پانچ سالہ عمر راٹھور کے قتل میں ملوث تین ملزمان کو دو دو مرتبہ سزائے موت کا حکم، ایک ملزم بری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پانچ سالہ عمر راٹھور کے قتل میں ملوث تین ملزمان کو عدالت نے سزا سنادی ۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے تین ملزمان کو مجرم قرار دیکر دو، دو مرتبہ سزائے موت سنا دی جبکہ ایک ملزم اسد ممتاز کوبری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 2019 میں فارورڈ کہوٹہ آزادکشمیر سے […]
ہم آپ سے بہت زیادہ پیار کرتے ہیں،شنیرا وسیم کی شوہر کو سالگیرہ پر مبارکباد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی سالگیرہ ،اہلیہ شنیرا نے خوبصورت انداز میں مبارکباد دی ۔لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم کی اہلیہ نے سالگیر موقع پر وسیم اکرم کی فیملی کے ہمراہ معتدد تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کردیں۔اس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ آپ ہماری دنیا ہیں، ہم بہت سے مراحل سے […]
جہانگیر ترین سے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی ون آن ون ملاقات،اہم فیصلہ متوقع

لاہور(اے بی این نیوز) سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس جہانگیر ترین کی دعوت پر ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے ۔ جہانگیر ترین ، عون چوہدری نے سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کا استقبال کیا ۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون ملاقات شروع ،نئی سیاسی جماعت کے قیام سمیت اہم امور پر […]
مردم شماری دھاندلی کو عدالت میں چیلنج کریں گے، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی(نیوز ڈیسک) امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مردم شماری میں دھاندلی کو عدالت میں چیلنج کریں گے ،مینڈیٹ پر ڈاکہ قبول نہیں کیا جائیگا۔آج شہرقائد میں امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی گنتی ساڑھے تین کروڑ سے زائد ہے، […]
اسلام آباد میں نوجوان کے قتل پر پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا ناکام

اسلام آباد(اے بی این نیوز )دارالحکومت اسلام آباد میں نوجوان کے قتل پر اداروں کیخلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا۔ گزشتہ روزترجمان پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں تشدد زدہ لاش ملی تھی جس کی شناخت قمر ریاض کے نام سے کی گئی، ابتدائی تحقیقات میں قتل […]
سابق صوبائی وزراہاشم دوگر، مراد راس الگ گروپ کی تشکیل کیلئے متحرک

لاہور(اے بی این نیوز) تحریک انصاف چھوڑنے والے سابق اراکین صوبائی اسمبلی کا الگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر ، سابق وزیرتعلیم مراد راس الگ گروپ کی تشکیل کیلئےمتحرک ہوگئے ، دونوں رہنماؤں نے سابق اراکین اسمبلی سے رابطے شروع کر دیئے ،ذرائع کے مطابق جلد پی ٹی آئی کے […]
حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

لاہور(اے بی این نیوز) تحریک انصاف کی گرفتار خواتین نے حکومت کو خبردار کیا کہ حکمرانوں کی ایما پر سرکاری حکام نہتی خواتین کو ظلم اور تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں، ہم مزید اب برداشت نہیں کرینگے۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین نے میڈیا سے بات […]
تمام نظربندوں کی رہائی کا حکم، سندھ و پنجاب ہائی کورٹ

سندھ، پنجاب ہائی کورٹوں کےپی ٹی آئی کے تمام نظر بندوں کی رہائی کےاحکامO پرویزالٰہی گرفتارO پختونخوا،پرویز خٹک تحریک انصاف کے عہدوں سے مستعفیO’’کس قانون کے تحت پرائیویٹ کالیں ریکارڈ اورنشرکی جا رہی ہیں؟‘‘ اسلام آبادہائی کورٹ کا حکومت سےسوال،جسٹس ثاقب نثارکےبیٹےکی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی میں حاضری کانوٹس معطلO پارلیمنٹ،سرکاری ارکان کے ترقیاتی فنڈز میں […]
مظفرآباد،گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان لٹریچرفیسٹول کشمیر چیپٹرکاافتتاح کردیا

مظفرآباد(اے بی این نیوز)پاکستان لٹریچر فیسٹول کشمیر چیپٹر کا افتتاح گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کر دیا۔آزادکشمیر میں ہونیوالا سب سے بڑا لٹریچر فیسٹیول 2 دن پی سی ہوٹل مظفرآباد میں جاری رہے گا۔فیسٹیول میں ملک بھر سے نامورشخصیات، صحافیوں، دانشوروں سمیت عالمی شہرت یافتہ فنکار،گلوکار شرکت کر رہے ہیں۔فیسٹیول میں کشمیر کی تاریخ،تہزیب تمدن،ثقافت،ورثہ،متنازعہ […]
جاوید شیخ کا فلم اوم شانتی اوم کیلئے معاوضہ سن کر شاہ رخ خان حیران رہ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان شوبزانڈسٹری کے سنیئر ادا کا ر جاوید شیخ کا فلم اوم شانتی اوم کے معاوضہ سن کر شاہ رخ اور فرخ خان حیران رہ گئے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کے سنیئر ادا کا ر جاوید شیخ اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ جب مجھے فلم اوم شانتی اوم میں کام کی […]