دنیاآئندہ الیکشن کی سلیکشن کسی صورت تسلیم کرے گی نہ کوئی مالیاتی ادارہ مدد کرےگا، شیخ رشید

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آبادپریس کلب کو پریس کانفرنس کرنیوالوںکیلئےسب جیل قراردیاجائےتاکہ صحافیوں کےلیےآسانی ہوPDMکورسوائی اوربدنامی کااندازہ نہیں نون لیگpppعنقریب آمنےسامنےہوں گے فائدہpppاُٹھائے گی پریکٹس اینڈپروسیجر بل جیسےدھوم دھام سےبنایاگیاتھاویسےہی جنازہ واپس اسمبلی بھجوایاگیاہےبازومروڑکرپریس کانفرنس کروانیوالےآنیوالےالیکشن کوسلیکشن میں بدل دیں گےپاکستان میں آنےوالےالیکشن کودنیامیں کوئی تسلیم اورکوئی مالیاتی مددنہیں کرےگابہترہےکہ آئین وقانون کواس وقت […]
مختلف تعلیمی اداروں ، تنظیموں کے طلباء جناح ہائوس لاہور پہنچ گئے، پاک فوج سے اظہار یکجہتی

لاہور(اے بی این نیوز)مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء جناح ہائوس لاہور پہنچ گئے، پاک فوج سے اظہار یکجہتی،مختلف تنظیموں کے طلباء نے جناح ہاؤس میں شرپسندوں کی جانب سے کی جانے والی تخریب کاری پر غم و غصہ کا اظہار کیا اور شدید الفاظ میں مذمت بھی کی”پاکستان آرمی کے ساتھ ملک کی سلامتی منسلک […]
وزیراعظم شہبازشریف آج شام ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف آج شام ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم ترکیہ میں نو منتخب صدر رجب طیب اردوان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرینگے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی مصروفیت کے سبب قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کر دیا ۔واضح رہے کہ […]
کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ کو دنیا کی مشہور لیگ میں شامل ہونےکا طریقہ بتا دیا

ریاض(نیوزڈیسک) اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ کو دنیا کی مشہور لیگ میں شامل ہونے کا طریقہ بتا دیا ۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ سعودی پرو لیگ دنیا کا شمار بھی دنیا کی 5 بڑی فٹ بال لیگز میں ہوسکتا ہے اگر اس میں مزید مشہور کھلاڑی شامل ہو جائیں ۔ […]
شیخ رشید کا مستقبل تاریک،فواد چوہدری کی پیپلزپارٹی میں واپسی، منظور وسان کی نئی پیش گوئی سامنے آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے فواد چودھری کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ فواد چودھری پیپلزپارٹی میں ہی آئیں گے ،وہ پرانا جیالہ ہے ، ہمارا تھا ،ہمارا ہی رہے گا۔ انہو ں نے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی بھی پیپلزپارٹی […]
پاکستان میں مہنگائی 1964ء کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،کمزور طبقہ پس گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں مہنگائی 1964ء کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،کمزور طبقہ پس گیاپاکستان میں مہنگائی جنوبی ایشیا میں بھی سب سے بلند سطح پر پہنچ گئی۔ مئی میں مہنگائی 4 فیصد زیادہ رہی، تعلیم، صحت، بجلی، گیس اور ایندھن سمیت ہر چیز عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوگئی،۔وفاقی […]
الیکشن کمیشن کے متعدد افسران عہدے سے مستعفی، متعدد استعفیٰ دینے کیلئے تیار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن کے کئی اعلیٰ افسران اپنے عہدوں سے مستعفی، کئی استعفے دینے کیلئے تیار ہیں، ذرائع کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن منظور اختر ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ای سی پی کرنل (ر) محمد سعد بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔، ذرائع کے […]
چلڈرن ہسپتال ڈاکٹر تشددمعاملہ، ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج جاری ، اوپی دیز بند

لاہور(اے بی این نیوز) چلڈرن ہسپتال لاہورمیں لواحقین کا ڈاکٹر پر تشدد کا معاملہ، پنجاب کے تمام ہسپتالوں کے ینگ ڈاکٹرز کا دوسرے روز بھی احتجاج جاری ،تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند، جناح ہسپتال، میو ہسپتال ،سروسز ،چلڈرن سمیت تمام سرکاری ہسپتالوں میں احتجاج جاری ہے۔ہسپتالوں میں سکیورٹی نہ ہونے سے مریضوں کے […]
ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی سکیموں کیلئے نواسی ارب روپے کے فنڈز مختص کرنے کی تجویز

اسلام آ باد(اے بی این نیوز)معاشی مشکلات کے باوجود نئے بجٹ میں ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیمز کے لیے فنڈز میں انیس ارب روپے اضافے کی تجویز سامنے آگئی۔ذرا ئع کے مطابق نئے بجٹ میں ارکان پارلیمنٹ کے لیے موجودہ مالی سال کے مقابلے میں انیس ارب زیادہ یعنی نواسی ارب روپے ترقیاتی بجٹ رکھنے […]
سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا، 40وزارتوں کو مراسلہ ارسال

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔40 وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا، سالانہ پلان 2022-23 پر اب تک عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گانئے مالی سال 2023-24 کے سالانہ پلان کی منظوری دی جائے […]