گرگٹ کی طرح رنگ نہ بدلیں،استقامت ایثاراپنائیں

استقامت،ایثار،قربانی،نظریئے،موقف،سیاسی عقیدے پر اپنےکردارکےذریعےکاربند رہنےکی تاریخ مرتب کیجئے، اقتدار پرستی، دولت و مال و زر کی غیر منطقی حرص و لالچ میں ہرگز مبتلا مت ہوجائیے، اگر غیر ملکی اذہان آپ کی صلاحیتوں کے سبب آپ کو سیاسی طور پر ’’پروموٹ‘‘ کرنے اور اقتدار میں آنے کا موقعہ دیں تو اس ترغیب اور آفر کو […]
اُمہ کے ’’زوال‘‘کی اصل وجہ؟

آج تک دنیا میں جتنی بھی اقوام نے ترقی کی ہے یا اقتدار کے سنگھاسن پر برا جمان ہوئی ہیں وہ اپنے عہد کی سب سے زیادہ اخلاق یافتہ اقوام تھیں، کیونکہ ’’حسن اخلاق‘‘کردار کا ایسا اہم ترین جوہر ہے جو ایک احسن معاشرے کی تشکیل میں بنیادی رول ادا کرتا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ […]
خیبرپختونخواسرکاری سکولوں کے فرنیچر کی خریداری میں مبینہ کرپشن سکینڈل کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(اے بی این نیوز)محکمہ تعلیمخیبر پختونخوا میں سرکاری سکولوں میں فرنیچر کی خریداری میں مبینہ گھپلوں کے میگا سکینڈل کا معاملہ،محکمہ تعلیم کے مطابق انسپیکشن ٹیم کی انکوئری آخری مراحل میں داخل ، تمام افسران کے بیانات اور ریکارڈ کے بعدسفارشات مرتب کرنے کا مرحلہ زیر التواء،جلد کیس تیار کرکے عدالت سے تحقیقات پر حاصل […]
بجٹ میں عوام کیلئے ریلیف اقدامات کے اختیارات اسحا ق ڈار سے واپس ،8 کمیٹیوں کے سپرد

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے وزارت خزانہ پر تحفظات کا اظہار ،وزیراعظم آئی ایم ایف سے خود مذاکرات کرنا شروع ہوگئے،وزیراعظم نے آئی ایم ایف کو تمام شرائط پر عملدرآمد کی یقین دہانی کروادی، ذرائع کے مطابق مالی سال کے بجٹ میں کاروباری شعبوں […]
راک کے وین ڈیلز سے اختلافات ختم ، فاسٹ اینڈ فیوریس میں واپسی کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) راک کے وین ڈیلز سے اختلافات ختم ، فاسٹ اینڈ فیوریس میں واپسی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیون جانسن اور وین ڈیزل کے درمیان اختلافات 2017 میں سامنے آئے تھے جس کی وجہ سے ڈیوین نے فاسٹ اینڈ فیوریس فرنچائز کو خیر بات کہہ دیا تھا۔ اب ڈیوین جانسن […]
کچھ لوگ چاہتے ہیں پاکستان ڈیفالٹ ہو ، لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا، وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ملکر ملک کو مشکلات سے نکالیں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک روز میں سارے مسائل حل نہیں ہوسکتے ،مہنگائی کی وجہ سےعام آدمی پر بہت بوجھ پڑا ہے کیونکہ […]
چوہدری پرویزالہٰی کے بعد قریبی ساتھی اقبال چوہدری بھی پولیس کے شکنجے میں آگئے

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلی ٰ چوہدری پرویزالہٰی کے بعد قریبی ساتھی اقبال چوہدری کو بھی گرفتار کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چوہدری کو سیشن کورٹ سے گرفتار کیا گیا ۔وہ چوہدری پرویز الہٰی کی پیشی کے سلسلے میں عدالت میں تھے انہیں سیشن کورٹ کے احاطے میں سے گرفتار […]
کراچی، سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

کرا چی(نامہ نگار) کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے شہر قائد کے علاقے مہران ٹاون میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشتگرد گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار کیے جانے والے دہشتگرد کی شناخت اعجاز عرف عادل کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے […]
سابق وزیراعظم کی چھ مقدمات میں حفاظتی ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ سابق وزیر اعظم کی 9 مئی کے بعد کسی بھی نئے مقدمے کی تفصیلات، گرفتاری سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ڈی ایس پی لیگل کی جانب سے سابق وزیر اعظم کیخلاف 9 مئی کے بعد درج 6 مقدمات کی تفصیلات پیش کی گئیں، درخواست گزار کو […]
چھٹی نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کا آغاز آج سے ہوگا

گوجرانوالہ (نیو ز ڈیسک) چھٹی نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کا آغاز آج سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق یہ چیمپئن شپ پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقد کی جا رہی ہے۔ پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن کے مرکزی رکن نواب فرقان خان نے کہا کہ چیمپئن شپ کی تمام تیاریاں مکمل ہیں،اس ایونٹ میں ملک […]