگاہ صفر ہوگئی، فلائٹ آپریشن بھی درہم برہم ہو گیا، دھند سےجہلم میں جی ٹی روڈ لاہور موڑ کے نزدیک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے 10سے زائد گاڑیاں آپس میں […]

مضبوط حکومت بنانے کیلئے ن لیگ کا مشن سندھ جا ری

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کا مشن سندھ جا ری، میاں شہبازشریف آج شام کراچی پہنچیں گے ، ایم کیوایم جی ڈی اےسے سیٹ ایڈجسٹمنٹ یاالیکشن اتحاد پر حتمی فیصلہ ہوگا، مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والی شخصیات کی ملاقات بھی کر یں گے ، شہبا ز شریف کل ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی […]

کا غذات نامزد گی ، نواز شریف، بلا ول بھٹو اور جہانگیر ترین پر بھی اعترض لگ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) کا غذات نامزد گی کی جانچ پڑ تال کا چوتھا دن ، نواز شریف، بلا ول بھٹو،جہانگیر ترین اور عامر ڈوگر پر بھی اعترا ض لگ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لئے اعتراضی درخواست بھی دائر کرادی گئی ، مانسہرہ کے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف […]

نوازشریف مہنگائی کو ختم کرکے ہی دم لیں گے، شہباز شریف

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ چین کے صدر کا دورہ ملتوی کرانے کیلئے دھرنے اورمظاہرے کیے گئے۔ انہوں نے ن لیگ کے پارلیمانی بورڈسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدر کا دورہ موخر ہوگیا اور بانی پی ٹی آئی نے کسی کی بھی نہ سنی۔ انہوں نے […]

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار، روپیہ تگڑا ہو گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار، روپیہ تگڑا ہو گیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ 37 پیسے کمی کے بعد ڈالر 282 روپے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 282 روپے 37 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔

بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کا غذا ت نا مزدگی کی سکر ونٹی کا تیسرا دن ،لاہور کے حلقہ این اے 127 سے بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پر شہری نے اعتراض دائر کردیا ۔ درخواست ریٹرننگ افسر کو جمع کرا دی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلاول بھٹو نے اپنے کاغذات […]

پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار،196 پر6کھلاڑی آؤٹ

میلبرن (نیوز ڈیسک)میلبرن ٹیسٹ ، پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار ،بیٹنگ لا ئن فلاپ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پا کستا ن کی بیٹنگ لا ئن میلبرن ٹیسٹ میں بھی فلاپ ہو گئی، اہم بیٹرز آسٹریلوی باؤلرز کے آگے ٹک نہ سکے ۔ بس وکٹ کا درشن کر کے چلتے بنے، با بر اعظم اور […]

مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، شاہ محمود قریشی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار ، نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل کے باہر سے تحویل میں لیا۔ اس حوالے سے پولیس کا موقف ہے کہ شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات […]